Month: 2014 ستمبر
افغانستان: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل نتائج کا اعلان کچھ دنوں کیلئے موخر
کابل ، 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں حکام کے مطابق ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ تاہم اس کے نتائج کا اعلان کچھ دنوں تک نہیں کیا جائے گا۔ اس سے پہلے افغانستان کے صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے انتخابات کی دوبارہ گنتی کے دوران دھاندلی کے خدشات پر اپنی ٹیم کو واپس ب
اسرائیل کے 10 شہری ’داعش‘ میں شامل ہوگئے
لندن ، 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام (داعش) کی صفوں میں یورپی، ایشیائی ، عرب اور دیگر ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے دس شہریوں کی شمولیت کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس کے بعد عالمی برادری کی داعش میں غیرملکیوں کی شمولیت کے بارے میں تشویش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ٹو ڈے
اسرائیلی جاسوسی آلہ سے دھماکہ لبنان میں حزب اللہ کا رکن ہلاک
بیروت ، 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) لبنان کے حزب اللہ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا جب ایک اسرائیلی سماعتی آلہ اس ملک کے جنوب میں پھٹ پڑا، شیعہ ملیشیا گروپ نے آج یہ بات کہی۔ کل آرمی نے کہا تھا کہ ایک ’’مشکوک آلہ‘‘ ادلون ٹاؤن کے قریب ملا تھا، اور یہ کہ اسرائیلی آرمی نے اسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعہ اڑا دیا، جس سے اس علاقہ میں ایک عام شہری ہلاک ہوگیا۔
ہندوستان کو دھمکانے اور نواز شریف کو کمزور کرنے دہشت گردی کا سہارا
واشنگٹن 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی طاقتور فوج اور انٹرسروسیس انٹلی جنس ( آئی ایس آئی ) کی جانب سے دہشت گردی کو ہندوستان کو دھمکانے کے علاوہ خود اپنے وزیر اعظم نواز شریف کو اندرون ملک اپنے موقف کو مستحکم کرنے سے روکنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ۔ یہ عناصر چاہتے ہیں کہ نواز شریف کو اندرون ملک سیول قائدین پر اپنا اثر بڑھانے کا مو
یو پی میں فرقہ وارانہ کشیدگی رہی تو بی جے پی کو اقتدار ملیگا
نئی دہلی 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی صدر راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اگر اتر پردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی جاری رہی تو ان کی پارٹی وہاں آئندہ حکومت تشکیل دیگی ۔ انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی پر بھی تنقید کی کیونکہ انہوں نے فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ کیلئے بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیا تھا ۔ امیت شاہ نے کہا کہ اترپردیش پولیس فرق
بی جے پی کو دہلی میں حکومت کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے
نئی دہلی 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی پر دہلی میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے ذریعہ حکومت تشکیل دینے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے آج کہا کہ وہ اس معاملہ میں صدر جمہوریہ کی مداخلت پر زور دیگی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ بی جے پی کو کسی بھی حال میں لیفٹننٹ گورنر دہلی کی جانب سے حکومت سازی کی دعوت نہ مل
نریندر مودی وزیر اعظم سے زیادہ ’ ایونٹ مینجر ‘
نئی دہلی ۔ 6 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی کے سینئیر لیڈر ایل کے اڈوانی نے ایک مرتبہ ریمارک کیا تھا کہ نریندر مودی ایک بہترین ’ ایونٹ مینجر ‘ ہیں ۔ وہ اپنے انداز تخاطب اور طرز عمل سے بہترین ماحول پیدا کرلیتے ہیں ۔ ان کے ناقدین نے حالیہ یوم اساتذہ کے موقع پر نریندر مودی کی اسکولی بچوں سے رابطہ و خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نرین
چھوٹی اور متوسط انڈسٹری کیلئے نئی پالیسی متعارف
جئے پور 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر برائے اسمال اینڈ میڈیم انڈسٹری کلراج مشرا نے کہا کہ اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزس کیلئے حکومت جلد نئی پالیسی متعارف کرانے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ ایم ایس ایم ای سے متعلقہ اسوسی ایشن کے ساتھ تبادلۂ خیال بھی کیا جارہا ہے ۔ ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے آج کہا کہ ہم ایم ایس ایم ا
ٹریبونل کلین دٹ سے میرا موقف واضح ہوگیا
سکنہ اراضی معاملت
سابق لیفٹننٹ جنرل پی کے رتھ کا بیان : وی کے سنگھ اپیل کے حامی
پاکستان کے ساتھ بات چیت ملتوی کی جانی چاہئے تھی منسوخ نہیں
کولکتہ 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق کانگریس لیڈر مسٹر کے نٹور سنگھ نے گذشتہ تین ماہ کے دوران کی کارکردگی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش کی ہے اور انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مودی کی حکومت ان شعبہ جات کیلئے کچھ نہ کچھ کریگی جنہیں آزادی کے بعد سے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے ۔ نٹور سنگھ کولکتہ میں اپنی سوانح حیات کی رسم اجرا تقریب ک
در اندازی روکنے متبادل اقدام کیلئے حکومت تیار: وزیر داخلہ
جموں 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ در اندازی روکنے کیلئے پڑوسیوں کے مذاکرات کے اگر ثمر آور نتائج برآمد نہیں ہوئے تو ہندوستان متبادل اقدامات پر غور کریگا ۔ راج ناتھ سنگھ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے ریاست کے ایک روزہ دورہ پر آئے ہوئے ہیں ۔ ان سے سوال کیا گیا تھا کہ چین کی جانب سے لیہہ میں جو مداخلتیں ک
مجھ پر ہر گوشہ سے تنقید ہو رہی ہے سی بی آئی سربراہ رنجیت سنہا
نئی دہلی 5 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تحقیقات کا سامنا کرنے والی کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات پر تنقید کا شکار سی بی آئی سربراہ رنجیت سنہا نے آج اس تعلق سے کوئی راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ وہ پہلے ہی ہر گوشہ سے تنقیدوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے نامہ نگاروں کی جانب سے مسلسل استفسار پر کوئی جواب دینے سے گریز کیا جبکہ ان کے سا
نریندر مودی اب ریڈیو پر عوام سے ربط پیداکریں گے
نئی دہلی ۔ 6 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی اب ریڈیو پر عوام سے رابطہ قائم کریں گے ۔ ان سے عام آدمی سے متعلق مسائل پر سوالات کرسکتے ہیں جس کا جواب دیں گے اور تجاویز حاصل کریں گے ۔ ریڈیو کے ذریعہ عوام تک رسائی حاصل کرنے اپنے ذہن کو تیار کرتے ہوئے مودی نے عوام الناس کی رائے طلب کی ہے ۔ مودی نے آج ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ عوام
ہندوستان سے متعلق القاعدہ کے عزائم ناکام ہونگے : شیوسینا
ممبئی 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے ہندوستان ونگ کے قیام کے اعلان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ القاعدہ ایسے خو اب دیکھ رہی ہے جو پورے نہیں ہونگے۔ شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا میں ایک اداریہ تحریر کرتے ہوئے کہا کہ الظواہری نے ہندوستان میں حملوں کا انتباہ دیا ہے ۔ یہ کئ