میدک میں امن کمیٹی اجلاس کا انعقاد

میدک /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکل انسپکٹر پولیس میدک ٹاون مسٹر کمریا کی صدارت میں ٹی این جی اوز بھون میں گنیش اتسو کمیٹی اور امن کمیٹی قائدین کا اجلاس منعقد ہوا ۔ مسٹر کرمیا نے کہا کہ ٹاون میں جہاں گنیش مورتیاں بٹھائی جائیں گی ذمہ داروں کو چاہئے کہ اجازت نامہ حاصل کرلیں اور برقی استعمال کیلئے بھی محکمہ ٹرانسکو میں ڈی ڈی ادا کرت

یلاریڈی میں برقی مسدود پر کسانوں کا دھرنا

یلاریڈی 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ برقی ٹرانسکو عہدیدار زرعات کو رات ہی تھری فیس برقی سربراہ کرنے کا اعلان کرنے پر برہمی کسانوں نے برقی سب اسٹیشن کا گھیراو کیا ۔ منڈل لنگم پیٹ ٹے موتھا موضع سے تعلق رکھنے والے 150 کسانوں نے 33/11kv برقی سب اسٹیشن پر پہنچ کر برقی سربراہی بند کر کے دھرنا منظم کیا ۔ رات کے وقت برقی سربراہ کرنے پر حادثات

یلاریڈی میں راشن ڈیلرس کا اجلاس

یلاریڈی 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آدھار کی تفصیلات آن لائن میں درج نہ کروانے والوں کو آنے والے ماہ سے راشن سربراہ نہیں کیا جائے گا منڈل ناگی ریڈی پیٹ تحصیلدار اور مسٹر سرینواس نے آفس پر وی آر او اور راشن ڈیلروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ منڈل میں اب تک 71.1 فیصد ہی آدھار سیڈنگ عمل میںآئی ہے ۔ آنے والے ماہ سے

یلاریڈی میں کستور با اسکول میں کھانوں کی تنقیح

یلاریڈی 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل لنگم پیٹ مستقر پر کستور با گاندھی اسکول کی منڈل پریشد صدر محترمہ آسیہ سعید نے اچانک دورہ کرتے ہوئے تنقیح کی ۔ طالبات کو دیئے جارہے کھانے کا معائنہ کیا ۔ چاول ناقص پکانے پر اور سالن پانی کی طرح ہونے پر ایجنسی ذمہ داران پر برہمی کا اظہار کیا ۔ اسکول میں ناقص سڑے ہوئے ترکاریاں ہونے پر انہوں نے پرنس

طلبہ کو سہولتوں کی عدم فراہمی کی شکایت

نارائن پیٹ /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکاری جونئیر کالج نارائن پیٹ میں بنیادی سہولتوں کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک تحریری یادداشت شریمتی پریہ درشنی ضلع کلکٹر محبوب نگر کو ایس آئی او کی جانب سے ان کے دورہ نارائن پیٹ کے موقع پر پیش کی گئی ۔ ایس آئی او کے قائدین محمد رشید فیصل ، انور پاشاہ ، ظہیر صوفی نے ضلع کلکٹر محبوب نگر کو بتایا کہ جون

مسلم لڑکیوں کی شادی کیلئے رقمی امداد میں اضافہ

کورٹلہ /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر اعلی ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ کی جانب سے مستحق غریب مسلم لڑکیوں کی شادی کیلئے کلیانا لکشمی اسکیم کے طرز پر مسلم لڑکیوں کی شادی کیلئے فی جوڑا 51 ہزار رپوئے حکومت کی جانب سے جاری کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے چیف منسٹر مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ کے اس فیصلہ پر جناب محمد مبین پاشاہ

منڈل پریشد سرپور ٹاون کا اجلاس

سرپور ٹاون 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون ایم پی ڈی او میٹنگ ہال میں 25 اگست کے روز صبح 11.30 بجے منڈل پریشد جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس کی کارروائی ایم پی ڈی او ایم اے علیم نے چلائی ۔ اس اجلاس کی صدارت منڈل پریشد صدر محترمہ این ریکھا ستیہ نارائن نے انجام دی ۔ اس منڈل پریشد اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں تحصیلدار رمیش باب

