شہر میں نوجوان نسل کے بدلتے لائف اسٹائیل سے خطرناک اثرات

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : شہر میں نوجوان نسل کا بدلتا لائف اسٹائیل اور اس کے اثرات خطرناک رجحان پیدا کررہے ہیں ۔ نوجوان نسل میں بڑھتا سگریٹ کا فیشن اب کمسن لڑکوں اور لڑکیوں پر بھی پڑنے لگا ہے ۔ میکانیٹرز کے لیے شاپس اور ریسٹورنٹ اور پارکوں کی حد تک محدود ذوق کمسن لڑکوں اور اسکولس اور اطراف کے علاقوں میں پھیل گیا ہے ۔ کالجس ک

لنگر حوض پولیس کے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹبل رشوت کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد ۔ /27 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ پولیس کو عوام دوست بنانے اور اس کی ساکھ کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کوششیں کررہی ہیں لیکن حیدرآباد سٹی پولیس کے عہدیدار بے خوف ، رشوت خوری اور درخواست گزاروں کو دھمکانے میں مصروف ہے ۔ معمولی سی ٹکر کے واقعہ کو اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے اس میں ماخوذ کرنے کی دھمکی دینے والے لنگر حوض پولیس اسٹیش

بنجارہ ہلز پولیس ڈیویژن میں نئے روڈیوں کے خلاف روڈی شیٹس

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : (سیاست نیوز) : بنجارہ ہلز پولیس ڈیویژن میں 5 نئے روڈیوں اور 8 نئے مشتبہ روڈیوں کا اضافہ ہوگیا ہے ۔ چونکہ اے سی پی بنجارہ ہلز نے آج کل 13 نئی روڈی شیٹ کو تیار کرتے ہوئے اس پر منظوری کی مہر لگادی ہے ۔ اے سی پی بنجارہ ہلز مسٹر ادے کمار ریڈی نے بتایا کہ دونوں پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں 13 نئے روڈی افراد کا اضافہ ہوا ہے ۔ گذش

نامپلی کریمنل کورٹ اور اطراف کا علاقہ پولیس چھاونی میں تبدیل

حیدرآباد ۔ /27 اگست (سیاست نیوز) نامپلی کریمنل کورٹ اور اطراف کا علاقہ آج اس وقت پولیس چھاؤنی میں تبدیل ہوگیا جب تحریک غلبہ اسلام کے بانی وقار احمد اور اس کے ساتھیوں کی عدالت سے فرار ہونے کی اطلاع گشت کرنے لگی ۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ کاؤنٹر انٹلیجنس سیل کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ وقار احمد اور اس کے ساتھی عدالت میں حاضری کے دوران پو

تلنگانہ میں پولیس عوام دوست ماحول فراہم کرنے میں ناکام

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ حکومت کی جانب سے پولیس کو بہتر معیاری سہولیات اور پولیس کے کردار کو عوام دوست بنانے کے اقدامات ناکام ثابت ہورہے ہیں ۔ اور حکومت کے اس اقدام میں خود پولیس ہی رکاوٹ بن رہی ہے ۔ چونکہ پیشہ وار مجرموں ، جرائم میں ملوث افراد اور مجرمانہ کردار رکھنے والوں پر قابو پانے والی ٹاسک فورس کے کردار کو خ

چنچل گوڑہ جیل کے قریب منفرد اور بڑا شاپنگ کامپلکس

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : پرانے شہر حیدرآباد کی صورت گیری میں جدید طرز کے ایک اور ترقیاتی پراجکٹ کا اضافہ ہونے والا ہے ۔ امکان ہے کہ عظیم الشان پیمانہ پر اس وسیع پراجکٹ عنقریب سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور اس پراجکٹ کے آغاز کے لیے ضروری اقدامات کو سرکاری سطح پر تیزی سے عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اور یہ پراجکٹ چنچل گوڑہ کے علاقہ میں

بینک کھاتہ کھولنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی مساعی

حیدرآباد۔ 27 اگست (سیاست نیوز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بینک کھاتے کھولنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آر بی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اب چھوٹے کھاتہ داروں کو بینک کھاتہ کھولنے کے لئے دو علیحدہ دستاویزات پیش کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی بلکہ صرف ایک دستاویز پیش کرنے پر کھاتہ کھولا جاسکتا ہے۔ چھوٹی

