تاریخی قلعہ گولکنڈہ میں جشن آزادی کے انتظامات کا جائزہ
حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج ریاستی وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ یوم آزادی تقاریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر نے قلعہ گولکنڈہ میں منعقد ہونے والی تقاریب کے انتظامات کا جائزہ لیا اور عہدیداروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ اس کے علاوہ 19 اگست کو جامع گھر گھر سروے کے سلسلہ