محمد عرفان کا ونڈے سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کا امکان

کولمبو۔19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ٹیم انتظامیہ ٹسٹ سیریز میں شکست اور مایوس کن کارکردگی کے بعد طویل قامت فاسٹ بولرمحمد عرفان کو سری لنکا بلانے پر غور کررہی ہے۔امکان ہے کہ عرفان ہمبنٹوٹا میں پہلے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم میں شامل ہوجائیں گے۔ ٹیم کے ذرائع کے مطابق جنیدخان کا زخم اور ٹسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیم کو ایک صف اولکی ض

اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ کی 100میڑ ریس میں کامیابی

ریوڈی جینرو۔19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اولمپک چمپئن اور ورلڈ ریکارڑ ہولڈر جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے 100میٹر کی دوڑ میں رواں سال کی پہلی کامیابی حاصل کی۔27سالہ یوسین بولٹ نے برازیل کے شہر ریوڈی جینرو کے ساحل کوپابانا میں منعقدہ سو میٹر ریس 10منٹ اور6سیکنڈ سے طے کر کے رواں برس کی پہلی کامیابی حاصل کی۔برازیل کے جیفرسن لیبریٹو نے 10منٹ 44سیکن

بیویوں سے جھگڑے کے بعد دو شوہروں کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : ریلوے پولیس کاچی گوڑہ اور سکندرآباد ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق ایک نامعلوم خاتون جس کی عمر تقریبا 35 سال بتائی گئی ہے ۔ 17 اگست کے دن چلتی ٹرین سے اترنے کے دوران شدید زخمی ہوگئی ۔ حادثہ

سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : گاندھی نگر عثمانیہ یونیورسٹی اور مہیشورم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ گاندھی نگر پولیس کے مطابق 58 سالہ محمد اکرم جو مہدی پٹنم علاقہ کے ساکن تھے اپنی موٹر سیکل پر آج شام ٹینک بینڈ سے گذررہے تھے کہ اپر ٹینک بنڈ پر خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ جس میں ان کی گاڑی ڈیوائیڈ

جیسے کو تیسا

جو شخص جیسا کرتا ہے اس کے ساتھ ویسا ہی ہوتا ہے۔ اس کو جیسی کرنی ویسی بھرنی بھی کہتے ہیں۔ اس کہاوت سے متعلق ایک حکایت ہے۔ ایک راجا کا ہاتھی پانی پینے کیلئے روزانہ صبح تالاب پر لے جایا جاتا تھا۔

متوازن شخصیت میںوالد کا کردار

ایک مہربان اور پرشفقت باپ بچے کی شخصیت اور کردار کی تعمیر میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔مہربان مسکراہٹ، سرمئی مائل رنگ کے حامل بال، جھریوں سے بھرپور چہرہ … یہ پہچان اس شخصیت کی ہے جس کی اہمیت ہر فرد کی زندگی میں بنیادی قرار دی جاتی ہے۔

مالی پریشانیوں سے تنگ آکر دو افراد کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بنجارہ ہلز اور ملکاجگیری پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں مالی پریشانیوں کے سبب دو افراد نے خود کشی کرلی ۔ بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق 45 سالہ گویند جو پیشہ سے کارپینٹر تھا ۔ اندرا نگر میں رہتا تھا ۔ کل اس شخص نے خرابی صحت اور مالی پریشانیوں کے سبب انتہائی اقدام کرتے ہوئے خود کشی کرلی ۔ ملکاج

خشک بال اور ناریل کا تیل

بال عموماً آٹھ طرح کے ہوتے ہیں خشک،چکنے ،گھنگھریالے، سیدھے ،دو منہ کے،جھڑتے بال، سفید بال اور بکھرے ہوے اگر آپ یہ جان لیں کہ آپ کے بال ان آٹھ طرح کے بالوں میں سے کس قسم کے ہیں تو سمجھیں آپ کا آدھا مسئلہ حل ہوگیا ۔ بال خشک ہیں تو اس کا سبب ہیئر ڈرائر کا زیادہ استعمال، ہیئر اسپرے ،تیز دھوپ، نمک اور کھارے پانی سے بال دھونا ہے۔ جس سے بالوں