اچھی اچھی باتیں

٭ کسی شخص کے اخلاق اور عادت پر اس وقت تک بھروسہ نہ کرو جب تک اسے غصے میں نہ دیکھ لو ۔
٭اے انسان! صبح سویرے پرندوں کا تجھ سے جلدی جاگنا تیرے لئے باعث ندامت ہے ۔
٭ نیک دل لوگ گائے کی مانند ہیں جو گھاس کھاکر دودھ دیتی ہے اور گنہگار سانپ کی مانند ہوتے ہیں جو دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے۔

ایشیاڈ :یوگیشور دت نے باکسنگ گولڈ ‘ خوشبیر کو ریس واک میں سلور میڈل

انچیون 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسٹار ریسلر یوگیشور دت نے 17 ویں ایشین گیمس میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہندوستان کیلئے بحیثیت مجموعی چوتھا گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ خوشبیر کور نے 20 کیلومیٹر واک ریس میں سلور میڈل جیتا ۔ خوشبیر کور ہندوستان کیلئے اس مقابلہ میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ آج کی کامیابیوں کے بعد ہندوستان

چائنا اوپن ٹینس ٹورنمنٹ : نڈال کامیاب واپسی کے خواہاں

بیجنگ 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسپین کے رافیل نڈال زخمی ہونے کے باعث طویل وقت تک ایکشن سے دور رہنے کے بعد جاریہ ہفتے چائنا اوپن میں کورٹ پر واپسی کر رہے ہیں۔ یہاں وہ عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ کے 100 فیصد ریکارڈ کو چیلنج کرنے کی کوشش کرینگے ۔ نڈال کے سیدھے ہاتھ کی کلائی میں زخم آگیا تھا جس کی وجہ سے وہ ومبلڈن کے بعد کوئی ٹورنمنٹ نہیں کھی

ایشیاڈ : باسکٹ بال میں ہندوستانی وومنس ٹیم کو شکست

انچیون 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی وومنس باسکٹ بال ٹیم کو ایشین گیمس کے کوارٹر فائنل میںشکست ہوگئی ۔ ہندوستان کو جاپان کے خلاف مقابلہ میں 37 – 70 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ہندوستان کیلئے رسپریت سدھو اور کویتا اکولہ نے فی کس نو نو پوائنٹس اسکور کئے جبکہ کپتان سمرتھی رادھا کرشنن نے آٹھ پوائنٹس اسکور کئے ۔ اس میچ میں ابتداء سے ہی

ایشیاڈ:20 کیلومیٹر ریس واک میں کے ٹی عرفان کو پانچواں مقام

انچیون 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے کے ٹی عرفان نے 17 ویں ایشین گیمس میں 20 کیلو میٹر ریس واک میں پانچواں مقام حاصل کیا ہے جبکہ گنپتی کرشنن کو نا اہل قرار دیدیا گیا ۔ عرفان نے یہ فاصلہ ایک گھنٹہ 23 منٹ اور 18 سکنڈ میں پورا کیا ۔ وہ گولڈ میڈل جیتنے والے وانگ زہین ( چین ) سے تین منٹ پیچھے رہے ۔ عرفان حالانکہ اس سے قبل اس سے بہتر مظاہرہ ب

والی بال میں ہندوستانی مینس ٹیم کو جنوبی کوریا کے مقابلہ میں شکست

انچیون 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشین گیمس میں آج والی بال میں ہندوستانی مینس ٹیم کو جنوبی کوریا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ گروپ ای کے اس میچ میں ہندوستان کو 22 – 25, 25 – 27, 18 – 15 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ہندوستان کو حالانکہ اس مقابلہ میں شکست ہوئی ہے لیکن اس نے جنوبی کوریا کی پسندیدہ ٹیم سے سخت مقابلہ کیا تھا ۔ ہندوستان کو شکست ک

بیڈمینٹن : لن ڈان نے لی چونگ وئی کے خلاف کامیابی حاصل کرلی

انچیون 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چین کی اولمپک چمپئن لن ڈان نے آج ایشین گیمس بیڈمینٹن سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک لی چونگ وئی کے خلاف کامیابی حاصل کرلی ۔ لی چون وئی اس بار ایشین گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے کے خواہاں تھے تاہم انہیں کامیابی نہیں مل سکی ۔ وہ فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔ فائنل میں اب لن ڈان کا مقابلہ عالمی خطاب یافتہ چین لوگ سے

متفرق اشتہارات

رگوں کے ہر درد کا شرطیہ علاج
پہلے آزمانا پھر علاج کروانا‘ دماغی چکر‘ گردن ‘ مونڈھے ‘ کمر ‘ گھٹنے ‘ ٹخنے وغیرہ کا جی ۔آر ۔روشن ماسٹر آف نیچرتھراپی۔ پتہ : نیچرتھراپی سنٹر ‘ رائٹ سائیڈ گلی حبیب فنکشن ہال ‘ حافظ بابا نگر حیدرآباد۔8801156772
__________________________________________________________________
Spice Kitchen Catering

کرایہ پر حاصل کیجئے

مکان کرایہ پر حاصل کیجئے
PVNR فلائی اوور پلر نمبر 244‘ ڈائمنڈ سٹی کالونی نزد عزیزیہ کلینک‘ گراؤنڈ فلور جس میں دو بیڈروم اٹائچ باتھ رومس ‘ ایک کشادہ ہال ‘ ڈرائنگ روم ‘ کچن ‘ 24گھنٹے پانی کے علاوہ تمام ضروریات سے آراستہ کرایہ پر دستیاب ہے ۔9502112198
__________________________________________________________________
کرایہ پر حاصل کیجئے

برائے فروخت

بہترین پلاٹس برائے فروخت
500روپئے فی گز اسپارٹ رجسٹریشن‘ شمس آباد سے 21کلومیٹر اور Km 28 200‘ 300‘ 150 گز کے کشادہ سڑک ہائی وے سے قریب گنجان آبادی میں مکان بناکر رہ سکتے ہیں ۔ 7673936499 ‘ 8885298499
__________________________________________________________________
مکان برائے فروخت

آصفجاہی دور کے نظام عدلیہ و انصاف کو دنیا بھر میں منفرد مقام

حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ نظام دور حکومت کے عدالتی نظام کی نظیر نہیں ملتی جو دنیا بھر میں اپنی منفرد شناخت تھا ۔ چیف منسٹر تلنگانہ آج یہاں سٹی سیول کورٹ پرانی حویلی میں منعقدہ ایک تقریب سے مخاطب تھے ۔ سٹی سیول کورٹ پرانی حویلی کے 150 سالہ تکمیل کے ضمن میں تقاریب کا انعقاد عم