حلقہ میدک کی کانگریس امیدوار کو ووٹ دینے کی اپیل

سداسیوپیٹ ۔ 11 ۔ ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) سیکولر اقدار کی نگہبان اور تلنگانہ ریاست کے قیام میں کلیدی رول ادا کرنے والی جماعت کانگریس ہی ہے ۔ صدر کانگریس سونیا گاندھی عدل و انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے تشکیل تلنگانہ کا جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ کسی اور جماعت سے ممکن نہ تھا ، لہذا حلقہ میدک کے پارلیمانی ضمنی انتخاب میں کانگریس کی ا

نارائن پیٹ سے 13 عازمین حج کی روانگی

نارائن پیٹ ۔ 11 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ سے اس سال 13عازمین فریضہ حج بیت اللہ کی ادائیگی کیلئے حج کمیٹی کے ذریعہ روانہ ہورہے ہیں ۔ خانگی ٹراویل ایجنسی کے ذریعہ حج بیت اللہ کے فریضہ کی ادائیگی کیلئے جانے والوں کی تعداد علحدہ ہے ۔ اس سال حج کمیٹی کی جانب سے جانے والے پہلے قافلے 14 ستمبر کو شمس آباد ایرپورٹ سے پرواز کررہا ہے

میدک سے کانگریس اور بی جے پی کی شکست یقینی

میدک ۔ 11 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کے سی آر کی علحدہ ریاست تلنگانہ تحریک نے تلنگانہ دشمن کانگریس پارٹی کے قائدین کو اپنی 14 سالہ محنتوں کے بعد گھر کا راستہ بتادیا ۔ اب کبھی علاقہ تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کو برسراقتدار آنے کا موقع نصیب نہیں ہوگا ۔ کانگریس کے پیشرو وزرائے اعلی ہمیشہ علاقہ تلنگانہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کرتے رہے ۔ تلنگ

کریم نگر میں دینی شعور بیداری پروگرام

کریم نگر ۔ 11 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد خواجہ صدر مسجد محبوبیہ کریم نگر کی اطلاع کے مطابق حسب معمول ہر ماہ کی طرح مسلم طلباء و طالبات کے اندر دینی شعور بیدار کرنے کیلئے شروع کیا گیا پروگرام ’’ حیّ علی الصلاۃ ‘‘ 14 ستمبر بروز اتوار صبح 9بجے دن مسجد محبوبیہ شروع کیا جائیگا ۔ حسب معمول سید محی الدین سینئر صحافی روزنامہ سیاس

نظام آباد میں لڑکیوں کے پیامات کیلئے رہنمائی

نظام آباد ۔ 11 ۔ ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) اصلاح معاشرہ پیامات سنٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہ مرکز متصل مسجد خلیل بودھن روڈ نظام آباد سے جناب قاضی شوکت علی نے کہاکہ اصلاح معاشرہ ٹیلرنگ سنٹر سے فارغہ لڑکیاں یعنی سند یافتہ لڑکیاں حافظہ و عالمہ لڑکیوں کے پیامات کیلئے رہنمائی اصلاحی ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے زیرسرپرستی ہمہ مسالکی ت

آر کے انجینئرنگ کالج بودھن کو پالی ٹیکنیک شعبہ کے قیام کی اجازت

بودھن ۔ 11 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آر کے کالج آف انجینئرنگ و ٹکنالوجی بودھن کو حکومت نے جاریہ سال 2014 – 15 سے پالی ٹیکنیک کالج کے قیام کی اجازت دے دی ، کالج ہذا کے پرنسپل ڈاکٹر محمد حفیظ الدین نے یہ بات بتائی ۔ اس سال سیول اور الکٹریکل انجینئرنگ ڈپلوما کورس شروع کرنے کی انہیں اجازت حاصل ہوئی ۔ انہوں نے بتایا کہ کوٹہ تحت مختص کردہ تما

ٹی آر ایس اقتدار کے 100 دن میں کئی اہم فیصلے اور وعدوں کی تکمیل

میدک۔/10ستمبر، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ راشٹرا سمیتی ( ٹی آر ایس ) حکومت برسر اقتدار آنے کے 100دن بعد بھی کوئی ٹھوس کام نہ کئے جانے پر اپوزیشن کی تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج یہاں اعلان کیا کہ تمام فلاحی اسکیمات پر موثر عمل آوری کی جائے گی۔ ضلع میدک کے نرسا پور میں حلقہ لوک سبھا میدک کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس ا

’’میڈیا کو دفن کرنے‘‘ کے سی آر کے ریمارک ناپسندیدہ

نئی دہلی۔/10ستمبر، ( پی ٹی آئی) کانگریس نے آج تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے اس ریمارک پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں ( کے سی آر ) نے کہا تھا کہ میڈیا کو زمین کی دس کلو میٹر گہرائی میں دفن کردیں گے اگر وہ ( میڈیا) ان کی ریاست کی توہین کرتا رہے گا۔ کانگریس نے کہا کہ سیاستدانوں کو چاہیئے کہ وہ میڈیا کو صرف اس وقت تک

مظفر نگر میں نفرت انگیز تقریر پر امیت شاہ کے خلاف کیس درج

مظفر نگر ۔ /10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے کا کیس درج کیا گیا ہے ۔ اترپردیش لوک سبھا انتخابات کے لئے کی گئی مہم کے دوران انہوں نے ’’قابل اعتراض‘‘ تقریر کی جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تھی ۔ 49 سالہ امیت شاہ کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے ۔ مقامی عدالت میں یہ چارج شیٹ ان کے نسل پرستانہ ‘ ذات پ

گجرات کے شہر ودودرا میں سیلابی صورتحال، فوج طلب

ودودرا ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے شہر ودودرا کو دریائے وشوامتری میں موسلادھار مسلسل بارشوں کی وجہ سے طغیانی آ گئی ہے اور شہر کو سیلاب جیسی صورتحال کا سامنا ہے۔ مجلس بلدیہ نے فوج کی مدد طلب کرلی ہے تاکہ زیرآب رہائشی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کو غذائی پیاکٹس سربراہ کئے جاسکیں۔ ودودرا کے کمشنر بلدیہ منیش بھردواج نے کہا کہ ہم

مکہ مکرمہ میں دیوار منہدم 5 ورکرس ہلاک

مکہ مکرمہ ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مکہ مکرمہ میں جبل کعبہ پراجکٹ کے مقام پر زیرتعمیر دیوار منہدم ہوگئی جس کے نتیجہ میں 5 مزدوروں کی ہلاکت کی توثیق ہوئی ہے۔ سیول ڈیفنس ڈپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ بھاری آلات کی مدد سے اب تک 5 نعشیں برآمد کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 20 افراد کے اس دیوار کی زد میں آنے کا اندیشہ ہے اور تلاشی کام جار