کاغذ نگر میں قومی یکجہتی کا مثالی واقعہ

کاغذ نگر 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کاغذ نگر سے تین کلو میٹر دور موضع ایز گاوں میں تالاب کے قریب جھاڑیوں میں ایک نیم برہنہ شخص کو دیکھ کر راہ گیروں نے کوئی توجہ نہیں دی لیکن چند نوجوان مسٹر کنکیا گوڑ ،مسٹر ایل بھومیا مسٹر ملیش اور مسٹر بھیما نے اس معمر شخص کو مشتبہ حالت میںدیکھ کر ہمدردی کی بنیاد پر اس کی مدد کی اسے کپڑے پہنائے وہ بیم

خواتین اور بچوں کے حقوق کی پامالی افسوسناک

عادل آباد 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)خواتین اور بچوں کا تحفظ کرنے کیلئے میڈیا کو غیر جانبدارانہ خدمات انجام دینے کا مشورہ ڈسٹرکٹ جج مسٹر گوپال کرشنا مورتی نے دیا۔ وہ، مستقر عادل آباد میں عدالت کے کانفرنس ہال میںمیڈیا کے لئے منعقد کردہ اجلاس سے مخاطب تھے۔ بچہ مزدوری خاتمہ پر زور دیتے ہوئے تعلیم سے آراستہ کرانے کا مشورہ دیا۔ 4-16 سال ع

اندرماں امکنہ اسکیمات میں بدعنوانیوں کی تحقیقات

یلاریڈی 20؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اندرماں مکانات اسکیم کے تحت حکومت کی جانب سے مکانات منظور کئے گئے مستحقین کو مقامی ریونیو عہدیدار منظور کئے پوزیشن صداقت نامہ، مکان منظور کے کاغذات کا ریکارڈ کیلئے گذشتہ چار دنوں سے تین ہاوزنگ انسپکٹران تلاش رہرے ہیں پھر بھی صداقت نامہ مکمل طریقہ سے دستیاب نہیں ہورے ہیں۔ منڈل لنگم پیٹ کے پولکم

تہواروں کے پرامن انعقاد کیلئے اقدامات کی ہدایت

نظام آباد:20؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انچارج ایس پی مسٹر پانڈو نائیک نے ضلع کے پولیس عہدیداروں کو احکامات جاری کرتے ہوئے درگا اتسو، عیدالاضحی اور بتکماں تہوار کے پرُ امن انعقاد کیلئے ضلع کے پولیس عہدیداروں کو اقدامات کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے ضلع کے ڈی ایس پی، سرکل انسپکٹرس، سب انسپکٹرس اس پر سختی کے ساتھ عمل کرنے کی ہدایت دی ۔مسٹر

گورنمنٹ گرلز جونیر کالج کے مسائل کی یکسوئی کا وعدہ

جڑچرلہ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جڑچرلہ گورنمنٹ گرلز جونیر کالج میں آج صبح اولین ساعتوں میں ایک تقریب عمل میں آئی جس میں قبل ازیں مقامی رکن اسمبلی ڈاکٹر سی لکشما ریڈی کے ہاتھوں 6500000روپئے کی لاگت سے کالج احاطے پانچ کلاس رومس کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس سلسلے میں اردو میڈیم گرلز ایجوکیشن کمیٹی کے صدر محمد علی دانش نے رکن اسمبلی سے نما

آرمور میں میونسپل دفتر کے پاس ملگیوں کی تعمری کا منصوبہ

آرمور 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میونسپل دفتر کے احاطے کے روبرو موجود ٹھیلے ہٹاکر ملگیاں تعمیر کرنے کیلئے میونسپل چیر مین و کونسلرس کا ارادہ ہے، اس ضمن میں میونسپل چر مین نائب چیر مین لمباگوڑ کونسلرس سڑک وینود، محمود علی، پنڈت پریم کے علاوہ ٹی آر ایس قائدین ملک بابا، عبدالرحمن، سنجے سنگھ ببلو،رنگنا اور میونسپل کمشنر سی وی

آرمور میں اسکول کی عمارت کا سنگ بنیاد

آرمور 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی نے آرمور کا دورہ کیا۔ مامڈ پلی میں سرکاری اسکول کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے علاوہ شاپنگ مال، اسٹیڈی سنٹر کا افتتاح کیا اور لال جوار کسانوں کو باقی رقم کے چیکس حوالے کئے اس موقع پر ان کے ہمراہ منڈل پریشد صدر نرسیا نائب صدر باجنا، کوآپشن ممبر ساجد ٹی آر ایس قائدین، محم

طلبہ تعلیم کے ساتھ سماجی خدمت پر بھی توجہ دیں

میدک 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) طلباء کو چاہئے کہ اپنی تعلیمی فیلڈ میں ترقی کے ساتھ سماجی خدمات کا بھی جذبہ پیدا کریں۔ تعلیمی مظاہرہ کرتے ہوئے بڑْ بڑے عہدوں پر فائز ہوں اچھے سائنٹسٹ بھی بنیں لیکن ریاست و ملک کی ترقی اور اپنا کام روشن کرنے کیلئے سماجی خدمات کو فوقیت دیں۔ طلباء میں سماجی خدمات کا جذبہ پیدا کرنے کیلئے اساتذہ بھی اپنے

