Month: 2014 ستمبر
علحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے باوجود تلنگانہ میں کانگریس ناکام
حیدرآباد /26 ستمبر (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن راجیہ سبھا پی گووردھن ریڈی نے میدک لوک سبھا ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار کی شکست کے باوجود صدر پردیش کانگریس کے عہدہ پر پنالہ لکشمیا کی برقراری پر تعجب کا اظہار کیا اور کہا کہ کانگریس ہائی کمان انھیں عہدہ سے ہٹا دے گی۔ انھوں نے کہا کہ سونیا گاندھی کی جانب سے علحدہ تلنگانہ ریاست تشکیل
ایرٹیل ون کار ویکلی مقابلہ
نلگنڈہ کے جناکرم کو کار انعام
تعطیلات کے سبب بینکوں میں رقم نکالنے عوام کی کثیر تعداد
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( این ایس ایس ) : ریاست میں دسہرہ و دیگر تہوار کے پیش نظر طویل تعطیلات کے سبب عوام خاص کر تاجرین کا بینکوں اور اے ٹی ایم سے رقم نکالنے زائد ہجوم دیکھا جارہا ہے ۔ تمام بینکس 30 ستمبر تا 6 اکٹوبر بند رہیں گے جب کہ 30 ستمبر اور یکم کو تعطیل رہے گی ۔ 2 اکٹوبر اور 3 اکٹوبر کو گاندھی جینتی اور دسہرہ کی تعطیل ہوگی ، 5 اکٹوبر کو ا
حیدرآباد میں OAKMUN سہ روزہ سمٹ کا آغاز
تہذیب دنیا میں فاصلوں کو کم کرنے اہم سنگ میل ، کرشنا بھاسکر کا بیان
محکمہ ریلوے میں 6101 مختلف جائیدادوں پر تقررات کا اعلان
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : سید ناظم الدین صدر امان ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر اسوسی ایشن راہول کالونی ٹولی چوکی کے بموجب چیرپرسن ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ ( آر آر بی ) کی جانب سے محکمہ ریلوے کے مختلف زونس میں جونیر / سینئیر انجینئر ، ڈپو مٹیرل سپرنٹنڈنٹ ، کیمیکل اینڈ میٹالرجیکل اسسٹنٹ کی 6101 جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ ان میں سینئیر سکشن انجی
اولاد کی ماں باپ سے بے رحمی ، جائیداد کے خاطر ایسیڈ پینے کا دباؤ
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : اولاد کے دباؤ میں آکر ایسیڈ کا استعمال کرنے والا ضعیف جوڑا فوت ہوگیا ۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ سائبر آباد کمشنریٹ کے حدود الوال میں پیش آیا ۔ جہاں 52 سالہ لکشمی بائی اور اس کا 60 سالہ شوہر رامورتی ایسیڈ کا استعمال کرنے سے فوت ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اس جوڑے کے بڑے بیٹے اور بہو نے جائیداد کی خاطر اپ
برقی کاموں کے مرمتی کام کے دوران دو افراد کی موت
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : برقی کاموں کی مرمت دو افراد کی موت کا سبب بن گئی جب کہ متوفی افراد برقی کاموں سے ہی وابستہ تھے ۔ جوبلی ہلز اور اپل پولیس اسٹیشن حدود میں یہ واقعات پیش آئے ۔ جوبلی ہلز پولیس کے مطابق 25 سالہ وینکٹا بابو جو پیشہ سے کیبل آپریٹر تھا وینکٹ گیری کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل شام علاقہ میں وہ ایک مرمتی کام میں
گولکنڈہ میں مسخ شدہ نعش برآمد
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : گولکنڈہ پولیس نے اٹھارہ سیڑھی علاقہ سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ گولکنڈہ انسپکٹر محمد منور نے بتایا کہ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ جس کی شناخت انتہائی مشکل ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ نعش انتہائی مسخ شدہ حالت میں ہے جو سمجھا جارہا ہے کہ 15 تا 20 دن قبل پرانی ہے
ممبئی میں ایم این ایس کے انتخابی منشور کی اجرائی
