انتقال

ورنگل ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محترمہ چاند بی زوجہ مرحوم عبدالسلام محکمہ پولیس کا 115 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوا ۔ مرحومہ چاند بی 115 سال تک صحت مند رہی ۔ چاند بی کا 17 اگسٹ کی رات انتقال ہوا 18 اگسٹ بعد ظہر رنگم پیٹ مسجد میں امام و خطیب مولانا صدیق معصوم نقشبندی نے نماز جنازہ پڑھائی بعدازاں آبائی قبرستان حضرت مس

نمایاں خدمات پر ایوارڈ

دیورکنڈہ ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یوم آزادی کے موقع پر پولیس پریڈ گراؤنڈ نلگنڈہ پر منعقدہ ایک تقریب میں مسٹر جی روی نائیک آر ڈی او دیورکنڈہ اور مسٹر محمد سراج الدین سینئر اسسٹنٹ آر ڈی او آفس دیورکنڈہ کو نمایاں خدمات انجام دینے پر بہترین ملازمین کا ایوارڈ مسٹر جی جگدیشور ریڈی ریاستی وزیر تعلیم نے عطا کیا ۔ اس موقع پر کلکٹر ٹی چ

اضلاع میں جامع سروے کامیاب

منچریال : تلنگانہ حکومت کی جانب سے 19اگسٹ کو تلنگانہ ریاست میں منعقدہ خاندانی سماجی و معاشی جامع سروے مکمل کامیاب رہا ۔ اس موقع پر شہر منچریال میں تعلیمی ادارے ، سینما گھر ، پٹرول پمپ ، تجارتی ادارے ، مارکٹ ، ہوٹلیں ، پان شاپ ، آٹو اور آر ٹی سی بسیں صد فیصد بند رہے ۔ اور عوام پورے جوش و خروش کے ساتھ سروے پروگرام میں حصہ لیا ۔ اور سروے عہ

ظہیرآباد میں سروے مکمل کامیاب

ظہیرآباد ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے 19 اگسٹ کو کروایا گیا جامع خاندانی سروے پروگرام میونسپلٹی حدود میں صد فیصد کامیاب رہا ۔ حکام کی جانب سے نشاندہی کئے گئے (13810) خاندانوں کے مقابلے میں زائد از 16000 خاندانوں نے حکومت کو مطلوب تفصیلات درج رجسٹر کروائے ۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے اپنی نوعیت

شہروں سے زیادہ دیہی علاقوں میں سروے

ورنگل ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں جامع گھریلو سروے دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ عوام میں جوش و خروش دیکھا گیا ۔ گھریلو سروے نے ایک دن کی عام زندگی مفلوج کردی ۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے کئے گئے ایک دن کے سروے کا مقصد عوام کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی فلاحی اسکیمات سے بہتر طور پر مستفید کرنا ہے ۔ ورنگل کے دیہی علاقوں میں سروے کا

نارائن کھیڑ میں صحافیوں کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ

نارائن کھیڑ ۔ 21۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انڈین جرنلسٹس یونین و تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس پریس کلب نارائن کھیڑ کے زیراہتمام آج بمقام گورنمنٹ سیول ہاسپٹل نارائن کھیڑ ’’ خون کا عطیہ ‘‘ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس کا افتتاح سرکل انسپکٹر پولیس نارائن کھیڑ مسٹر ایم مونی کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر بحیثیت مہمانان خصوصی

سرپور ٹاون میں جامع خاندانی سروے پروگرام کامیاب

سرپور ٹاون ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل کے 12 گرام پنچایتوں میں 19 اگسٹ کے روز ریاست تلنگانہ حکومت کی جانب سے کروایا گیا جامع سروے مجموعی طور پر کامیاب رہا ۔ تفصیلات کے بموجب سرپور ٹاون تحصیلدار رمیش بابو کی زیرنگرانی میں منڈل ایجوکیشن آفیسر پربھاکر ، ایم پی ڈی او ایم اے علیم کے علاوہ سپروائیزر اور شمارکنندگان کو عو

