میدک میں ٹی آر ایس قائدین کی غیرقانونی سرگرمیوں کی شکایت

حیدرآباد۔ 7 ستمبر (این ایس ایس) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ سیکریٹریٹ سے شکایت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ حلقہ لوک سبھا میدک کے ضمنی انتخابات میں حکمران ٹی آر ایس پارٹی کے قائدین اور کارکن سدی پیٹ میں رائے دہندوں کو راغب کرنے کیلئے جھوٹے وعدے کررہے ہیں اور کانگریس قائدین اور ورکرس کے ساتھ ہراسانی کرر

تلنگانہ میں نئے اضلاع کی تشکیل کیلئے کمیٹی کا عنقریب اعلان

حیدرآباد۔ 7 ستمبر (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں نئے اضلاع کی تشکیل کیلئے ازسرنو حد بندی کمیٹی کی تشکیل کا کام مکمل ہوچکا ہے۔ امکان ہے کہ اندرون ہفتہ چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ اس کمیٹی کا اعلان کریں گے۔ علیحدہ ریاست کے بعد پہلا اور متحدہ ریاست میں 36 سالہ عرصہ کے بعد تلنگانہ کے علاقہ میں نئے اضلاع تشکیل پائیں گے۔ اضلاع کی ازسر