یو پی میں کانگریس کو مستحکم کرنے کیلئے ایکشن پلان کی تیاری
نئی دہلی 15 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات میں زبردست شکست کے بعد کانگریس نے اتر پردیش میں پارٹی کو مستحکم کرنے اور نئی جان ڈالنے منصوبہ تیار کیا ہے ۔ پارٹی نے لکھنو میں 23 ستمبر کو اپنے تمام سینئر قائدین کا ایک اجلاس طلب کیا ہے جس کے بعد نو تقرر کردہ ضلع سربراہوں سے تبادلہ خیال بھی ہوگا ۔ کل ہند کانگریس کے جنرل سکریٹری مدھوسد