خدمت بینک کی سرگرمیوں میں توسیع

سنگاریڈی ۔ 21 ۔ اگسٹ ( ذریعہ فیاکس ) خدمت بینک ( حرف عام ) ضلع میدک میں پچھلے دو سالوں سے کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے ۔ اس بینک کے 980 ممبرس ہیں جو سماج کے مختلف طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ خدمت MACCS کے ممبروں کا سالانہ اجلاس 17 اگسٹ بمقام سنگاریڈی میں منعقد ہوا جس میں ممبروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس جنرل باڈی سے مخاطب کرتے ہوئے جناب ایم عبدالج

عادل آباد میں حج تربیتی اجتماع

عادل آباد ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع حج سوسائٹی کے زیراہتمام مستقر عادل آباد کے اردو گھر شادی خانہ میں جاریہ ماہ کی 23 تاریخ کو بروز ہفتہ عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ منعقد کیا جارہا ہے یہ بات مسٹر شاہد احمد توکل سکریٹری نے بتاتے ہوئے کہا کہ اس تربیتی کیمپ میں الحاج مولانا سید مظہر قاسمی امام خطیب جامع مسجد کورٹلہ مناسک حج پر

دو سالہ اردو عالمہ کورس کا آغاز

گلبرگہ ۔21 ۔اگسٹ ( ای میل) مدرسۃ البنات گلشن فاطمہ اہلسنت و جماعت نورانی محلہ نے جاریہ تعلیمی سال میں دو سالہ اردو عالمہ کورس منعقد کررہا ہے ۔ مدرسۃ البنات گلشن فاطمہ کی جانب سے منعقد ہورہے اس کورس میں داخلہ لینے کئے طالبہ کی اردو سے واقفیت ضروری ہے ۔ تعلیم کا آغاز 25 اگسٹ سے ہورہی ہیں ۔ داخلہ حاصل کرنے کی آخری تاریخ 22 اگسٹ ہے ۔ کلاسس ہر

مسلم لڑکیوں کی شادی کیلئے 51 ہزار روپیوں کی فراہمی کا خیرمقدم

سدی پیٹ ۔ 21۔ اگسٹ ( ای میل ) ٹی آر ایس قائد محمد عبدالوحید نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھرراؤ کی جانب سے غریب مستحق مسلم لڑکیوں کی شادی کیلئے حکومت کی جانب سے دی جانے والی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے 51 ہزار روپئے کرنے کے اعلان سے اقلیتوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ حکومت کا یہ اقدام غریب مسلم لڑکیوں کی شادیوں میں سہولت پیدا کرنے کیلئ

یلاریڈی میں سروے کامیاب ، رکن اسمبلی نے بھی حصہ لیا

یلاریڈی ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی اور اس کے تمام منڈلوں پر تلنگانہ سرکار کی جانب سے کروایا گیا جامع سروے کامیاب رہا ۔ بعض جگہوں پر مکانات کو اسٹیکر چسپاں نہ کئے جانے سے عوام میں برہمی دیکھی گئی ۔ لیکن مجموعی طور پر جامع سروے کی جتنی تشہیر کی گئی اتنی ہی کامیابی بھی ملی ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے بھی اپنے آ

کریم نگر میں دس ہزار خاندان سروے سے قاصر

کریم نگر ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت کی ہدایت کے مطابق بروز منگل منعقدہ جامع خاندانی سروے میں قریب دس ہزار خاندان شریک نہیں ہوئے دیگر مقامات سے آکر روزگار کے سلسلے میں کریم نگر میں جو مقیم تھے ایسے بہت سارے خاندان اپنے آبائی مقامات میں ہی اپنے ناموں کے اندراج کیلئے چلے گئے ۔ اس کی وجہ سے 9326 مکانات مقفل پائے گئے ۔ 74012 خ

بارش کے موسم میں شدید دھوپ

ویملواڑہ ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بارش کے موسم میں سورج کی کڑی روشنی سے موسم گرما کی طرح عوام پریشان ہورہے ہیں ۔ کبھی کبھی بادل چھارہے ہیں لیکن بارش ہونے کا تو نام ہی نہیں ہے ۔ ایک طرف کڑی دھوپ کی گرمی سے دوپہر کے وقت پر عوام نے اس گرمی کو برداشت نہیں کررہے ہیں اور کافی پریشان ہورہے ہیں ۔ تقریباً درجہ حرارت 32 ڈگری سیلس سے زائد در