مبین پاشاہ کے کوآپشن ممبر منتخب ہونے کے قوی امکانات

کورٹلہ 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ کورٹلہ کے کوآپشن کے انتخابات جو 28-8-2014 کو منعقد ہونے والے ہیں ۔ جناب محمد مبین پاشاہ ایڈوکیٹ صدر ٹی آر ایس پارٹی کورٹلہ سابق کونسلر کوٹہ کے تحت کو آپشن ممبر منتخب ہونے کے قوی امکانات پائے جاتے ہیں ۔ سابق کونسلر کوٹہ کے تحت کوآپشن ممبر کے الیکشن کے سلسلے میں چار نامزدگیاں داخل کی گئی تھیں ۔ ج

دیوی پرساد کو ٹی آر ایس امیدوار بنانے کا مطالبہ

ورنگل 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حصول تلنگانہ کیلئے خدمات انجام دینے والے ملازمین کے حقوق کیلئے خدمات انجام دینے والے ٹی این جی اوز کے صدر جی دیوی پرساد راو کو میدک کے پارلیمنٹ حلقہ سے ٹی آر ایس پارٹی امیدوار بنانے کے مطالبہ کیلئے ورنگل میںمحمد سلیم بیگ کی صدارت میں تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسو سی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کے سی آر

ذہنی مریضوں کے لئے مفت علاج کی سہولت

بیدر 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کرناٹک کو ذہنی مرض سے پاک و صاف ریاست میں تبدیل کرنے کے مقصد کو لے کر کام کیا جارہا ہے ۔ ریاستی دماعیہیلتھ ٹاسک فورس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر اشوک پائی نے آج شہر بیدر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال احاطہ میںایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ دماعی مرص کا شکار افراد کو ریاست میںرہائش

ذہنی مریضوں کے لئے مفت علاج کی سہولت

بیدر 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کرناٹک کو ذہنی مرض سے پاک و صاف ریاست میں تبدیل کرنے کے مقصد کو لے کر کام کیا جارہا ہے ۔ ریاستی دماعیہیلتھ ٹاسک فورس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر اشوک پائی نے آج شہر بیدر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال احاطہ میںایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ دماعی مرص کا شکار افراد کو ریاست میںرہائشی

کثرت سے دعاء کرنے عازمین حج کو تلقین

کریم نگر۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج ایک مرتبہ فرض ہے اور ایک سے زیادہ مرتبہ کرنا نفل ہے ، اسی طرح عمرہ بھی ہے ، ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ تک درمیانی تمام گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہی ہے۔ عمرہ اور حج کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اور حاجیکی دعاء نہ صرف اپنے حق میں بلکہ دوسرے افراد کے لئے بھی کی گئی دعاء کو الل

کسانوں میں قرض فراہمی کیلئے سماجی تنقیح

کریم نگر۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں کسانوں کے قرضہ جات کی اسکیم کے اہل افراد کی نشاندہی کرنے کیلئے جاریہ ماہ کی 27،28،29 تواریخ میں مواضعات میں سماجی تنقیح منعقد کی جائے گی جس میں کسان حصہ لیں۔ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی۔کسانوں کی قرض معافی کی عمل آوری کیلئے اہل کسانوں کی فہرست کو تشکیل دینے

جگتیال میں آج عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ

جگتیال۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آزاد امن ویلفیر سوسائٹی قلعہ گڈہ جگتیال کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ 27اگسٹ بروز چہارشنبہ بمقام مدینہ فنکشن ہال نزد جامع مسجد بوقت صبح 10تا شام 4بجے منعقد کیا جارہا ہے۔ مہمان خصوصی مولانا مظہرالقاسمی کورٹلہ مناسک حج کی تفصیلات سے واقف کروائیں گے۔ جگتیال کے اطراف واکناف کورٹلہ، مٹ پلی

آنکھو ں کا عطیہ دینے کا مشورہ

جگتیال۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنکھ بڑی نعمت ہے ، ہر ایک کو چاہیئے کہ وہ بعد زندگی اپنی آنکھوں کا نابیناؤں کیلئے کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہر چشم و ٹی آر ایس حلقہ جگتیال انچارج ڈاکٹر ایم سنجے کمار نے آج جگتیال بیٹ بازار سے تعلق رکھنے والے بنڈہ لکشمی نارائنہ عمر 60 کے انتقال کے بعد ان کی آنکھوں کے عطیہ کے موقع پر کیا۔ ڈاکٹر ایم سن