Month: 2014 اگست
وقف بورڈ کی کارکردگی میں بہتری کے لیے اصلاحات کا فیصلہ
ملازمین کی تقسیم کا عمل پورا نہیں ہوا ، دستاویزات کے کمپیوٹرائزیشن کا کام ادھورا
عازمین حج کے لیے بہتر انتظامات یقینی بنانے میں حکومت کی دلچسپی
ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا کل حج ہاوز کا دورہ ، اقلیتی اداروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں گے
موسمی تبدیلی سے وبائی امراض میں اضافہ
کھانسی،نزلہ،درد سر اور اعضاء شکنی کی شکایات
میٹرو اسٹیشن کے ڈیزائنس اور نمونوں کو قطعیت
ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام پر خصوصی توجہ ،ماہرین کی خدمات کا حصول
کو بیسٹ اسمارٹ کلاس سلیوشن ایوارڈSmartur 3D
حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : اسمارٹر ڈاٹ کام حیدرآباد کے نیکسٹ جنریشن ڈیجیٹل کلاس روم سلیوشن ، Smartur 3D کو تعلیمی اداروں کے لیے ایڈوانسڈ سلیوشن فراہم کرنے پر ورلڈ ایجوکیشن سمٹ (WES) کی جانب سے بیسٹ اسمارٹ کلاس پیراڈکٹ ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ اسمارٹر ڈاٹ کام کے اس ڈیجٹیل سلیوشن کی تیاری آگمینٹیڈ رئیلٹی ( اے آر ) اور اسٹیریو اسکوپک 3D ٹکنال
تلنگانہ کے مسائل پر مرکزی حکومت سے نمائندگی
دورہ دہلی کامیاب رہا ، وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ کا دعویٰ
تلنگانہ کو 1500 میگاواٹ برقی فراہمی کا مطالبہ
بحران پر قابو پانے مرکز سے تعاون درکار ، وزیر فینانس ای راجندر کا بیان
سوشیل میڈیا پر ’’رائس بکیٹ چیلنج‘‘کی بے پناہ مقبولیت
حیدرآباد ی صحافی کی پیشرفت کا حوصلہ افزاء رد عمل ،غریبوں کی مدد کرنے میں ہزاروں افراد کی دلچسپی
مودی حکومت سامراجی اور کارپوریٹ طاقتوں کی آلہ کار
ہندوتوا نظریات ملک کی جمہوریت کے لیے خطرہ ، مسلم ۔ دلت محاذ کے ذریعہ متبادل نظام ضروری ، ورا ورا راؤ
جعلی کرنسی ریاکٹ کا سرغنہ گرفتار
حیدرآباد 26 اگست (سیاست نیوز ) سائبر آباد پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم ( ایس او ٹی) نے جعلی کرنسی ریاکٹ کے سرغنہ امباٹی ایلم گوڑ کو جو شاہ میر پیٹ پولیس کانسٹبل قتل واقعہ میں ملوث ہے گرفتار کرلیا ۔ کمشنر پولیس سائبر آباد مسٹر سی وی آنند نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایلم گوڑ کا تعلق امام باغ سدی پیٹ منڈل ضلع میدک سے ہے اور وہ 1