Month: 2014 اگست
کشن باغ کی متاثرہ خاتون پروین سلطانہ کے تین بچوں کا اسکول میں داخلہ
تعلیم کی تکمیل تک تعلیمی اخراجات برداشت کرنے فیض عام ٹرسٹ کا اعلان ، سیاست کے تعاون سے مظلومین کی مدد کا سلسلہ جاری
کانگریس حکومت کی غلط پالیسیوں سے تلنگانہ میں برقی بحران
آئندہ دو ماہ میں قابو ممکن ، وزیر داخلہ این نرسمہاریڈی ، اور جگدیش ریڈی وزیر تعلیم کا خطاب
سماجی سروے کی طرز پر بہت جلد اراضی سروے
600 کروڑ کی منظوری ، ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا بیان
مکہ مسجد کا تقدس خطرہ میں ، محکمہ اقلیتی بہبود کے عہدیدار بے فکر
شام کے وقت لڑکے اور لڑکیوں کا سیاحوں کے بھیس میں گارڈن کی طرح استعمال
شہر کے پاسپورٹس سیوا کیندر پر عوام کا اژدھام ‘سنٹرس میں اضافہ کی ضرورت
درخواست گذار گھنٹوں قطاروں میں ٹھہرنے پر مجبور ‘درخواستوں کی تنقیح میں تاخیر
حج کیمپ انتظام اور کارکردگی کا جائزہ ، ڈپٹی چیف منسٹر کا جمعرات کو دورہ
عازمین کے طعام ٹنڈرس کی منظوری ، 30 اگست کو تمام محکمہ جات کا اجلاس ، پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر حج کمیٹی کا بیان
حیدرآباد ، دوبئی اور سنگاپور سے کہیں زیادہ سستا شہر
کرایوں سے لے کر کھانے پینے کی اشیاء تک سستی
کاش بیرون ملک جانے کے خواہاں نوجوان اپنے شہر میں قسمت آزماتے
مکہ مسجد اور گوکل چاٹ بم دھماکوں کے مہلوکین کو خراج
سی پی آئی کا پروگرام ، ہندو مسلم اور سکھ مت کا اتحاد ، سی وینکٹ ریڈی کا خطاب
لشکر طیبہ کا رُکن شیخ عبدالنعیم پولیس تحویل سے فرار
رائے گڑھ میں چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے میں کامیاب ، پولیس مصروف تحقیقات
بدنام زمانہ روڈی شیٹر ایوب خاں دوبئی فرار ہونے میں کامیاب
حیدرآباد سٹی پولیس کے عہدیدار حیرت کا شکار ، تفصیلات اکٹھا کرنے میں مصروف
ایس ایم بلال