کریم نگر میں بتکماں تقاریب کا آغاز

کریم نگر ۔ 26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قدرت کے نظاروں کو ظاہر کرنے والا تہوار بتکماں تہوار ہے ۔ ریاستی وزیر برائے فینانس و سیول سپلائی ایٹالہ راجندر نے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ چہارشنبہ کو مقامی سرکس گراؤنڈ میں حکومت کی جانب سے منعقدہ بتکماں تقاریب میں وزیر موصوف نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کر کے شمع روشن کر کے بتکماں تقاریب کا ا

ایس ایس سی اردو میڈیم طلبہ کیلئے رعایت برقرار رکھنے کی اپیل

نظام آباد:26؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن نظام آباد یونٹ صدر جناب محمد اسحاق حسین نے اپنے ایک صحافتی بیان میں اردو میڈیم دسویں جماعت کے طلباء کیلئے مضمون تلگو میں 35نشانات کے لزوم کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ کئی اردو میڈیم اسکولس ایسے ہیں جہاں مضمون تلگو پڑھانے والا ٹیچر ہی موجود ن

سنگاریڈی میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ‘عوام کومشکلات

سنگاریڈی۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر سنگاریڈی کی انتہائی مصروف ترین سڑک کی حالت خستہ ہوچکی ہے ۔ موسم برسات کے بعد سڑک پر گڑھے پڑچکے ہیں اور مٹی کے جم جانے سے گردن و غبار دیکھا جارہا ہے ۔ سڑک کی تعمیر ہمیشہ کی جاتی ہے لیکن سڑک کی تعمیر کے وقت معیار کا جائزہ نہیں لیا جاتا جس کی وجہ سے سڑک چند ہفتوں میں ہی خستہ ہال ہوجاتی ہے ۔ شہر سنگا

مسلمانوں کے مسائل کی ترجیحی بنیادوں پریکسوئی

کریم نگر ۔26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ٹی آرایس رکن پارلیمنٹ کریم نگر بی ونود کمار ضلع کریم نگر کے مسلم اقلیتوں کے اہم مسائل کی یکسوئی کیلئے برسرموقع اپنی جانب سے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دیتے ہوئے حقیقی مسلم دوستی کا ثبوت دے رہے ہیں اور انتخابات کے موقع پر مسلمانوں سے کئے گئے وعدوں کی ترجیحی بنیاد پر عمل آوری کیلئے کوشاں ہیں ۔ جنرل

مہاراشٹرا کی سیاست میں تبدیلی

سیاسی اعتبار سے اہمیت کی حامل ریاست مہاراشٹرا کی سیاست میں انتخابات سے پہلے ہی تبدیلیوں کا عمل شروع ہوچکا ہے ۔ یہاں گذشتہ ربع صدی سے شیوسینا ۔ بی جے پی کے مابین جو اتحاد تھا وہ ختم ہوگیا ہے تو دوسری جانب خودبرسر اقتدار اتحاد کانگریس ۔ این سی پی بھی ختم ہوگیا ہے ۔ اب مہاراشٹرا کی سیاست میں ایک ایسا دلچسپ موڑ آگیا ہے جہاں کوئی بھی جماع

گجرات فسادات 2002 کیلئے مودی کے نام امریکی عدالت کے سمن

نیو یارک 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)امریکہ میں آمد سے قبل وفاقی عدالت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سمن جاری کردیئے ہیں جو 2002 کے گجرات فسادات میں ان کے مبینہ کردار کے بارے میں ہیں جبکہ وہ ریاست گجرات کے چیف منسٹر تھے۔ مودی کے خلاف سمن امریکی وفاقی عدالت نے نیو یارک کے جنوبی ضلع سے نیو یارک کی امریکی انصاف مرکز کی جانب سے داخل کردہ ایک م

فرینکفرٹ میں رات بھر قیام کے بعد امریکہ روانگی

٭٭ وزیر اعظم نریندر مودی رات بھر فرینکفرٹ میں قیام کرنے کے بعد امریکہ کیلئے روانہ ہوگئے ۔ ان کے پانچ روزہ دورہ کی پہلی منزل نیو یارک ہے جہاں وہ جنرل اسمبلی کے 69 ویں اجلاس سے کل خطاب کریں گے ۔ اتوار کے دن مشہور میڈیسن اسکوائر گارڈن میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں امکان ہے کہ 20 ہزار ہندوستانی نژاد امریکی شرکت کریں گے ۔ مودی کی 30 ستمب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات پر تبادلہ خیال

نیو یارک 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عاجلانہ اصلاحات کا مسئلہ اٹھایا جبکہ وہ چین ،ابسا اور جی 4 بلاکس کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ 2015 تک اصلاحات کے عمل کی تکمیل کیلئے مرتکز کوششیں کی جانی چاہئے جبکہ اقوام متحدہ کی تاسیس کی 70 ویں سالگرہ تقار

نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نئے صدر افغانستان اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں ہندوستان کے نمائندہ

نئی دہلی26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)نئے صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نئے صدر افغانستان اشرف غنی کی آئندہ ہفتہ تقریب حلف برداری میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے ۔ 2001 میں طالبان کے اقتدار سے بے دخل کردیئے جانے کے بعد گڑ بڑھ زدہ ملک میں یہ پرامن انتقال اقتدار کا پہلا موقع ہوگا ۔ انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب امیدوار کے سلسلہ میں حریف

