مقامِ مصطفٰے ﷺ
مولانا غلام رسول سعیدی
مولانا غلام رسول سعیدی
حضرت مولانا قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری (صدر کل ہند جمعیۃ المشائخ)
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
مریم النساء
قرآن مقدس میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں، ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے‘‘۔ (سورۃ النور۔۱۹)
فاطمہ قریشی
سید زبیر ہاشمی ، معلّم جامعہ نظامیہ
نام : علی، کنیت ابوالحسن اور لقب زین العابدین ۔ آپ حضرت سیدنا امام حسین رضی اﷲ عنہ کے چھوٹے فرزند تھے۔
میدک /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک ٹاون کے رائل گری کالج میں ضلعی سطح کے سائنس فیر کا انعقاد عمل میں آیا ۔ سہ روزہ سائنس فیر کا افتتاح ڈپٹی اسپیکر قانون اسمبلی ایم ایل اے میدک کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس تقریب کی صدارت ڈی ای او میدک مسٹر اے راجیشور راؤ نے کی ۔ ڈی ای او میدک نے اپنے صدارتی خطاب میں بتایا کہ ضلع کے سرکاری و غیر سرکاری
کورٹلہ /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے مستقر کورٹلہ کی جملہ 23 مساجد کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے جملہ 4 لاکھ روپئے کی ماہ رمضان المبارک کے موقع پر مساجد کی آہک پاشی اور مرمت کیلئے منظوری عمل میں لائی گئی تھی ۔ تاہم ماہ رمضان المبارک کے دیڑھ ماہ گذرنے کے بعد رکن اسمبلی کورٹلہ مسٹر کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ کے ہاتھو
بودھن /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر مرلی منوہر گوڑ بودھن ڈیویژن کے نئے ڈی ایس پی ہوں گے ۔ باوثوق ذرائع کے بموجب اندرون دو تین دنوں میں ہوم منسٹر کے دفتر سے احکامات جاری کئے جائیں گے ۔ موجودہ ڈی ایس پی بودھن جناب محمد تاج الدین حیدرآباد شہر میں پوسٹنگ کے خواہشمند ہیں ۔ حالیہ مجالس مقامی سے لیکر پارلیمنٹ کیلئے ہوئے انتخابات کے بعد
ونپرتی /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ کو پورے دنیا میں نمبر ون ریاست بنانے اور تلنگانہ ریاست میں صنعتوں کو فروغ دیتے ہوئے تلنگانہ ریاست کو نمبر ون مقام حاصل کرانے کیلئے ریاستی حکومت ایک لائحہ عمل تیار کی ۔ ان خیالات کااظہار چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے کیا ۔ آج محبوب نگر ضلع کے اڈائل منڈل کے ویملہ میں کلوجینٹ گلاس کم
سرپور ٹاون /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون سب انسپکٹر آف پولیس جی راکیش کی زیر نگرانی میں سرپور ٹاون سے ریاست مہاراشٹرا کو جانے والے چوراستہ وینکٹہ راؤ پیٹ کے احاطہ میں پولیس کی جانب سے موٹر گاڑیوں کے انشورنس پیپرس ، رجسٹریشن اور گاڑی چلانے والوں کے لائیسنس کی جانچ پڑتال اور تنقیح کی اور بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانے والوں کے
نظام آباد:18؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منوج میموریل چیرٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ویشودیا تعلیمی اداروں کی جانب سے معمر افراد و جسمانی معذورین کو وہیل چیر کی تقسیم کے علاوہ ہیلت کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر رام موہن رائو، ڈاکٹر موہن ریڈی، ڈاکٹر کے شروتی، ڈاکٹر رام دیوکی جانب سے مریضوں کا معائنہ کیا گیااور ادویات کی تق
