براڈ چہرہ کے نقاب کے بغیر پانچویںٹسٹ میں شرکت کریں گے

لندن 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اسٹیورٹ براڈ جو مانچسٹر ٹسٹ کے دوران زخمی ہوئے ہیں تاہم وہ اوول میں 15 اگسٹ کو شروع ہونے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹسٹ میں چہرہ پر نقاب کے بغیر ہی شرکت کریں گے۔ جیسا کہ ابتداء میں کہا جارہا تھا کہ ناک کے زخم سے پریشان براڈ پانچویں ٹسٹ میں ماسک استعمال کرتے ہوئے کرکٹ کھیلیں

ٹیم کے اتحاد کیلئے مصباح کو کپتان بنایا : نجم سیٹھی

کراچی 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ورلڈکپ 2015ء تک کپتان مقرر کرنا ایک آسان فیصلہ تھا، کچھ لوگ آفریدی کو کپتان دیکھنا چاہتے تھے۔ ٹیم میں گروپ بندی کو ہوا مل رہی تھی اور میں نے مصباح کو قیادت سونپ کر ٹیم کو تقسیم ہونے سے بچالیا۔ میری اُمید کے مطابق اگلے برس جنوری میں پاکست

پاکستان جئے وردھنے کے وداعی ٹسٹ کو متاثرکرنے کا خواہاں

کولمبو 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کل یہاں سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹسٹ مقابلہ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین مہیلا جئے وردھنے کے کیرئیر کے آخری مقابلہ کو متاثر کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ گال میں منعقدہ پہلے ٹسٹ میں سات وکٹوں کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ان

شارا پوا کی پیش قدمی، وینس کو پہلے راؤنڈ میں شکست

سنسناتی اوپن 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سیزن کے آخری گرانڈ سلام یو ایس اوپن کے آغاز سے قبل یہاں کھیلے جانے والے سنسناتی ماسٹرس میں روسی ٹینس اسٹار ماریا شارا پوا کو امریکی ٹینس اسٹار میڈیسن کیس کو شکست دینے کیلئے جدوجہد کرنی پڑی تاہم شاراپوا نے یہ مقابلہ 6-1، 3-6 ، 6-3 سے اپنے نام کرلیا۔ وینس ولیمس کو روسی سفارووا نے 6-7(2-7) ، 6-3، 6-4 سے شکست دی

کرکٹ میں بھی سرخ اور زرد کارڈس کے استعمال کا مطالبہ

لندن 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ کے حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ فٹبال کی طرح کرکٹ میں بھی سرخ اور زرد کارڈوں کا استعمال شروع کر دیا جائے۔انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان ٹرینٹ بریج میں پہلے ٹسٹ میچ کے دوران انگلش بولر جیمس اینڈرسن اور ہندوستانی آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کے جھگڑے کے بعد کرکٹ حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا کرکٹ کھلاڑی

آرڈیننس فیکٹری میں جنگی ٹینکرس کی تیاری

سنگاریڈی۔/13اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آرڈیننس فیکٹری موضع ایدومیلارم سنگاریڈی منڈل میں ملک کی حفاظت اور دفاعی نظام کی بہتری کے مقصد سے تیار کردہ جنگی ٹینکرس کی سنگاریڈی کے قریب واقع موضع ملکا پور کے تالاب میں تمثیلی مشق کے ذریعہ جانچ کی گئی۔ آرڈیننس فیکٹری کی دفاعی یونٹ کے جنرل منیجر بھرت سنگھ کی قیادت میں ذمہ داران اور عملہ کے سات

برقی کٹوتی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

کتھلا پور۔/13اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زراعت کیلئے 8گھنٹے برقی سربراہ کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے اقتدار میں آنے والی ٹی آر ایس حکومت ہر دن 20منٹ بھی صحیح ڈھنگ سے برقی سربراہ نہیں کررہی ہے۔ حکومت سے برقی سربراہی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پانچ دیہاتوں کے کسانوں نے کتھلا پور منڈل، امباری پیٹ برقی اسٹیشن کے روبرو کورٹلہ، ویملاواڑہ قومی شاہر

