سیلاب زدہ جموں و کشمیر میں زائداز 1.1 لاکھ افراد کا تخلیہ
جموں ؍ سرینگر 11 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) زائداز 1,10,000 افراد جموں و کشمیر کے سیلاب سے تباہ حال حصوں سے ابھی تک بچاکر محفوظ تر مقام کو منتقل کردیئے گئے ہیں جبکہ مسلح افواج کی جانب سے راحت کاری سرگرمیاں آج دسویں روز میں داخل ہوگئیں۔ ڈیفنس پی آر او کرنل ایس ڈی گوسوامی نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ جموں و کشمیر کے مختلف حصوں سے مسلح