کریم نگر /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اندراماں تعمیر امکنہ کے تعلق سے کی گئی شکایت پر سی آئی ڈی عہدیداروں کی جاری تحقیقات ابھی پوری طرح مکمل نہیں ہوئی ۔ اس پہلے مرحلے کے تحت چار مواضعات میں شروع کی گئی تحقیقات میں تاحال تین مواضعات میں تحقیق ہوچکی ہے ۔ اس میں 2190 مکانات ہیں ۔ 572 مکانات کی تعمیر میں بدعنوانیاں ہونے کا پتہ چلا ہے ۔ مرنے
نظام آباد /18 ستمبر ( فیاکس ) جناب شیخ امتیاز حسین سی اے سعودی عربیہ فرزند جناب شیخ حسین موظف ایس بی ایچ کا عقد دختر جناب سلطان محی الدین ساکن نظام آباد سے بمقام مسجد مادپلی بعد نماز عصر انجام پایا ۔ خطبہ نکاح مسجد مادپلی امام و خطیب نے پڑھا ۔ عشائیہ کنگ پیالیس فنکشن ہال میں ترتیب دیا گیا ولیمہ مسنون ہاشمی میر میڈین فنکشن ہال بودھن روڈ
پرگی /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے آج حلقہ اسمبلی پرگی کے چار منڈلوں میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا ۔ انہوں نے موضع منکل میں کستوربا اسکول کی عمارت کے تعمیری کاموں کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلقہ اسمبلی پرگی میں ترقیاتی کاموں انجام دہی کی
بیدر /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈاکٹر گرپادپا ناگمارپلی ملٹی سوپر اسپیشالیٹی کوآپریٹیو اسپتال اور ریسرچ سنٹر لمیٹیڈ بیدر کی سال 2013-14 کی پہلی جنرل باڈی میٹنگ نے خیر مقدم کیا ۔ سال 2013-14 کی سالانہ رپورٹ مسٹر دامن راؤ کونڈا ایکزیکیٹیو آفیسر نے پیش کی ۔ اس موقع پر اسپتال کیلئے ایک لاکھ روپئے اور اس سے زیادہ شیرز حاصل کرنے والے ارکان ک
نظام آباد:18؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یوم عالمی تصویر کے موقع پر فوٹو گرافرس اسوسی ایشن نظام آباد کی جانب سے پریس کلب میں یوم عالمی تصویر منایا گیا۔ اس تقریب میں رکن اسمبلی نظام آباد اربن گنیش گپتا، مئیر نظام آباد آکولہ سجاتانے شرکت کی اور تصویری نمائش کا افتتاح عمل میں لایا۔ اس موقع پر مسٹر گنیش گپتا نے اپنی تقریر میں کہا کہ
نارائن پیٹ /18 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت کی جانب سے رمضان گرانٹ کے طور پر مساجد کی آہک پاشی و مرمتی کاموں کیلئے منظورہ رقومات و چیکس کی تقسیم جناب محمود علی ڈپٹی چیف منسٹر کے ہاتھوں ان کے دورہ محبوب نگر کے موقع پر عمل میں آئی ۔ نارائن پیٹ منڈل کے تقریباً 9 مساجدا ور مستقر کی عیدگاہ کیلئے بھی رقمی منظوری حاصل ہوئی ہے ۔ جبکہ
ممبئی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ کی آج غیر متوقع شعبہ سے تعریف و تحسین کی گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی اور صدر چین کی بات چیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے تبت کے جلاوطن رہنما دلائی لاما نے اُن کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ کھلا ذہن رکھنے والے اور حقیقت پسند ہیں۔ دلائی لاما نے ہند ۔ چین باہمی روابط کا انحصار ایک دوسرے پر یقین کرنے
نئی دہلی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ نے آج راج گھاٹ پہونچ کر بابائے قوم گاندھی جی کو خراج پیش کیا۔ ژی جن پنگ اور اُن کی اہلیہ پنگ لیوان 9.30 بجے صبح راج گھاٹ پہونچے اور تقریباً 10 منٹ یہاں وقت گزارا۔ اُنھوں نے گاندھی جی کی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اِس موقع پر وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی بھی موجود تھیں جنھوں