نئی دہلی میں یوم آزادی پر حفاظتی انتظامات میں شدت
نئی دہلی 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) زمین سے فضاء تک صیانتی انتظامات قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کردیئے گئے ہیں خاص طور پر لال قلعہ اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں جہاں وزیراعظم نریندر مودی قومی پرچم لہرائیں گے اور اپنی اوّلین یوم آزادی تقریر کریں گے۔ حفاظتی انتظامات میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کو کئی دہشت گرد تنظیموں سے لاحق خ