ہاؤزنگ اسکیم میں دھاندلیوں کی تحقیقات

کاماریڈی :13؍اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست میں اندراماں امکنہ جات کی تعمیر میں ہوئی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے ٹی آرایس حکومت کی جانب سے سی بی سی آئی ڈی کو احکامات جاری کرنے پر سی بی سی آئی ڈی کے انسپکٹر گذشتہ دو دنوں سے ضلع نظام آباد میں اپنے تحقیقات کو جاری رکھے ہوئے ہیں کل لنگم پیٹ، سداشیو نگر منڈلوں میں بنیادی سطح پر جائزہ لی

سرکاری اسکول میں شراب نوشی پر اساتذہ گرفتار

کریم نگر۔/13اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو اخلاق و آداب کی تربیت کے بجائے مدرسین ہی غلط راہ اپنالیں تو ہندوستان کے مستقبل کے معماروں کا کیا ہوگا اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ضلع مستقر منکمہ توٹا دھنگر واڑی سرکاری اسکول میں 9 سرکاری ٹیچرس اور محکمہ ضلع تعلیم ( ڈی ای او ) کے کچھ افراد نے پیر کی رات جمع ہوکر شراب نو

سرکاری ہاسپٹل سدی پیٹ کا ڈاکٹر معطل

سدی پیٹ۔/13اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایریا ہاسپٹل سدی پیٹ میں میں ڈیوٹی ڈاکٹر دھرما کی لاپرواہی سے شیام نامی نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ ڈاکٹر دھرما معطل اور دو اسٹاف نرسوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات شیام نامی نوجوان کو مرگی کا دورہ آنے پر ایریا ہاسپٹل سدی پیٹ میں علاج کیلئے رجوع ہوا۔ بروقت علاج

گھر گھر سروے کیلئے صحیح معلومات فراہم کریں

کریم نگر۔/13اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 19اگسٹ کو ہونے والے گھر گھر سروے میں عوام صحیح معلومات و مکمل تفصیلات دے کر سروے کیلئے تعاون کرنے انچارج ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے زور دیا۔ چہارشنبہ کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں منعقدہ صحافیوں کی کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس سروے میں ریاستی مالی و سماجی حالات معلوم کرنے کیل

خاتون کی سڑی گلی نعش دستیاب

یلاریڈی۔/13اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل کے متمال علاقہ سے تعلق رکھنے والی 40سالہ نرسوا کا بیدردی کے ساتھ قتل کی واردات پیش آئی اور اس کی مسخ شدہ نعش دستیاب ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ایک ماہ پہلے کیا گیا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دو سال قبل نرسوا کی بیٹی پرمیلا کی شادی ہوئی تھی۔ پرمیلا نے دو دن قبل ماں کو دیکھنے کیلئے یلاریڈ

حدیث شریف

حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ جس کا بھلا کرنا چاہتا ہے تو اُسے دین کی سمجھ بوجھ عنایت فرما دیتا ہے اور دینے والا تو اللہ تعالیٰ ہے، لیکن تقسیم کرنے والا میں ہوں‘‘۔ (بخاری شریف)

حدیث شریف

حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’یہ امت ہمیشہ اپنے مخالفین پر غالب رہے گی، یہاں تک کہ قیامت آجائے اور وہ غالب ہی رہیں گے‘‘۔ (بخاری شریف)

انتقال

٭٭ محترمہ سیدہ وحید انساء بیگم زوجہ جناب محمد عبدالقادر مرحوم کاکل 10بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنمازفجر جامع مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں بعدنمازفجرعمل میںآئی۔ پسماندگان میں 4لڑکے ‘ اور 4لڑکیاں شامل ہیں۔مرحومہ یوسف جیویلرس کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئ

نئی حکومت برسراقتدار آنے کے بعد تعصب کی علامات نمایاں

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی حکومت پر راست تنقید کرتے ہوئے صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج کہا کہ نئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں ’’پریشان کن حد تک‘‘ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعصب کی خطرناک لیکن ٹھوس علامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ وارانہ تشدد اور فسادات کے اُترپردیش، مہارا