ہندوستانی مسلمانوں کی حب الوطنی شک و شبہ سے بالاتر: مودی

نئی دہلی 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی مسلمان ہندوستان کیلئے جئیں گے اور مریں گے، وزیراعظم نریندر مودی نے یہ بات کہی اور اعادہ کیا کہ وہ (ہندوستانی مسلمان) دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے اشاروں پر کام نہیں کریں گے۔ ’’میرا فہم ہے کہ وہ لوگ ہمارے ملک کے مسلمانوں کے تئیں ناانصافی کررہے ہیں۔ اگر کوئی ایسا سوچے کہ ہندوستانی مسلمان اُن (ا

میرپیٹ میں ایک شخص کی نعش برآمد

حیدرآباد 19 سپٹمبر (سیاست نیوز) میرپیٹ پولیس نے دتو نگر علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کی۔ جس کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کی نعش دستیاب کی۔ جس کی عمر تقریباً 30 سال بتائی گئی ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