ہندوستان میں مسلمان ’’بدنصیبی‘‘ کی زندگی گزار رہے ہیں

لکھنؤ۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اُترپردیش کے وزیر شہری ترقی اعظم خاں نے کہا کہ ہندوستان بھر میں مسلمان بدنصیبی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی زندگیاں ناگفتہ بہ حالات سے دوچار ہیں۔ نریندر مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی لیڈر نے ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک نیوز ویب سائیٹ نے لکھا ہے کہ ملک کے حکمران نہیں چاہتے ک

نریندر مودی متحرک گجرات چوٹی کانفرنس 2015ء کا افتتاح کرینگے

نئی دہلی۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ’’متحرک گجرات عالمی چوٹی کانفرنس 2015ء‘‘ کے ساتویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ وہ ریاست میں چیف منسٹر کی حیثیت سے عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کرانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعظم کے دفتر نے اس کانفرنس کے افتتاح کے لئے وزیراعظم کی موجودگی سے متعلق منظوری دے دی ہے۔ چیف منسٹر گجرات آن

گنیش اتسوب کے موقع پر مذہبی رواداری پر زور

سرپور ٹاون /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکل انسپکٹر پولیس کے ونود کمار نے آج مقامی اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 29 اگست سے گنیش اتسو کا آغاز عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس لئے سرپور ٹاون منڈل کوٹالہ منڈل اور بجور منڈل کے حدود میں موجود تمام گنیش منڈلی کمیٹی اراکین کو چاہئے کہ گنیش کے آغاز سے لیکر گنیش نمرجن تک پرامن فضاء کو

ہاسٹل وارڈنس میں لیاپ ٹیاپ کی تقسیم

بودھن /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بودھن مسٹر شکیل عامر نے آج حلقہ اسمبلی بودھن میں واقع 8 ہاسٹل وارڈنس کو لیاپ ٹیاپ تقسیم کئے ۔ انہوں نے اس موقع پر یہاں موجود وارڈنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہاسٹلس و طلبہ کو عصری سہولتیں فراہم کریت ہوئے ریاست تلنگانہ کو بھی اترپردیش کے خطوط پر تعلیمی ترقی دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے بتایا

اولیاء اللہ کے فیضان کا سلسلہ جاری و ساری

حیدرآباد۔۔27اگسٹ (پریس نوٹ) اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے دین متین کی خدمت کیلئے چن لیتا ہے ۔ چنانچہ تاریخ شاہد ہے ہر زمانہ اور ہر علاقہ میں اللہ کے اسلام کی حفاظت اور تعلیمات اسلامی کے فروغ کے لئے صالحین امت کو مامور فرمایا جن سے مخلوق خدا فیضیاب ہوئی اور ہوتی آرہی ہے۔ ان نفوس قدسیہ نے اپنی حیات میں نمایاں خدمات انجام دیں اور اس دنیا فا

تزکیہ نفس کیلئے فکر آخرت ضروری

نظام آباد/27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اللہ تعالی نے قرآن حکیم میں فرماتے ہیں کہ اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر نازل فرماتے تو تم دیکھتے کہ وہ مارے خوف کے ریزہ ریزہ ہوجاتا ۔ سورہ حشر ) خوف خدا اور فکر آخرت ایسا عمل ہے جس سے انسان صراط مستقیم پر قائم ہوگا ۔ موجودہ بگڑے ہوئے معاشرہ میں حضرت انسان کے دل سخت ہوچلے ہیں جو عذاب الہی کو دعوت دے ر

ضلع عادل آباد خشک سالی سے متاثر

عادل آباد 27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد ضلع پرجا پریشد صدرنشین شریمتی شوبھا رانی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں ریاستی وزیر مسٹر جوگو رامنا نے ایوان اجلاس کو ضلع عادل آباد خشک سالی سے متاثرہ ضلع قرار دیتے ہوئے ضلع کے کسانوں کو امداد پہونچانے کا چیف منسٹر مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ سے نمائندگی کرنے کا تیقن دیا ۔ جبکہ اس موقع پر ا

