کوہیر میں منڈل سطح کے عہدیداروں کا اجلاس
کوہیر /14 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل ڈیولپمنٹ آفس پر شریمتی جے انیتا صدرنشین کوہیر منڈل کی زیر صدارت میں منڈل سطح کے تمام عہدیدار اور اراکین منڈل پریشد سرپنچوں کا ایک اہم اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر حکومت کی جانب سے ہونے والے سروے کے بارے میں پروگرام منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر کوہیر منڈل اسپیشل آفیسر ایس رتنم نے