Month: 2014 ستمبر
سعودی عرب ، ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
نیویارک، 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں خطے کے اہم مسائل اور دو طرفہ تعلقات زیر غور آئے۔ مشرقی وسطیٰ کے دو اہم حریفوں،ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان ملاقات نیویارک میں ہوئی جس میں خطے کے امن اور دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد ایرانی وزی
ترکی میں شامی مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ 30ہزار
انقرہ ، 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے شامی کرد باشندوں کے خلاف بپا کردہ جنگ کے سبب کرد مہاجرین کا سیلاب ترکی کی سرحدوں کی طرف رواں ہے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ایک لاکھ تیس ہزار شامی کُرد ترکی میں داخل ہوچکے ہیں۔ ترکی نے کئی روز تک ان مہاجرین کو اپنی سرحدوں میں داخل ہونے سے روکے رکھا لیکن شامی علاقے عی
کالادھن کا پتہ چلانے میں مدد کیلئے ہندوستان کا عہد
G20 وزرائے فینانس کی میٹنگ میں مملکتی وزیر نرملا سیتارمن کی شرکت
کیری، جواد ظریف کی دو بدو ملاقات
داعش مخالف حکمت عملی اور ایرانی
نیوکلیر پروگرام پر مشاورت
فیڈرر ہندوستان کے اپنے پہلے دورہ کیلئے پرعزم
نئی دہلی۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)راجر فیڈرر نے اپنے کٹر حریف رافل نڈال کے مقام پر ہندوستان کی افتتاحی انٹرنیشنل پریمیئر ٹینس لیگ (آئی پی ٹی ایل) میں شرکت کی توثیق کردی ہے۔ ٹورنمنٹ کے منتظمین نے کہا ہیکہ 14 مرتبہ کے گرانڈ سلام چمپیئن رافل نڈال زخموں کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان ہی زخموں کی وجہ سے انہوں نے آئی پی ٹی ایل میں شرکت سے معذرت خ