امتیازی نشان کیلئے طلبہ کو محنت کرنے پر زور

ظہیرآباد /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو قائم کردہ گورنمنٹ ویمنس ڈگری کالج ظہیرآباد میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ اس خصوص میں منعقدہ ایک تقریب کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے پرنسپل ڈاکٹر کے سرینواس راجو نے کہا کہ امتیازی نشانات کے ساتھ کامیابی طلباء کا نصب العین ہونا چاہئے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب طلباء سخت محنت و جستجو کو اپنا

جگتیال میں کُل ہند مشاعرہ

جگتیال /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خواجہ عبدالنعیم صدر مسکان ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام بتاریخ 27-09-2014 بروز ہفتہ وار 9.3-0 بجے بصدارت جناب زاہد علی خان صاحب مدیر روزنامہ سیاست بمقام پرنس گارڈن فنکشن پلازہ جگیتال میں منعقد ہوگا ۔ کل ہند مشاعرہ میں مہمان شعراء اکرام محترمہ لتا حیاؔ راجستھان جناب طاہر فراز رامپوری ، جناب اُمی احمد ابا

مدہول میں بلاسودی قرض کیلئے درخواستوں کی وصولی

مد ہول /27 اگسٹ ( سیاست ڈسڑ کٹ نیوز)مد ہول منڈل کے مسلم کسانوں کو سود سے محفوظ رکھنے کیلئے بلا سودی قرض کیلئے درخواستیں وصول کی گئی جس کا ایک پروگرام بصدارت جناب عادل محمد ریچ این جی اوز چیر مین حیدر آباد منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر محمد عبدالرحمن پروفیسر سو سائٹی فار پر میشن اگریکلچر حیدر آباد اور جناب ڈاکٹر اسمائیل نے کسانوں سے خطاب کر

یلاریڈی منگل ونڈو ڈرائرکٹر کے خلاف کیس درج

یلاریڈی /27 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خاتون کو دھمکانے کے کیس میں یلاریڈی سنگل ونڈو ڈائرکٹر رویندر کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ یلاریڈی سب انسپکٹر راج شیکھر کے مطابق رویندر کلیانی سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کئے ۔ ان دنوں خاتون کو جسمانی اذیت دیتے ہوئے 60 ہزار روپئے نقد رقم دینیکا ڈیمانڈ کر رہا تھا ۔ جس پر خاتون

خاندانی سروے کی تفصیلات کا کمپیوٹرائزیشن

نلگنڈہ ۔ /27 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خاندانی سروے سے حاصل کردہ معلومات کو کمپیوٹرائز کرنے میں تیزی پیدا کرتے ہوئے غلطیوں سے پاک رکھنے کی ضلع کلکٹر نلگنڈہ ٹی چرنجیولو نے ریونیو ڈیویژنل عہدیداروں اور تحصیلداروں کو ویڈیو کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے زور دیا ۔ انہوں نے بھونگیر اور دیورکنڈہ ڈیویژن میں ڈاٹا انٹری کے کاموں میں سست رفتار پر

سرپورٹاؤن میں جانوروں کو سڑکوں پر چھوڑنے پر کارروائی

سرپورٹاؤن۔27اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپورٹاؤن مستقر کے بس اسٹانڈ علاقہ میں سرپور ٹاؤن کے کاغذنگر جانے والی آر اینڈ بی سڑکوں پر راتوں میں جانوروں کو چھوڑنے کی وجہ سے سڑک حادثات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا تھا ۔ اس ضمن میں گرام پنچایت سکریٹری محمد صفدر علی اور سرپور ٹاؤن جی راکیش سب انسپکٹر آف پولیس کی جانب سے راتوں میں سڑکوں پر ج

