تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری
کوئلے کی کانوں میں کام متاثر ، نشیبی علاقوں میں پانی داخل، عام زندگی درہم برہم
کوئلے کی کانوں میں کام متاثر ، نشیبی علاقوں میں پانی داخل، عام زندگی درہم برہم
چوکسی کیلئے چندرابابونائیڈو کی وزراء اور حکام کو ہدایت
نئی دہلی۔7ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین ریلوے کی جانب سے بہت جلد مسافرین کیلئے بارکوڈیڈ ٹکٹس جاری کئے جائیں گے ۔ اس سے مسافرین کو سفر کے دوران کوئی بھی شناختی کارڈ رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ ان دنوں مسافروں کو ٹکٹ چیک کرنے والوں کو اپنا شناختی کارڈ پیش کرنا ہوتا ہے لیکن آنے والے دنوں میں اس کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ان کے ٹکٹوںکی مشین
نئی دہلی ۔7ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام)سماج میں عدم مساوات کی مذمت کرتے ہوئے آر ایس ایس نے تحفظات کی پُرزور حمایت کی اور کہا کہ امتیازی سلوک کا شکار افرادکے ساتھ مساوات کا معاملہ اختیار کیا جانا چاہیئے ۔ آر ایس ایس نے پوٹا مسئلہ پر سیاست کرنے کے خلاف انتباہ دیا۔ آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت نے یہاں ایک کتاب کی رسم اجراء کے موقع پر خطاب کرتے
حیدرآباد ۔ 7 ؍ ستمبر ( سیاست نیوز) حکومت آندھراپردیش اساتذہ کے تقررات عمل میں لانے کے لئے بہت جلد ڈی ایس سی کا انعقاد عمل میں لانے اعلامیہ جاری کرے گی ۔ اس بات کا فیصلہ حکومت آندھرا پردیش نے کچھ دن قبل ہی کر چکی تھی اور اعلامیہ کچھ دن قبل ہی جاری کیا جانے والا تھا ۔ لیکن کسی وجوہات کے باعث جاری نہیں کیا جاسکا ۔ وزیر فروغ انسانی وسائل حک
حیدرآباد ۔ 7؍ ستمبر ( سیاست نیوز) حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (ایچ سی اے ) کے نئے صدر کی حیثیت سابق کرکٹر مسٹر ارشد ایوب منتخب ہوئے۔ 50 سال کے طویل عرصہ کے بعد صدر کرکٹ اسوسی ایشن کے انتخابات ہوئے جس میں مسٹر ارشد ایوب نے اپنے حریف جی ونود کو133 ووٹ سے شکست دے دی ۔ 1964 میں ایچ سی اے کے انتخابات ہوئے تھے لیکن اسوسی ایشن کے دستور میں ترمیم کرتے
اپارٹمنٹ میں سرقہ ، سارقوں کی لوٹ مار پولیس کیلئے دردِ سَر
حیدرآباد ۔ 7؍ ستمبر ( سیاست نیوز) راجندر نگر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں معاشی پریشانی سے دو چار خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے بموجب چنتل میٹ کی ساکن 30 سالہ سلطانہ بیگم نے کل رات دیر گئے اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تلبیہ اور دعائیں بھی جاری رکھنے کی تلقین ، تربیتی اجتماع سے علماء کرام کا خطاب