مرویّات کے اعتبار سے صحابہ کے طبقات
مرسل: ابوزہیر
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم انجمعین یہ ایسی مقدس ہستیاں ہیں جن کے متعلق یہ بتلایا گیا ہے کہ ’’صحابہ ستاروں کے مانندہیں جو کوئی ان کے اقتداء کرے گا ہدایت پاجائیگا۔‘‘ اب یہاں انہی صحابہ میں سے کچھ ایسے حضرات کا تذکرہ کیا جارہا ہے کہ جنہوں نے احادیث شریفہ کو جمع کرنے میں اپنی محنت و جستجو کا بھرپور استعمال کیا ہے۔