ریاگنگ کیس تین طلباء کیخلاف ایف آئی آر
گوالیار ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے آج بہار کے وزیر امداد باہمی جئے کمار سنگھ کے فرزند آدرش سنگھ کی جانب سے مبینہ ریاگنگ کا شکار ہونے کے بعد خودکشی کی کوشش کے سلسلے میں یہاں واقعہ باوقار سندھیا اسکول کے تین طلباء اور دو اسٹاف ممبرس کے خلاف ایف آئی آر درج رجسٹر کرلی ہے ۔ اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محمد یوسف قریشی نے نیوز ا