روئے زمین پر کوئی شخص بھوکا نہ رہے

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : آرین اور مہیما ترویدی کی پیدائش دوبئی میں ہوئی وہ تعلیم بھی یہیں حاصل کررہے ہیں ۔ ان کے مقاصد سماجی خدمات اور انسانیت کی خدمت ہے ۔ وہ ایک گروپ امید سے وابستہ ہیں ۔ آرین اور مہیما کا کہنا ہے کہ غریب اور امیر میں کوئی بھی فرق نہیں ہوتا ، تمام بچوں بشمول لڑکیوں کو مساوی مواقع حاصل ہونے چاہئے ۔ روئے زمین پ

آندھرا پردیش میں بندرگاہوں کے قیام میں برطانیہ کی دلچسپی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( پی ٹی آئی ) : برطانیہ کے سکریٹری آف اسٹیٹ برائے توانائی و موسمی تبدیلی ایڈورڈ ڈاوے نے آج چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی ۔ ڈاوے کی زیر قیادت ایک وفد نے چیف منسٹر سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں قابل تجدید توانائی شعبہ میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا ۔ چیف منسٹر کے دفتر سے جاری کردہ بیان

ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی کا آج دورہ عمارات حج ہاوز

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی 28 اگست کو حج ہاؤز کا دورہ کریں گے۔ وہ اس موقع پر اقلیتی بہبود سے متعلق مختلف اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ حج سیزن 2014 ء کے پیش نظر حج کیمپ کے انتظامات کا بھی وہ عہدیداروں کے ساتھ جائزہ لیں گے ۔ محکمہ اقلیتی بہبود کے مختلف ادارے ڈپٹی چیف منسٹر کو اپنی کارک

انجینئرنگ کالجس میں 30 ہزار نشستیں مخلوعہ

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) کی ویب کونسلنگ کے اختتام پر طالب علم کو کالج میں سیٹ الاٹمنٹ کی اطلاع آئے گی ۔ تلنگانہ حکومت کے ذرائع کے بموجب پہلے مرحلے کی ویب کونسلنگ میں تلنگانہ کے طلبہ سے جو کالجس کو ترجیح دی ان میں 30 ہزار نشستیں مخلوعہ رہ جائے گی ۔ تلنگانہ میں صرف 55 ہزار طلبہ نے ویب آپشن پر کالجس کا انتخاب ک

تاریخی مکہ مسجد کے مسائل پر ڈسٹرکٹ ویلفیر آفیسر سے رپورٹ طلب

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست (سیاست نیوز) ڈائرکٹر اقلیتی بہبود و اسپیشل آفیسر وقف بورڈ جناب محمد جلال الدین اکبر نے تاریخی مکہ مسجد کے مسائل پر ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر حیدرآباد سے رپورٹ طلب کی ہے۔ انہوں نے عہدیدار کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر مکہ مسجد کا دورہ کرتے ہوئے ان شکایات کا جائزہ لیں جو راست طور پر محکمہ اقلیتی بہبود کو وصول ہوئ

اندرون تین ماہ ٹی آر ایس حکومت عوامی اعتماد سے محروم

حیدرآباد /27 اگست (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس پنالہ لکشمیا نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت اندرون تین ماہ عوامی اعتماد سے محروم ہوگئی۔ آج صبح میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات کہی۔ اس موقع پر کانگریس کی امیدوار سابق ریاستی وزیر مسز سنیتا لکشما ریڈی بھی موجود تھیں۔ پنالہ لکشمیا نے کہا کہ ٹی آر ایس نے کبھی نہ پورے ہونے وال

بھارتیہ ودیا بھون کالج آف کمیونیکیشن میں داخلوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : بھارتیہ ودیا بھون کالج آف کمیونیکیشن اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے مختلف ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کورس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ جرنلزم ، پبلک ریلیشن ، ماس کمیونیکیشن ، فینانشیل مینجمنٹ ، مارکیٹنگ اینڈ سیلس مینجمنٹ ، بزنس مینجمنٹ ، انڈسٹریل ریلیشن ، اینڈ پرسونل مینجمنٹ ، انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ مارکیٹنگ ا