مولانا خواجہ عارف الدین کا دورہ اوٹکور

اوٹکور ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد منظور احمد گنتہ ذمہ دار شعبہ نشر و اشاعت جماعت اسلامی ہند اوٹکور کے پریس نوٹ کے مطابق کل بروز ہفتہ بتاریخ 16 اگسٹ کو جامع مسجد پنچ اوٹکور میں مولانا خواجہ عارف الدین امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند آندھراپردیش اور اڑیسہ کا تنظیمی اور تربیتی پروگرام پر مبنی دورہ اوٹکور ہے اس موقع پر اوٹکور م

بودھن میں گھر گھر سروے کیلئے 700 عہدیداران کا تقرر

بودھن ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن کے شہری و دیہی علاقوں میں 19 اگسٹ کو مقرر گھر گھر جامع خانہ شماری کو منصوبہ بند طریقہ سے پائے تکمیل کو پہونچانے ہر ایک گھر پر عہدیدار پہونچ کر صاحب خانہ کا ناماور ان کا سیل نمبر حاصل کر کے گھر کے دروازہ پر اسٹیکر چسپاں کررہے ہیں ، کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راو کے بموجب بودھن شہر کو چھ زونس م

وظیفہ پر سبکدوشی

کاماریڈی :15؍اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کاماریڈی شہر کے موظف ماہر شماریات عہدیدارکے رویندر ریڈی کو بعمر 70سال میں بہتر حافظہ کے ذریعہ 251 مواضعات کے ناموں کوکم وقت میں ادا کرنے کے ریکارڈ پر تلگو بک آف ریکارڈس پیش کیا گیا۔ نریندرریڈی جن کی پیدائش 4 ؍ ستمبر 1944 کو ہوئی ہے کامیاب طریقہ پر اپنے حافظہ کے ذریعہ ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی ریونیو

تانڈور میں نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

تانڈور ۔ 15 ۔ اگسٹ ( فیاکس ) احاطہ درگاہ شریف حضرت سید عبدالکریم میں ایک نعتیہ مشاعرہ منعقدہ کیا گیا ۔ قرات کلام پاک ، حافظ عبدالقادر نے کی ۔ حمد و نعت پاک سہیل اللہ خان حیدرآباد نے پیش کی ۔ نعت پاک کی اہمیت پر حافظ شکیل احمد ناظم مدرسہ مدینۃ العلوم نے جامع تقریر کی ۔ باقاعدہ مشاعرہ کا آغاز رفیق جگر کی نعت سے ہوا ان کے بعد محمد عبدالقاد

کل ہند مرکزی بزم محمدیؐ ورنگل کا سہ ماہی نعتیہ مشاعرہ

ورنگل ۔ 15 ۔ اگسٹ ( فیاکس ) جناب تاج مضطر ( صدر کل ہند مرکزی بزم محمدیؐ ورنگل ، تلنگانہ ) کی اطلاع کے مطابق بزم کے (46) ویں سہ ماہی طرحی نعتیہ مشاعرہ بہ طرح ’’ میری خاموشی بھی محور مدحت سرکارؐ ہے ‘‘ ( ڈاکٹر مشیراحمد نشترؔ ) ( انوار ۔ سرشار ۔ دربار ، قافیہ اور ہے ردیف ) دیا گیا تھا جس پر بیرونی ریاستوں سے 5 ، حیدرآباد سے 9 ، اضلاع تلنگانہ و آند

ایم اے اردو امیدواروں کو اطلاع

کریم نگر ۔ 15۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاتاوہانہ یونیورسٹی کے تحت کالجوں کے یونیورسٹی کالج آف آرٹس سوشیل سائنس اینڈ کامرس میں 2014 – 15 تعلیمی سال پہلے سال میں ایم اے اردو میں شرکت کیلئے درخواست دے چکے ہیں وہ امیدوار تاریخ 21 اگسٹ بروز جمعرات صبح 10 بجے کونسلنگ کیلئے حاضر ہوں ۔ رجسٹرار پروفیسر کومل ریڈی نے اطلاع دی ہے ۔ امیدوار اپنے اصل

