حکیم پیٹ میں پولیس کی حصار بند تلاشی ، مجرمین گرفتار

حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ویسٹ زون کی پولیس نے سنگاڑی کنٹہ ، حکیم پیٹ کرشنا نگر ، فلم نگر اور زہرہ نگر کے علاقوں میں دھاوا کرتے ہوئے مشتبہ افراد روڈی شیٹرس اور عادی سارقین کی ٹولیوں کے ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے اس دھاوے کے دوران زیر التواء غیر ضمانتی وارنٹ کا مسئلہ بھی پولیس نے حل کرلیا ۔ اسٹیٹ کمشنر آف پولیس بنجارہ