ہندوستان ‘ آسٹریلیا یا افریقہ ورلڈ کپ جیت سکتی ہیں : چیپل
نئی دہلی 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ دنیا کی کرکٹ ٹیمیں ورلڈ کپ کیلئے اپنی تیاریوں کے آخری مراحل میں کرکٹ کے سابق اسٹار ایان چیپل نے کہا کہ دفاعی چمپئن ہندوستان ‘ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اس ٹورنمنٹ کو جیتنے دوسری ٹیموں کے مقابلہ میں پسندیدہ ہیں۔ چیپل نے اپنے ایک کالم میں تحریر کیا ہے کہ اب جبکہ ٹیمیں آئندہ ورلڈ کیلئے تیاریوں