سروے سے آر ٹی سی کو آمدنی میں بے حد اضافہ

کریم نگر ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سروے ختم ہوچکا ہے مسافرین کی واپسی سفر شروع ہوچکی ہے ۔ کئی ایک ٹیم کی اہم تقریبات میں شرکت کیلئے اپنے اپنے آبائی مقام کو نہ آنے والے خاندان بھی سروے میں اپنے خاندانی معلومات کی فراہمی کیلئے شہر چھوڑ کر گاؤں کی طرف سفر شروع کیا تھا اس موقع پر آر ٹی سی کو زائد بسوں کو چلانا پڑا جس کی وجہ سے آمدنی ح

گلبرگہ میں ایک سالہ دینیات کورس برائے خواتین

گلبرگہ ۔ 21 ۔ اگسٹ ( ذریعہ امیل ) مدرسۃ البنات گلشن فاطمہ اہلسنت و جماعت کی جانب سے ملت کی خواتین کیلئے ایک سالہ دینیات کورس منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس ایک سالہ دینیات کورس میں بنیادی تعلیم یعنی تفسیر قرآن ، حدیث ، عقائد و عبادات کے مسائل پر کلاسس لی جائیں گی ۔ کلاسس ہفتہ میں صرف 2 دن ہفتہ اور اتوار کو 3 بجے سے 5 بجے تک رہیں گے ۔ کلاسس کا باقا

ایک آسمان پر دو چاند آئندہ ہفتہ دلچسپ فلکیاتی نظارہ

حیدرآباد۔/20اگسٹ، (سیاست ڈاٹ کام ) حیدرآباد میں27اگسٹ کی شب ایک آسمان پر دو چاند نظر آئیں گے اور ساری دنیا اس دلچسپ فلکیاتی نظارہ کا بے چینی سے انتظار کررہی ہے۔ اس رات سرخ سیارہ مریخ چاند کی طرح پوری آب و تاب کے ساتھ جگمگائے گا اور کوئی بھی سادہ آنکھ سے یہ منظر دیکھ سکتا ہے۔اس موقع پر سیارہ مریخ، کرہ ارض سے بہت قریب ہوجائے گا۔ یہ منظر حی

تلنگانہ سروے پر گورنر نرسمہن کی دہلی میں راج ناتھ سنگھ سے بات چیت

نئی دہلی۔/20اگسٹ، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ میں کئے گئے جامع گھریلو سروے پر پیدا شدہ تنازعہ کے درمیان گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج نئی دہلی پہنچ کر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ریاست تلنگانہ بالخصوص حیدرآباد کی صورتحال سے واقف کروایا۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ نرسمہن نے راج ناتھ سنگھ کو تلنگانہ میں امن و قانون کی صورتحال ا

صدر بی جے پی امیت شاہ کی آج آمد

حیدرآباد۔/20اگسٹ، ( این ایس ایس ) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ دو روزہ دورہ پر 21 اگسٹ کو حیدرآباد پہنچیں گے۔ بی جے پی کے قومی صدر کے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد ان کا یہ پہلا دورہ حیدرآباد ہوگا۔ اس موقع پر وہ شہر میں مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گے۔ بی جے پی کے ریاستی ترجمان ڈاکٹر ایس پرکاش ریڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ امیت شاہ 21اگسٹ کو 4:30ب

گنیش تہوار کے پُرامن انعقاد کیلئے اقدامات

حیدرآباد۔/20اگسٹ، ( آئی این این ) تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے آج کہا کہ نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ میں پہلی باربڑے پیمانہ پر منعقد شدنی 11روزہ گنیش تہوار کے دوران فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن کو اولین ترجیح حاصل رہے گی اور یہ تہوار خیرسگالی جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔ مسٹر محمود علی نے سکریٹریٹ میں آج ’ گنیش نما جنم ۔ 2014