Month: 2014 ستمبر
چین: شدید بارشوں سے11 افراد ہلاک، 27 لاپتہ
بیجنگ۔ 04 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوب مغربی چین کے چنگکیونگ میونسپلٹی میں شدید بارشوں کے بعد 11 افراد ہلاک اور27 دیگر لاپتہ ہو گئے جبکہ اس کے نتیجے میں ہزاروں گھر بھی منہدم ہو گئے، یہ بات سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز کہی۔سرکاری خبر رساں ادارے نے مقامی حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً چالیس ہزار افراد کو ان کے گھروں سے نکال لیا
اساتذہ ‘ طلبا کی قوم کو درپیش مسائل پر غور کیلئے حوصلہ افزائی کریں
نئی دہلی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کو تعلیم کے شعبہ عالمی قائد کا رول حاصل کرنا چاہئے کیونکہ یہاں اساتذہ کا بہت احترام کیا جاتا ہے ۔ وزیر اعظم نے اساتذہ سے کہا کہ وہ طلبا کی ملک کو درپیش مسائل سے متعلق سوچنے اور فکر کرنے کی سمت حوصلہ افزائی کریں۔ اساتذہ کے نام اپنے ایک ای می
ملک میں اسمارٹ شہر قائم کرنے مرکزی حکومت سنجیدہ
نئی دہلی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک میں کئی اسمار ٹ شہر قائم کرنے اپنے منصوبہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے 12 ستمبر کو تمام ریاستی حکومتوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں این ڈی اے حکومت کے اس پراجیکٹ کے وسیع تر دائرہ کار کو قطعیت دینے کے تعلق سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوسکے ۔ مرکزی وزیر شہری ترقیاتی ایم وینکیا ن
مودی کے دورہ جاپان سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا : سی پی ایم
نئی دہلی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی ایم نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جاپان سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگا اور ان کا یہ اعلان بھی کارآمد نہیں ہوسکتا کہ ان کے دورہ سے ہندوستان کو 20 لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری حاصل ہوگی ۔ پارٹی نے کہا کہ یہ اعلانات محض پروپگنڈہ کا حصہ ہیں۔ نریندر مودی نے اپنے دورہ جاپان کے بعد بیان دیا
میڈیا پر امتناع کی سی بی آئی کی درخواست سپریم کورٹ میں مسترد
نئی دہلی ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج سی بی آئی ڈائرکٹر رنجیت سنہا کی ذرائع ابلاغ کو مختلف افراد کے ان کی قیامگاہ پر آمد و رفت سے متعلق دستاویزات کی خبریں شائع نہ کرنے کی پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس ایچ ایل دتو کی زیرقیادت ایل بنچ نے تاہم کہا کہ یہ مسئلہ ڈائرکٹر کی قیامگاہ پر آنے والے افراد کیلئے رکھی ہوئ
مظفرنگر فسادات کے 15 ملزمین کی عدالت میں خودسپردگی
مظفرنگر ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مظفرنگر فسادات کے 15 ملزمین نے آج ایک مقامی عدالت میں خودسپردگی کردی۔ انہیں 14 دن کیلئے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ مفرور ملزمین آتشزنی، لوٹ مار اور اقدام قتل میں ماخوذ تھے۔
اوڈیشہ میں زبردست بارش
نکسلائیٹس سے متاثرہ علاقوں میں نوجوانوں پر توجہ
نئی دہلی ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج شعبہ صنعت سے اپیل کی کہ وہ بائیں بازو کی انتہاء پسندی سے متاثرہ علاقوں اور شمال مشرقی ریاستوں میں نوجوانوں کی فنی مہارتوں کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرے۔ وزیر مملکت برائے فروغ مہارتیں و صنعتکاری سربنندا سونووال نے فکی کے زیراہتمام عالمی مہارتیں چوٹی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے شعبہ صنع
کلیان سنگھ کی بحیثیت گورنر راجستھان حلف برداری
جئے پور۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر یو پی کلیان سنگھ کی آج راجستھان کے بیسویں گورنر کی حیثیت سے حلف برداری ہوئی۔ چیف جسٹس راجستھان ہائیکورٹ سنیل امبوانی نے عہدہ اور رازداری کا حلف دلوایا۔ قبل ازیں چیف سکریٹری راجیو مہرشی نے ان کا تقرر نامہ جو صدرجمہوریہ نے جاری کیا تھا، پڑھ کر سنایا۔ اسمبلی کے اسپیکر کیلاش میگھوال، چیف م
مجلس علما ہند کو دہشت گردی کے خلاف ریلی کی اجازت نہیں
لکھنو 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش میں لکھنو ضلع انتظامیہ نے مجلس علما ہند کو دہشت گردی کے خلاف 6 ستمبر کو ایک مذہبی ریلی کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ہے ۔ اڈیشنل ضلع مسجٹریٹ اے پی شاہی نے بتایا کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس ریلی کیلئے اجازت نہ دی جائے کیونکہ لکھنو ایسٹ اسمبلی حلقہ کیلئے ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں اور یہاں ضابطہ اخ