گھر گھر سروے انتہائی اہمیت کا حامل

بانسواڑہ ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ منڈل پریشد میٹنگ ہال میں تحصیلدار بانسواڑہ مسٹر گوپی نے جامع گھریلو خاندانی سروے کے متعلق عہدیداروں و بانسواڑہ منڈل کے تمام سرپنجوں کا تربیتی اجلاس منعقد ہوا ۔ اس موقع پر سروے سے متعلق امور کی عہدیداروں کو تربیت دیتے ہوئے کہا کہ تمام محکمہ جات کے عہدیداران کو چاہئے کہ 19 اگسٹ کو منعق

سروے ٹیموں کیلئے تربیتی اجلاس

سرپورٹاون ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر ضلع پریشد ہائی اسکول میں 13 اگسٹ کے روز منڈل کے ٹیچرس ، ودیا والینٹرس ، آنگن واڑی ورکرس کے علاوہ متعلقہ سروے عہدیداروں کیلئے ایک روزہ تربیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا ۔ اس اجلاس میں 19 اگسٹ کے روزہ منعقد کئے جانے والے عام سروے کے فارم کی خانہ پُری طور پر بتایا گیا اور ایک سروے عہ

کرناٹک میں کہیں بارش اور کہیں خشک سالی سے صورتحال سنگین

بیدر ۔ 15۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست کے 84 تعلقہ جات میں بہتر بارش ہوئی ہے تو 89 تعلقہ جات میں بارش نہ ہونے سے سنگین خشک سالی حالات پیدا ہوئے ہیں ۔ ریاستی وزیر مال مسٹر سرینواس پرساد نے اس تعلق سے بتایا کہ تمام ڈپٹی کمشنرس سے رپورٹ حاصل کی جارہی ہے ۔ اگسٹ ختم تک حکومت خشک سالی امدادی کاموں کا آغاز کرے گی ۔ بارش کے نہ ہونے سے ایک طرف خ

نمایاں خدمات پر ایوارڈ

نظام آباد :15؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یوم آزادی کے موقع پر ضلع میں مختلف محکمہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والے جملہ 249 ملازمین کو ریاستی وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی کے ہاتھوں توصیف نامہ عطا کئے گئے جن میں قابل ذکر مسلم عہدیدار ڈاکٹر سراج الدین ایم ایچ اومیونسپل کارپوریشن نظام آباد ایم اے وحید سرکل انسپکٹر بھیمگل،محمد س

جامع سروے پروگرام کو کامیاب بنانے کی اپیل

سنگاریڈی ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قائد ٹی آر ایس سنگاریڈی جناب محمد خواجہ خان نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ 19 اگسٹ کو تلنگانہ حکومت کی جانب سے کئے جارہے ۔ گھر گھر سروے پروگرام کو عوام کی جانب سے کامیابی سے ہمکنار کیا جائے کیونکہ گھر گھر سروے پروگرام انتہائی اہمیت کا حامل پروگرام ہے ۔ ریاستی حکومت سرکاری اسکیمات کو مستحقی

کارپوریشن کے مختلف شعبہ جات کی تنقیح

کریم نگر ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ کارپوریشن کے دفتر میں مختلف شعبہ جات کا کمشنر سری کشن نے اچانک ہی تنقیح شروع کردی ۔ دفتر کے تقریباً تمام شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینے ملازمین کی حاضری کام کا طریقہ کار رجسٹر کی تنقیح کی ۔ نلوں کے کنکشن کی منظوری ، سیول کاموں سے متعلقہ ایم بی ایس ، جائیداد ٹیکس کیلئے دی گئی نوٹس