جلسہ عام بعنوان ’’جمہوری نظام میں حقوق عوام‘‘

نظام آباد 20 ستمبر (فیاکس)نظام آباد میں 21 ستمبر اتوار 8.30 بجے شب ایک جلسہ عام بعنوان جمہوری نظام میں حقوق عوام کا انعقاد عمل میںلایا جارہا ہے جس کی صدارت مولانا کریم الدین کمال کریں گے جس میںمہمان مقررین و علمائے کرام بھی شرکت کررہے ہیں۔ مہمانان خصوصی مولانا عابد قاسمی امام و خطیب مسجد یسین کھوجہ کالونی مولانا حیدر ،مفتی فصیح الدین،

ضلع نظام آباد کیلئے زیادہ فنڈس کا مطالبہ

نظام آباد:20؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صدرنشین ضلع پریشد مسٹر دفعدار راجو نے کل حیدرآباد میں 14ویں معاشی فینانس کے عہدیداروں سے نمائندگی کرتے ہوئے ضلع کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈس منظور کرنے کا مطالبہ کیا ۔ حیدرآباد میں منعقدہ 14ویں معاشی سنگم کے اجلاس میں صدرنشین ضلع پریشد دفعدار راجو نے شرکت کی اور اس موقع پر معاشی سنگم کے چیرمین و

قمار بازی کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

کاغذ نگر 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر سریش بابو ڈی ایس پی کاغذ نگر میں اپنے آفس میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کاغذ نگر میںسٹے اور جوے کا کاروبار عروج پر ہے۔ چند افراد راز میں یہ کاروبار کررہے ہیں جو غیر قانونی ہے انہوں نے کہا کہ سٹے اور جوا کھیلنے والوں کا پتہ چلانے کیلئے ایک خفیہ ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو ایسے افراد کا

قمار بازی کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

کاغذ نگر 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر سریش بابو ڈی ایس پی کاغذ نگر میں اپنے آفس میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کاغذ نگر میںسٹے اور جوے کا کاروبار عروج پر ہے۔ چند افراد راز میں یہ کاروبار کررہے ہیں جو غیر قانونی ہے انہوں نے کہا کہ سٹے اور جوا کھیلنے والوں کا پتہ چلانے کیلئے ایک خفیہ ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو ایسے افراد کا

دارالعلوم دینیہ نارائن پیٹ میںعالم کورس کا آغاز

نارائن پیٹ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب غلام دستگیر چاند صدر انتظامی کمیٹی مدرسہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب نارائن پیٹ کی قدیم دینی درگاہ دارالعلوم دینیہ میں شعبہ عربی یعنی عالم کاکورس کا نظم کیاگیاہے جس کیلئے مولانا حافظ محمد فیاض الدین نظامی کی خدمات کی جارہی ہیں۔ انہوں نے طلباء سے اپیل کی کہ وہ

جمی کنٹہ میں تین کوآپشن مممبر کا متفقہ انتخاب

جمی کنٹہ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پنچایت راج نظام میں پہلی مرتبہ جمی کنٹہ کونگیر پنچایت کا درجہملنے کے بعد محکمہ فینانس کے ومیر ایٹالہ راجندر کے منظوری سے نگر پنچایت میں احکامات کے مطابق تین کو آپشن اراکین کو جمعرات کے دن متفقہ طور پر منتخب کیاگیا ۔ ضلع کے سینئر مسلم قائدین و ٹی آر ایس پارٹی سے وابستہ سینئر قائد میر احمد حسین، خ

مفت یونیفارم کی تقسیم

معین آباد 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) معین آباد سرپنچ زینت بیگم کے ہاتھوں گورنمنٹ اسکول کے طلباء و طالبات میںمفت یونیفارم کی تقسیم عمل میں آ:ی ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں تعلیمی رجحان کو بڑھانے کی شدید ضرورت ہے۔ انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ حصول علم کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں۔ اس موقع پر اسکول کے ہیڈماسٹر کے علاوہ

بیدر کے موضع گونلی میں ہیضہ کی وباء

بیدر۔/۲۰ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر اور جنتا دل ( ایس ) کے ریاستی کارگذار صدر مسٹر بنڈپا قاسم پور نے 16ستمبر کو بیدر تعلقہ کے موضع گونلی کا دورہ کیااور وہاں گیسٹرا ( ہیضہ ) سے متاثرہ عوام سے ملاقات کی۔ ہیضہ سے دو افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ان کے گھر جاکر متعلقین کو پرسہ دیا اور مطالبہ کیا کہ ہر ایک کے ورثاء میں 5لاکھ روپئے ا

میڈیا کے خلاف چیف منسٹر کی دھمکیوں کی تحقیقات

ورنگل۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آزادی صحافت پر روک لگانے اور دھمکی دینے ، سخت الفاظ میں تنقید و انتباہ دینے پر پریس کونسل آف انڈیا کی سہ رکنی کمیٹی نے ورنگل کا دورہ کرتے ہوئے جرنلسٹ یونین قائدین اور جرنلسٹ کے ساتھ جائزہ اجلاس کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں منعقد کیا۔واضح رہے کہ9ستمبر کو چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے تلگو کے مش

کرناٹک اسمبلی کا مانسون اجلاس نومبر میں

بیدر۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سوران سودھابیلگام میں نومبر کے دوسرے ہفتہ میں اسمبلی کا مانسون سیشن منعقد کیا جائے گا۔ ستمبر ختم تک سیشن کی تاریخ طئے کی جائے گی۔ اسپکر اسمبلی کا گوڑتماپ نے یہ بات بتائی۔ سورن سودھا میں عہدیداروں کی میٹنگ کے بعد اخبارنویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سیشن کے وقت ارکان اسمبلی اور عہدیدا