ہیلتھ پرائمری سنٹر یلاریڈی پیٹ کی تنقیح
گمبھی راؤ پیٹ /17 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرسلہ ڈیویژن کے یلاریڈی پیٹ منڈل مستقر میں واقع ہیلتھ پرائمری سنٹر کا آج اچانک آر ڈی او مسٹر بھکشا نائیک معائنہ کیا ۔ اس موقع پر دواخانہ میں 16 منجملہ اسٹاف ممبروں کے 13 افراد غائب تھے ۔ جس پر آر ڈی او نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکار نوکری انجام دینے کیلئے ماہانہ ہزاروں روپئے خرچ کر ر