کوئلہ اسکام کی تحقیقات سے دور ہونے تیار
نئی دہلی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سی بی آئی ڈائرکٹر رنجیت سنہا نے آج کہا کہ اگر سپریم کورٹ حکم دے تو وہ خود کو کوئلہ بلاک اسکام کی تحقیقات سے دور کرلیں گے ۔ ان پر 2G اسکام میں تحقیقات کا سامنا کر رہی کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات پر تنقیدیں ہو رہی ہیں۔ ایک غیر سرکاری تنظیم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ انہی
ہندوستان ابھرتی ہوئی بڑی جمہوری طاقت
ممبئی ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی ایبٹ نے ہندوستان کو ایک ابھرتی ہوئی جمہوری بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان بزنس کے وسیع مواقع رکھتا ہے۔ تجارتی دارالحکومت سے اپنے دو روزہ دورہ ہند کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورہ کی دعوت دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا ہندوستا
مہاراشٹرا میں جلد فیصلہ سازی کیلئے کمیٹی کی تشکیل
ممبئی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) معاشی اور انتظامی فیصلہ سازی کے عمل میں تیزی لانے کے مقصد سے حکومت مہاراشٹرا نے آج ایک اعلی اختیاری کمیٹی تشکیل دی جس کے سربراہ چیف سکریٹری ہونگے ۔ اس کے علاوہ ایک کابینی سب کمیٹی بھی چیف منسٹر کی قیادت میں تشکیل دی گئی ہے ۔ وزیر داخلہ آر آر پاٹل نے کہا کہ نکسلائیٹس متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر عمل
سابق گورنر مہاراشٹرا و گوا محمد فضل کا انتقال ، پیامات تعزیت
الہ آباد ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق گورنر مہاراشٹرا و گوا محمد فضل کا 92 سال کی عمر میں آج صبح ان کی قیامگاہ پر انتقال ہوگیا۔ انہیں کوئی شدید بیماری نہیں تھی۔ صرف گذشتہ چند سال سے ان کا حافظہ کمزور ہوگیا تھا۔ بلڈپریشر اور سینے میں جکڑن کی شکایت تھی۔ نئی دہلی سے موصولہ اطلاع کے بموجب وزیراعظم نریندر مودی نے ان کے انتقال پر اظہارتعزی
طلبہ کی زندگیوں میں روشنی بکھیرنا جاری رکھیں
نئی دہلی ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر برائے فروغ اسنانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج اساتذہ سے خواہش کی کہ وہ طلبہ کی زندگیوں میں روشنی بکھیرنا جاری رکھیں اور انہیں خود کو بہتر بنانے میں مدد دیں کیونکہ انسان کے اندر کا استاد کبھی سبکدوش نہیں ہوتا۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے انعام یافتہ اساتذہ سے ایک
سیلاب کی وجہ سے جموں و کشمیر سے عازمین حج پرواز ملتوی کردی گئی
سرینگر 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت جموں و کشمیر نے ریاست میں مسلسل بارش اور سیلاب کی وجہ سے تین دن کیلئے حج پروازوں کو ملتوی کردیا ہے ۔ وزیر حج و اوقاف پیرزادہ محمد سعید نے کہا کہ مسلسل بارش اور سیلاب کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ریاست سے پانچ تا 7 ستمبر حج پروازیں ملتوی رہیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ان پروازوں کی نئی تواریخ کا بعد میں اعلا
نشی کوری96برس بعد سیمی فائنل میںپہنچنے والے پہلے جاپانی کھلاڑی
جوکووچ سے قطعی 4کھلاڑیوں کے مرحلے کا مقابلہ
سرینا کایو ایس اوپن سیمی فائنل میں ماکاروا سے ٹکراؤ
سچن کی ورلڈ کپ میں ہندوستان کو حمایت
ممبئی۔4ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی سچن تنڈولکر نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقدشدنی آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء میں ہندوستان کے بہتر مظاہرے کی امیدظاہر کی ہے ۔یہاں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ماسٹر بلاسٹر کھلاڑی سچن تنڈولکر نے کہا کہ عالمی چمپئن اور ونڈے کی موجودہن
ہاکی ٹیم سے میڈل کی امید نہ کی جائے:بترا
نئی دہلی۔4ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں منعقد شدنی ایشین گیمس کیلئے ہندوستانی ہاکی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور وہی 16رکنی ٹیم کو برقرار رکھا گیاہے جس نے گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں ہندوستان کی نمائندگی کی تھی ۔ 17ویں ایشین گیمس کا 19ستمبر تا 4اکٹوبر جنوبی کوریا میں انعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ جس کیلئے معلنہ 16