امیر حلقہ جماعت اسلامی مولانا محمد خواجہ عارف الدین کا دورہ محبوب نگر

محبوب نگر۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جماعت اسلامی محبوب نگر کے پریس نوٹ کے بموجب امیر جماعت اسلامی مولانا محمد خواجہ عارف الدین 17 – 16 اگسٹ کو ضلع محبوب نگر کا دو روزہ تنظیمی دورہ کرینگے ۔ ان کے ہمراہ ناظم علاقہ جنوبی تلنگانہ جناب محمد احمد ہونگے ، 16 اگسٹ کو اوٹکور میں ضلع محبوب نگر ( مغرب ) کے ارکان و کارکنان و توسلین جماعت کا تنظیم

جامع سروے سے عوام کو کوئی نقصان نہیں

یلاریڈی ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ سرکار اس ماہ 19 اگسٹ کو کررہی جامع سروے پر عوام کو کس طرح کی کوئی تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ، تمام سرکاری اسکیمات صحیح ڈھنگ سے ہی پہنچائے جائیں گی ۔ یلاریڈی سابق رکن اسمبلی جناردھن گوڑ نے مارکٹ کمیٹی احاطہ میں اخباری نمائندوں سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تلنگانہ کے تمام خاندانوں

عید ملاپ تقاریب سے بھائی چارگی کو فروغ ۔ کونڈہ سریکھا

ہنمکنڈہ ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس اقلیتی قائد شیخ احمد مسیح الدین کے زیرصدارت عید ملاپ پروگرام بمقام آبنوس فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں منعقد کیا گیا اس عید ملاپ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے رکن اسمبلی ورنگل ایسٹ محترمہ کونڈا سریکھا نے شرکت کی جبکہ شہ نشین پر محمد فیض الدین ، محمد صادق ، محمد یعقوب پاشاہ تمام سابقہ ک

دھاندلیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ضروری

یلاریڈی ۔ 15۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اندرا ماں مکانات اسکیم میں بدعنوانی کرنے پر ہر ایک کے خلاف کارروائی ضرور کی جائیں گی کہہ کر CBCID سرکل انسپکٹر مسٹر اودے کرن نے انتباہ دیا ۔ انہوں نے منڈل لنگم پیٹ کے پولکم پیٹ موضع میں مکانات کی تعمیرات پر تحقیقات کیں ۔ اس موقع پر انہوں نے اخباری نمائندوں سے بتایا کہ ضلع میں بودھن اسمبلی حلقہ اور

بھونگیر میں پہلا کونسل اجلاس

بھونگیر ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مرکزی حکومت منظورہ 13 ویں فینانس کے ایک کروڑ 18 لاکھ روپئے جو کہ صرف ڈرینج نظام کیلئے مختص ہیں بھونگیر کے 30 وارڈس میں حسب ضرورت استعمال و تقسیم کے بھونگیر میونسپل کا ایجنڈے کے بغیر منعقدہ پہلا کونسل اجلاس BJP ، TDP کیلئے کافی مہنگا ثابت ہوا اور سخت مزاحمت کرنی پڑی ۔ BJP چیرپرسن سوروی لاونیا کے مطابق ا

اقامتی ہاسٹلوں کے طلبہ کو بہتر غذا فراہم کرنے کی ہدایت

نلگنڈہ ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کے اقامتی ہاسٹلوں میں طلبہ کو بہتر غذا فراہم کرنا چاہئے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مینو پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اس کی خلاف ورزی کرنے والے عہدیداروں اور وارڈنس کے خلاف سخت کارروائی کرئیگا ۔ ضلع کلکٹر نلگنڈہ مسٹر ٹی چرنجیولو نے انتباہ دیا ۔ وہ آج ریڈیشنل جوائنٹ کلکٹر کے اجلاس پر ایس سی ، ایس ٹ

جامع سروے سے مستفید ہونے مسلمانوں کو مشورہ

یلاریڈی ۔ 15 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جامع سروے کے دن ہر مسلم خاندان کو حصہ لینے کی جناب اعجاز احمد مسرور سابق رکن معاون منڈل پریشد نے خواہش کی ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں تمام مسلمانان سے خواہش کی کہ جامع سروے کیلئے جب تلنگانہ سرکار ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہوئے انتظامات کررہی ہے تو تمام اقلیتوں کا بھی فرض بنتا ہیکہ وہ اس سے استفادہ