عادل آباد کی حکمراں جماعت میں گروپ بندیاں
اوٹنور /8 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکمراں جماعت ٹی آر ایس میں گروپ بندی اور اختلافات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ اس جماعت کے عوامی نمائندوں کے درمیان ضلع میں آپسی رنجشیں ظاہر ہو رہی ہیں ۔ اس کی تازہ مثال یہ ہے کہ حال ہی میں ضلع مستقر عادل آباد کے صدر نشین پی اے سی ایچ بینک دامودھر ریڈی پر پارٹی کے اہم قائدین نے عدم ا عتماد ظاہر کیا اور ضل