حیدرآباد کو عوام دوست شہر بنایا جائے گا
فٹ اوور ، روڈ اوور بریجس کام کے لیے ٹنڈرس کی طلبی ، کے ٹی آر
فٹ اوور ، روڈ اوور بریجس کام کے لیے ٹنڈرس کی طلبی ، کے ٹی آر
ٹی آر ایس ایم پی بی سمن اور رکن اسمبلی جوپلی کرشنا راؤ کی پریس کانفرنس
نئی دہلی ۔ 25 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : اب جب کہ مرکزی حکومت یہ چاہتی ہے کہ خواتین کے تحفظات بل پر تمام سیاسی پارٹیوں سے رائے شماری کروائی جائے اور اس بات کا تیقن بھی دیا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ میں خواتین کے تحفظات بل کو منظور کرنے اپنے وعدہ کی پابند ہے ۔ وزیر برائے پارلیمانی امور وینکیا نائیڈو نے آسوچیم (Assocham) ایوارڈ کی ایک تقریب سے خطا
امروہہ۔/25ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین کلچرل سوسائٹی دہلی کے زیر اہتمام 27ستمبر بروز ہفتہ شام 7بجے عبدالکریم انٹر کالج گراؤنڈ امروہہ میں بصدارت جناب حسن ضیاء مدیر روز نامہ ’ آج کل ‘ عظیم الشان کل ہند مشاعرہ منعقد ہوگا جس میں بحیثیت مہمان خصوصی جناب اجئے کمار کمشنر انکم ٹیکس، جناب سید مسکین احمد بانی انجمن محبان اردو ( حیدرآباد تلن
عام آدمی کی خاص بات
سائیکل پر روزانہ 15 کلومیٹر کے سفر سے پان کی فروختگی
مکہ مکرمہ جانے کا عزم ، 69 سالہ سید عمر کا جذبہ ، دیگر کے لیے قابل غور و فکر
گوہاٹی۔/25ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) آسام میں آئے سیلاب میں بچاؤ اور احت کاری عملہ کو مزید چار نعشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی جملہ تعداد 36ہوگئی۔13اضلاع کے 10لاکھ افراد بھی سیلاب سے شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں جن میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو بے گھر ہوگئے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ گول پاڑہ ڈسٹرکٹ کے کرشنائی اور کوکور کاٹا علاقوں سے نعشیں دستی
جموں ۔/25ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت جموں و کشمیر نے ریاستی حکومت کے تمام ملازمین سے استدعا کی ہے کہ وہ اپنی ایک روز کی تنخواہ کی رقم چیف منسٹرس ریلیف فنڈ کو بطور عطیہ دیں۔ ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہار یگانگت اور انہیں راحت پہنچانے کیلئے ریاستی حکومت کے تمام ملازمین اگر اپنی ایک روز کی تنخواہ بطور عط
جمعیۃ علماء تلنگانہ واے پی کے فضلاء کی تہنیتی تقریب ، مولانا عبدالقوی کا خطاب
اندور۔/25ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مدھیہ پردیش سے جاریہ سال حج بیت اللہ کے لئے کم و بیش 3250 عازمین کیلئے خصوصی 13فلائٹس چلائی جائیں گی۔ دریں اثناء مدھیہ پردیش ریاستی حج کمیٹی کے صدر حاجی عنایت حسین قریشی نے توثیق کرتے ہوئے کہا کہ جاریہ سال ریاست سے جملہ 3250 عازمین 13خصوصی طیاروں کے ذریعہ مکۃ المکرمہ کا سفر کریں گے جن کی روانگی اندور اور بھ
نعتیہ مجموعہ ’ رحمت للعالمینﷺ ‘ کی رسم رونمائی تقریب ، ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا خطاب
حیدرآباد میں 27 ستمبر کو مقرر ، صدر ٹی پی سی سی پونالہ لکشمیا
نئی دہلی 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج نوراتری کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ماتا جگدمبھا غریب ترین عوام کی خدمت کرنے کی آپ کو تحریک دینے کی میری نیک خواہشات پیش ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ وہ ہر ایک کو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں تاکہ اُسے طاقت، فلاح و بہبود اور صحتمندی حاصل ہوسکے اور وہ غریب ترین افرا
نئی دہلی۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آئندہ ماہ مہاراشٹرا اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تیسری مرتبہ پکوان گیاس کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے کو موخر کردیا ہے۔ وزیر تیل دھرمیندر پردھان نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ کل کابینی کمیٹی برائے معاشی اُمور نے مزید 45 دن کے لئے یعنی 15 نومبر تک پکوان گیاس کی قیمتوں پر نظرثانی
محفل خواتین کا ادبی اجلاس ، پروفیسر آمنہ کشور کا خطاب
چرم قربانی کے ذریعہ اعانت کرنے مجلس فراہمی سرمایہ جامعہ نظامیہ کا بیان
نئی دہلی ۔ 15 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے سمجھا جاتا ہیکہ اسرائیل سے بارک میزائیل کے حصول کیلئے 1000 کروڑ پر مبنی ایک معاہدہ کو منظوری دے دی ہے۔ اس میزائیل کا حصول سی بی آئی تحقیقات کے باعث گذشتہ 5 سال سے زیرالتواء تھا۔ کابینی کمیٹی برائے سلامتی نے اس معاہدہ کو منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل کے ایرڈیفنس میزائیل کے حصول کے بعد جسے بحری