خوف خدا سے نکلنے والے آنسو کی بڑی اہمیت

حیدرآباد ۔ /4 ستمبر (پریس نوٹ) قرآن کریم جو ساری انسانیت کیلئے سرچشمہ ہدایت ہے اس کا ترجمہ صرف اٹھارہ زبانوں میں پایا جاتا ہے جبکہ بائبل جو تحریف و ترمیم کا مجموعہ ہے اس کا ترجمہ سوزبان میں موجود ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ناظم المعہد العالی الاسلامی نے تنظیم اصلاح معاشرہ و ازالۂ منکرات پر مرتب کردہ کتاب ’

’ انڈیا سورسنگ فیر ‘ سنٹیاگیو چلی رجسٹرڈ ایم ایس ایم ایز سے درخواستیں مطلوب

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ایم ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ حیدرآباد 11 تا 15 مارچ 2015 سنٹیاگیو چلی میں منعقد ہونے والے ’ انڈیا سورسنگ فیر ‘ میں شرکت کے خواہش مند رجسٹرڈ مائیکرو اسمال میڈیم انٹرپرائزرس سے درخواستیں طلب کی ہے ۔ انڈیا ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن ( آئی ٹی پی او ) اس فیر کا اہتمام کررہی ہے ۔ اس فیر میں انجینئرنگ آٹو مو

زبردستی گنیش چندہ کی وصولی کیلئے خاتون کو زدوکوب کرنے والا شخص گرفتار

حیدرآباد /4 ستمبر ( سیاست نیوز ) مکان میں زبردستی داخل ہوکر گنیش کے چندہ کیلئے خاتون کو زدوکوب کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ سکندرآباد کے علاقہ تکارام گیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی وینو کمار 26 سالہ شخص گذشتہ روز ٹیچرس کالونی میں گیا تھا اور اس نے پنالال بھائی نامی شخص کے مکان میں زبردستی داخل ہوگی