جمعیت العلماء بیدر کے انتخابات

بیدر۔27اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا زین العابدین مظاہری سرپرست جمعیت العلماء ہند ریاست کرناٹک اور صدارت مولانا مفتی احمد قاسمی صدر جمعیت علماء ہند ریاست کرناٹک‘ مولانا محمد شریف مظہری صدر جمعیت علماء ہند ضلع گلبرگہ و دیگر ذمہ داران جمعیت العلماء ہند صوبہ کرناٹک کی نگرانی میں بیدر شہر کے مغل گارڈن فنکشن ہال میں جمعیت العلماء ہ

سرپورٹاؤن میں عرس کی تیاریوں کا آغاز

سرپورٹاؤن۔27اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر جامع مسجد کے قریب موجود قدیم قبرستان میں واقع حضرت سید طالب علی شاہؒ کی مزار شریف ہے اور ہر سال 9ذیعقدہ اور 10ذیعقدہ یعنی اس مرتبہ 4اور 5ستمبر کو حضرت قبلہ کا عرس مبارک کا عظیم الشانا پیمانے پر منانے کیلئے تیاریوں کا آغاز عمل میں آیا ہے۔ اس عرس مبارک سے متعلق قوالی اور عرس شریف کے

سرپورٹاؤن میں سرکاری دواخانہ میں ایمبولینس کا افتتاح

سرپورٹاؤن۔27اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپورٹاؤن مستقر سرکاری دواخانہ میں 26اگست کو آصف آباد سب کلکٹر پرشانت پاٹل کے ہاتھوں ایمبولنس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقعپر سب کلکٹر آصف آباد پرشانت پاٹل کے ہمراہ ڈاکٹر ودیا ساگر ‘ ڈاکٹر ستیہ نارائن کے علاوہ تحصیلدار اور متعلقہ عہدیدار بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر سب کلکٹر آصف آباد پرشانت پاٹ

بھینسہ میں امن کمیٹی کا اجلاس‘ڈی ایس پی آر گریدھر کا خطاب

بھینسہ ۔ /27 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ محکمہ پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی آفس میں گنیش تہوار کے پیش نظر بھینسہ ڈی ایس پی آر گریدھر کی قیادت میں امن کمیٹی قائم کی گئی ۔ شہر کے ہندو مسلم سماجی سیاسی قائدین کے علاوہ صحافیوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر بھینسہ ڈی ایس پی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور کوئی ناخوش

تاڑوائی منڈل میں کھیلوں کا آغاز

یلاریڈی ۔27اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کھیل کود کے ذریعہ طبعیت بحال ہوتی ہے ۔ ضلع ڈی ای او مسٹر سرینواس چاری نے منڈل تاڑوائی کے برہمن پلی ہائی اسکول احاطہ میں کھیلوں کے آغاز پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ مقابلوں میں شکست کھانے والے طلبہ کو مایوس ہونے کے بجائے آنے والے کھیلوں کیلئے تیاری کرنے کا مشورہ

اسرائیل۔ فلسطین طویل مدتی غزہ جنگ بندی کیلئے تیار

غزہ؍ یروشلم۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل اور فلسطین نے آج طویل مدتی غزہ جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔ حماس کے زیر اقتدار غزہ پٹی میں 50 روزہ جنگ کو ختم کرانے کیلئے مصر کی ثالثی کامیاب ہوگئی۔ اس جنگ میں اب تک2500 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حماس کے ترجمان سمیع ابو زہری نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طئے ہوا ہے۔ جنگ بندی کا اطلاق فو

شیلا ڈکشٹ مستعفی کلیان سنگھ راجستھان کے گورنر

نئی دہلی۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی اے حکومت کے تقرر کردہ ایک اور گورنر شیلا ڈکشٹ نے آج استعفی دے دیا۔ نریندر مودی حکومت نے چار ریاستوں کے گورنروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ اترپردیش کے سابق چیف منسٹر کلیان سنگھ کو راجستھان کا گورنر مقرر کیا گیا جبکہ مہاراشٹرا ، کرناٹک اور گوا کیلئے بھی دیگر 3گورنروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے