جڑچرلہ میں ناکافی بارش سے مکئی کی فصل تباہ

جڑچرلہ /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ منڈل کے مختلف مواضعات راجہ پور ، لنگاریڈی گوڑہ ، لنگم پیٹ ، کوڑنگل میں مکئی کی فصل لگانے والے کسانوں میں اس وقت مایوسی ہوئی جب راجہ پور و اطراف میں بارش نہ ہونے سے 17 فیصد فصلیں خراب ہوگئی ۔ گذشتہ 2 سال میں مکئی کی فصل لگانے والے کسان بہت خوش تھے ۔ لیکن اس سال شروعات میں ناکافی بارش کی وجہ سے ت

ہمناآباد میں نئے ڈی،ایس،پی کی آمد

ہمناآباد /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمناآباد میں نئے ڈی،ایس،پی کی حیثیت سے دھر میندر کمار مینا نے آج جا ئزہ حاصل کیا اس سے پہلے امر ناتھ ریڈی نے دو سال سے یہاں پر ڈی،ایس،پی کی حیثت سے خد مات انجام دئیے ہیں اب انکا تبادلہ ہو گیا ہے۔انکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے لئیے کہا گیا ہے ۔محمکئہ پو لیس کی جا نب سے کل شام میں انکی واداعی تقری

ضلع عادل آباد میں 500 سے زائد مدارس کے بند ہونے کا دخدشہ

اوٹنور /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد میں عنقریب تقریباً 500 سے زائد سرکاری مدارس بند ہونے والے ہیں ۔ جس اسکول میں طلبہ کی تعداد کم ہے وہاں کے اسکولوں کو بند کرنے کے تعلق سے حکومت غور کر رہی ہے ۔ حکومت کے اسی فیصلہ سے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم غریب طلبہ حصول تعلیم سے محروم ہونے کا اندیشہ ہے ۔ اطلاع کے بموجب اپر پرائمری س

ناگی ریڈی پیٹ میں ایک کروڑ 25 لاکھ روپئے برقی بل وصول طلب

یلاریڈی /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں مختلف گرام پنچایتوں سے متعلق پینے کے پانی ۔ اسٹریٹ لائیٹس سرویس کے برقی بقایا جات فوری ادا کرنے محکمہ برقی ٹرانسکو AE ویریشم نے اپنے ایک بیان میں مشورہ دیا ۔ اس موقع پر انہوں نیمنڈل میں مختلف مواضعات میں برقی بقایا جات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منڈل ناگی ریڈی پیٹ پنچایت

قرض داروں کی سہولت کیلئے نئی اسکیم

کلواکرتی /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی میں ایس بی ایچ جنرل منیجر حیدرآباد نٹروک کے ایس جاوندھ کی صدارت میں ایک کسٹمرس میٹنگ منعقد کی گئی تھی ۔ جہاں پر انہوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ SBH کے قرض داروں کی سہولت کیلئے بینک نے ایک نئی اسکیم کا آغاز کیا ہے تاکہ جو لوگ لمبے عرصے سے قرض لیکر ابھی تک ادا نہیں کئے ہیں ان کی سہولت کیلئے ی

دسہرہ تہوار سے وظائف کی تقسیم کا تیقن

یلاریڈی /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دسہرہ تہوار سے معمرین ، معذورین ، بیواؤں کو انتخابی وعدے کے مطابق وظائف دئے جانے کا ریاستی وزیر زراعت مسٹر پوچارم سرینواس ریڈی نے اعلان کیا ۔ انہوں نے یلاریڈی منڈل کے ماچاپور موضع میں 33/11KV برقی سب اسٹیشن کے قیام کی خاطر سنگ بنیاد رکھا ۔ اس موقع پر انہوں نے مقامی عوام سے خطاب کریت ہوئے کہا کہ سب مل

عدالتی نظام میں تیزی لانے کیلئے عصری سہولتوں کا استعمال

سلطان آباد /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سلطان آباد مستقر عدالت میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے آئے ہوئے کریم نگر ضلع جج سری نگاماروتی شرما نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی نظام میں تبدیلی لاتے ہوئے قانونی خدمات میں تیزی لاتے ہوئے عوام اور موکلوں کو جلد از جلد معلومات فراہم کرنا ہی اہم مقصد ہے ۔ انہوں نے ک

نظام آباد کو خوبصورت شہر بنانے کی منصوبہ بندی

نظام آباد:23؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آنے والے 5سالوں میں شہر نظام آباد کو خوبصورت بنانے کیلئے منصوبہ بندی کی گئی۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا ، مئیر نظام آباد آکولہ سجاتا کے ہمراہ اربن آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ مسائل

کریم نگر میں زہریلے بخار کو روکنے خصوصی طبی کیمپس

کریم نگر /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع کے دور دراز کے ایجنسی علاقوں میں طبی کیمپ منعقد کرکے زہریلی بخار پر کنٹرول کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ہدایت دی ۔ پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلع میں پھیل رہے بخاروں کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ منتھنی ڈیویژن کے احاطہ میں 7 م

مسجد قطب شاہی ابراہیم پور چیگنٹہ کیلئے تعاون کی اپیل

چیگنٹہ /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ابراہیم پور کی قدیم قطب شاہی مسجد عدم نگہداشت اور نماز نہ ہونے کی وجہ سے غیرآباد ہوگئی تھی چند نیک بندوں نے اس مسجد کی تعمیر کا بیڑہ اٹھایا ۔ چھت کا کام مکمل ہوگیا ۔ دیواریں اور فرش کا کام باقی ہے ۔ مسجد ہی میں مدرسہ بھی قائم کرلیا گیا ہے اور مسجد پنچوقتہ نمازیوں سے آباد ہے ۔ اہل خیر حضرات سے گذارش ہ

کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم

یلاریڈی /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دو دنوں سے منعقدہ منڈل سطح کے کھیلوں میں جیتنے والی ٹیموں کو انعامات سے نوازا گیا ۔ مقامی جیوادان اسکول پر منعقدہ کھیلوں میں کھوکھو کیلئے منتخبہ ٹیموں میں کامیابی ہمکنار ہونے والی متمال اسکول کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا ۔ دوسرا مقام گنڈی ماسائی پیٹ اسکول ٹیم نے حاصل ک یا ۔ ان جیتنے والی ٹیموں ک

اسکالرشپس ادخال فارمس کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

سدی پیٹ /23 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پری میٹرک پوسٹ میٹرک کے اسکالرشپس کی آخری تاریخ 20 ستمبر مقرر کی گئی تھی لیکن کئی طلباء اسکالرشپ فارمس داخل کرنے سے محروم رہ گئے ہیں ۔ کیونکہ بنک اکاونٹ ( کھاتہ ) اوپن کرنے میں طلباء کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ بڑی مشکل سے غریب طلباء کو کھاتہ اوپن کرنے میں تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

مودی کے دورۂ امریکہ کا احتجاجی مظاہرین کو اِنتظار

واشنگٹن۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کئی مودی مخالف گروپس وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کرنے کے منتظر ہیں جبکہ وہ جاریہ ماہ کے اواخر میں نیویارک اور واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ حال ہی میں تشکیل شدہ اتحاد برائے انصاف اور احتساب نے کل اعلان کیا کہ وہ مودی کے دورۂ کے موقع پر ان کا سرخ پرچم لہراتے ہوئے میڈیسن اسکو

مودی کا دورہ کلیدی ہند۔ امریکہ مسائل پر پیشرفت کا موقع : امریکی دانشور

واشنگٹن۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ ٔ امریکہ ، ہند ۔ امریکہ کلیدی مسائل کی یکسوئی کیلئے پیشرفت کا ایک موقع فراہم کرتا ہے اور یہ ایک دوسرے کی تفہیم کے آغاز کو یقینی بنائے گا۔ امریکہ کے اعلیٰ سطحی دانشور نے کہا کہ شان و شوکت اور شاندار تقریبوں کے اختتام پر دونوں ممالک کو چاہئے کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ انف

ہندوستان سلامتی کونسل کی نشست کے دوبارہ حصول کا خواہاں

اقوام متحدہ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان، اقوام متحدہ کے اہم انسانی حقوق ادارے کی مسلسل دوسری میعاد کے لئے کوشاں ہے جس کیلئے آئندہ ماہ رائے دہی مقرر ہے۔ ہندوستان فی الحال 47 رکنی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ایک رکن ہے۔ اس کی میعاد 31 ڈسمبر 2014ء کو ختم ہوجائے گی۔ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کیلئے دوبارہ انت

چین میں ایغور عالم دین کو عمر قید

بیجنگ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک نامور عالم دین جنہوں نے چین کی ایغور اقلیت کے مقاصد کی علمبرداری کی تھی ، آج علیحدگی پسندی بھڑکانے کے جرم میں چین کی ایک عدالت سے عمر قید کی سزا کے مستحق قرار دیئے گئے۔ ان کے وکیل صفائی نے کہا کہ ارومقی پیپلز انٹرمیڈیٹ کورٹ نے الہام تہوتی کو دو روزہ سماعت کے بعد جس کا گزشتہ ہفتہ اختتام ہوا، مجرم قرار

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر

اقوام متحدہ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستان کے مشیر قومی سلامتی و مشیر خارجی اُمور سرتاج عزیز توقع ہے کہ بین الاقوامی ادارہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران علیحدہ طور پر ملاقات کریں گے۔ سشما سوراج کل نیویارک پہونچیں گی اور دولت مشترکہ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اور 25 ستمبر کو سارک وزرائے خارجہ کے اجلاس می

چین کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک

بیجنگ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر 33 زخمی ہوگئے جبکہ چین کے صوبہ حونان کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے ہوئے جہاں مقام حادثہ پر 47 کارکن کام کررہے تھے۔ دھماکہ سے 12 کارکن ہلاک ہوگئے جبکہ 33 کارکن بشمول راہگیر ہلاک ہوگئے۔ دو افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ 3 کارکن دھماکوں سے بال بال بچ گئے۔4 شدید زخمی افراد دواخانہ منتقل ک

شمال مشرقی ہند کے عوام کو صدر چین سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر برہمی

کوہیما۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر چوٹی سوہ سازو نے آج شمال مشرقی ہند کے عوام کو مبینہ طور پر صدر چین ژی جن پنگ کی قیام گاہ کی ہوٹل سے دُور رہنے کی ہدایت پر اظہار ناراضگی کیا۔ احمدآباد میں گزشتہ ہفتہ یہ پابندی عائد کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اطلاع ظاہر کرتی ہے کہ شمالی مشرقی ہند کے عوام سے تعصب برتا جارہا ہے۔

اوٹکور میںمسلم مجاہدین آزادی نظر انداز

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : اوٹکور منڈل کے دفتر منڈل پریشد میں مجاہدین آزادی کے تصاویر آویزاں ہیں ۔ مگر صرف مسلم مجاہدین آزادی کو نظر انداز کیا گیا ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ملک کی آزادی کے لیے مسلم قائدین نے تن من دھن کی بازی لگائی اور کانگریس پارٹی کے دو مرتبہ صدر بننے والے ملک کی آزادی کے لیے ہر اول دستہ کی قیادت کرنے وا