ادویہ کی قیمتوں کے تعین کا مسئلہ ،مودی پر کانگریس کی تنقید

نئی دہلی26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)کانگریس نے آج نریندر مودی حکومت پر قیمتوں کے تعین کی اتھاریٹی کے ضروری ادویہ کی قیمتوں کی اعظم ترین حد مقرر کرنے کے اختیار کو سلب کرلینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے غریب اور بیمار افراد امریکہ کا ویزا اور وہاں پر علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو مودی کی سالگرہ کی مبارکباد

فرینکفرٹ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے پیشرو سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی 82 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ وہ امریکہ جاتے ہوئے فرینکفرٹ میں توقف کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر وہ اپنی نیک خواہشات اور پرجوش مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ان کی درازی عمر

وزیر اعظم مودی کی پہل پر مذاکرات کا احیاء ممکن

نیو یارک 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان نے بار بار خطہ قبضہ اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی ہیں علاوہ ازیں کشمیری قائدین سے باقاعدہ ملاقاتیں کرتا رہا ہے لیکن پاکستان کے مشیر قومی سلامتی اور مشیر خارجی امور سرتاج عزیز نے کہا کہ معتمد ین خارجہ سطح کے ہند پاک مذاکرات کا ملتوی ہونا افسوناک تھااور اگر وزیر اعظم ہند نر

بورویل راست پائپ لائن کے ذریعہ آبی سربراہی

نارائن پیٹ۔/26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ نارائن پیٹ کے وارڈ نمبر 16میں صدرنشین بلدیہ شریمتی انسویا چندرکانت نے پانی کی قلت کے پیش نظر بورویل سے راست پائپ لائنوں کے ذریعہ پانی کی سربراہی کا بٹن دباکر آغاز کیا۔ قبل ازیں وارڈ کے رکن مسٹر محمد امیر الدین ایڈوکیٹ نے حافظ عبدالقیوم وارڈن سے فاتحہ خوانی کروائی اور دعاء کی گئی۔ اس موق

برقی مسدودی کے سبب عوام کو مشکلات

بودھن۔/26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں بار بار برقی سربراہی مسدود ہونے کی وجہ سے عوام الناس کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تہواروں کے موسم میں برقی خلل کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔ شہری و منڈل مستقر پر صبح چار گھنٹے اور دوپہر چار گھنٹے برقی سربراہی منقطع کرنے کا ناردن پاور ڈسٹریبوٹر نے اعلان کیا ل

کرناٹک میں 28ہزار اساتذہ کے عہدے مخلوعہ

بیدر۔/26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تعلیم فراہم کرنے والے مدارس میں طلباء اور سرپرستوں کا اعتماد حاصل کرنے کا کام اساتذہ کریں۔ سمندر میں کس راستے پر جائیں بچوں کو اس طرح کو اس طرح کی تعلیم دینا ضروری ہے۔ ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کیلئے اساتدہ کا کردار اہم ہے۔ وزیر پرائمری اور ہائی اسکول تعلیم مسٹر کے رتناکر نے یہ بات بتائی۔ کل بھا

آرمور میں صفائی کے ناقص انتظامات

آرمور۔/26 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور منڈل کے شہر پرکٹ کے مختلف محلہ جات میں گرام پنچایت کی جانب سے صاف صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے یہاں کی آب و ہوا متاثر اور پاس میں رہنے والے افراد و بچوں کی صحت متاثر ہورہی ہے۔ تفصیلات کے بموجب پرکٹ گرام پنچایت کی جانب سے مسلم محلہ جات میں صاف صفائی کرنے کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ مقامی لو

آرمور میں گاڑیوں کی تنقیح

آرمور ۔/26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں خواتین کے گلے سے طلائی زیورات کے سرقہ کی وارداتیں کئی دنوں سے ہوتی جارہی ہیں جس کے تحت آرمور سرکل انسپکٹر روی کمار کی جانب سے وقفہ وقفہ سے موٹر گاڑیوں کی تنقیح کی جارہی ہے۔ سرکل انسپکٹر نے تنقیح کے دوران نمبر پلیٹ نہ رکھنے اور صحیح طور پر دستاویزات نہ رکھنے والی 10موٹر گاڑیوں کو پکڑ اور ا

آر ڈی او نارائن پیٹ کی جانب سے راشن شاپس کی تنقیح

نارائن پیٹ۔/26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر ڈی او نارائن پیٹ محترمہ سوریا لتا نے نارائن پیٹ کے راشن شاپ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے راشن کارڈ کی تنقیح کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے راشن شاپ ڈیلروں کو بتایا کہ راشن کارڈ گیرندوں کے پاس آدھار کارڈ کا رہنا لازمی ہے بصورت دیگر ان کے راشن کارڈ پر راشن سربراہ نہ کیا جائے اور راشن کارڈ میں اندر

وزیراعظم نریندر مودی امریکہ روانہ ، نئے باب کا آغاز متوقع

نئی دہلی۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کو ہندوستان کا ’’اہم حلیف ملک‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے پہلے پانچ روزہ دورۂ امریکہ کا آغاز کیا اور توقع ظاہر کی کہ اس دورہ سے دونوں ملکوں میں باہمی حکمت عملی پر مبنی تعلقات میں ’’نئے باب‘‘ کا آغاز ہوگا۔ نریندر مودی اس دورہ کے دوران ہندوستان کو عالمی تاجر برادری کے