نارائن پیٹ میں غریبوں میں ماہانہ وظائف کی تقسیم
نارائن پیٹ /15 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الامداد زکواۃ سوسائٹی ، نارائن پیٹ کی جانب سے مستقر کے 210 غریب و نادار بیواؤں میں ماہانہ وظائف کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ وظیفہ کے ساتھ ساتھ اب کی مرتبہ دو غریب لڑکیوں کی شادیوں کیلئے فی کس 6000 چھ ہزار روپئے کے منجملہ 12000 بارہ ہزار روپئے کی بھی اس موقع پر تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اس سلسلے میں ایک