ممبئی 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا نو نرمان سینا (ایم این ایس) سربراہ راج ٹھاکرے نے 15 اکٹوبر کو منعقد شدنی اسمبلی انتخابات کیلئے ریاست کی ترقی کے لئے پارٹی کا ’’بلیو پرنٹ‘‘ جاری کیا ہے جو دراصل انتخابات کے لئے مہم کا عملاً آغاز ہے۔ پارٹی کا بلیو پرنٹ ایک ایسے وقت منظر عام پر آیا جب ریاست میں سیاسی اتھل پتھل مچی ہوئی ہے جہاں ب
مسئلہ کشمیر کی یکسوئی سودے بازی کے ذریعہ نہیں کی جاسکتی: سوامی
نئی دہلی 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج ایک اہم اور چبھتا ہوا بیان دیتے ہوئے کہاکہ اگر پاکستان امن کا خواہاں ہے تو مذاکرات کا انعقاد کیا جاسکتا ہے لیکن کشمیر مسئلہ کی یکسوئی سودے بازی کے ذریعہ نہیں کی جاسکتی۔ سبرامنیم سوامی پاکستان کے قومی سلامتی و اُمور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز کے نیویارک میں دیئے گئے ا
عیدالاضحی پر مؤثر انتظامات کیلئے وزیراعظم سے اپیل
نئی دہلی 26 ستمبر (فیاکس) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ 6 اکٹوبر بروز پیر عیدالاضحی کو مذہبی جوش و خروش شان و شوکت کے ساتھ منائیں جو مالک نصاب ہیں وہ قربانی کریں اور قربانی دعا پڑھ کر اپنے ہاتھ سے کرنی سنت ہے۔ اس موقع پر مساکین اور ضرورت مندوں کا بھی ضرور خیال
عیدالاضحی پر مؤثر انتظامات کیلئے وزیراعظم سے اپیل
نئی دہلی 26 ستمبر (فیاکس) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ 6 اکٹوبر بروز پیر عیدالاضحی کو مذہبی جوش و خروش شان و شوکت کے ساتھ منائیں جو مالک نصاب ہیں وہ قربانی کریں اور قربانی دعا پڑھ کر اپنے ہاتھ سے کرنی سنت ہے۔ اس موقع پر مساکین اور ضرورت مندوں کا بھی ضرور خیال
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو مودی کی سالگرہ کی مبارکباد
فرینکفرٹ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے پیشرو سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی 82 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ وہ امریکہ جاتے ہوئے فرینکفرٹ میں توقف کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر وہ اپنی نیک خواہشات اور پرجوش مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ان کی درازی عمر
دو گروپس میں تصادم، چھ زخمی
مظفر نگر 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ کے موضع ابوواڑہ میں دو لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر دو گروپس کے درمیان ہوئی جھڑپ میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کل اُس وقت پیش آیا جب آدھار کارڈ حاصل کرنے کے لئے لمبی قطار میں ٹھہری ہوئی دو لڑکیوں کو کچھ لوگوں نے ڈرایا اور دھمکایا ، جس کے بعد وہاں موجود دیگر لوگوں نے اعتراض کی
’’صرف شیوسینا ہی نہیں بلکہ مہاراشٹرا کے گیارہ کروڑ عوام بھی زعفرانی اتحاد چاہتے تھے‘‘
ممبئی 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار ’سامنا‘ میں ایک حسب روایت اداریہ تحریر کرتے ہوئے اپنی ہی 25 سالہ قدیم سابق حلیف جماعت بی جے پی کو ’’کوا‘‘ قرار دیا اور ادعا کیاکہ مہاراشٹرا کا حقیقی معنوں میں دفاع کرنے والی اگر کوئی پارٹی ہے تو وہ شیوسینا ہے جس کے شیوسینک پارٹی کے سپاہیوں کی طرح ہیں جو پارٹی کے دفاع میں پی
شہیدوں کے ارکان خاندان کی بائیکاٹ سے دستبرداری
نئی دہلی 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شہید سکیورٹی پرسونل کے ارکان خاندان جو 13 ڈسمبر 2001 ء میں پارلیمنٹ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے، نے اپنے اُس بائیکاٹ سے دستبرداری اختیار کرلی جو وہ گزشتہ کئی سال سے پارلیمنٹ میں شہید سکیورٹی پرسونل کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں عدم شرکت کے ذریعہ کرتے آرہے تھے۔ شہیدوں کے ارکان خاند