ورنگل میں حج تربیتی کیمپ کا اہتمام

ورنگل ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر ضلع حج سوسائٹی محمد سرور محی الدین غازی کے بموجب ریاستی جج کمیٹی کے ذریعہ روانہ ہونے والے عازمین حج ورنگل کیلئے 31 اگسٹ بروز اتوار 10.30 بجے دن کرسٹل گارڈن ایل بی نگر ورنگل میں حج تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا اس کیمپ میں جناب شکور اسپیشل آفیسر ریاستی حج کمیٹی ، ایم اے حمید ای او ، عرفان شریف ، اے

پٹلم میں بارش کسانوں میں مسرت کی لہر

پٹلم ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم منڈل کے اطراف و اکناف کے منڈلوں میں دیہاتوں میں تقریباً ایک گھنٹہ موسلادھار بارش ہوئی اس کے بعد آدھا گھنٹہ ہلکی سی بارش ہونے پر کسانوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔ آج صبح سے ہی کسان سوسائٹی پر جمع ہو کر کھڑی فصلوں کو کھاد ادویات خریدنے کیلئے اطراف و اکناف دیہاتوں سے آئے ایک لمبی قطار میں کھڑے ہو

انسانیت کی نجات ، صرف دین اسلام میں مضمر

بیدر ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد ایس امین میڈیا سکریٹری یس آئی او بسواکلیان یونٹ کی اطلاع کے بموجب انسانیت کی نجات صرف دین اسلام میں ہی پوشیدہ ہے۔ اللہ تعالی نے اسلام کو نہ صرف مسلمانوں کیلئے بلکہ تمام انسانیت کیلئے پسند فرمایا ہے ، اس لئے مسلمانوں کی یہ اہم ذمہ داری ہیکہ اسلام کی دعوت برادران وطن میں عام کریں ۔ ان خیالات کا

محبوب نگر وقف کامپلکس نئی کمیٹی کی حلف برداری

محبوب نگر ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس محبوب نگر نو تشکیل شدہ وقف کامپلکس کمیٹی کا خیرمقدم کرتی ہے اور مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ کمیٹی کے ذمہ داران سے یہ توقع رکھتی ہے کہ وقف کامپلکس کی جو ذمہ داری ان پر ڈالی گئی ہے اس کو عوام کی خواہشات کے مطابق پورا کریں ۔ خاص طور پر مسلم میٹرنٹی ہاسپٹل کا جو کام ادھورا رہے گی

پٹلم بینکوں میں عوام کی قطار

پٹلم ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے آاندھرا بنک ، اسٹیٹ بنک آف انڈیا ، اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد ، سوسائٹی بنک میں کثرت سے عوام کی قطار دیکھنے میں آئی ۔ ریاست تلنگانہ کی جانب سے وزیراعلی مسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے کھیتوں کے لون کی معافی کا اعلان کرتے ہوئے کسانوں میں ایک مسرت کی لہر دوڑادی ۔ کسانوں اپنے اپنے پٹہ پاس بک ، درخوا

اسکالر شپس درخواستیں مفت آن لائن کی سہولت

ایچوڑہ ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد شفیع باغبان صدر یونٹ ایچوڑہ کے بموجب ایس آئی او ایچوڑہ یونٹ کی جانب سے میناریٹی اسکالر شپ کیلئے مفت آن لائن اندراج کرانے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ میناریٹی اسکالر شپ کیلئے درخواستیں داخل کرنے کیلئے ہر طالب علم اپنے متعلقہ مدارس کے اساتذہ سے رجوع ہو کر ضروری اسناد جیسے گزشتہ سال کی پروگر

ناگاجیوتی یلاریڈی تحصیلدار مقرر

یلاریڈی ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی منڈل تحصیلدار کی حیثیت سے شریمتی ناگاجیوتی نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ گزشتہ عام انتخابات تک خدمات انجام دینے والے تحصیلدار سرینواس کمار کا بعد انتخابات تبادلہ کئے جانے پر انچارج تحصیلدار کی حیثیت سے ڈپٹی تحصیلدار نرسملو نے خدمات انجام دیں۔ بھکنور منڈل تحصیلدار کی حیثیت سے خدمات دے

ودیا ساگر راو کو مبارکباد

جگتیال ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابقہ مرکزی وزیر داخلہ مسٹر سی ایچ ودیا ساگر راو کو مرکزی حکومت کی جانب سے ریاست مہاراشٹرا کا گورنر نامزد کئے جانے پر شہر جگتیال میں بی جے پی قائدین محمد ساجد میناریٹی مورچہ اسٹیٹ سکریٹری کی قیادت میں شیرنی کی تقسیم اور تحصیل چوراستے پر آتشبازی کی ۔ علاقہ تلنگانہ سے اس باوقار عہدے کیلئے منتخب ہ

ملاوٹی سنیدھی تیار کرنے والا شخص گرفتار

بانسواڑہ ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم منڈل کے کشٹا پور موضع میں کئی دنوں سے ملاوٹی سنیدھی تیار کرنے والا شخص کھمباپور جگن گوڑ کو آبکاری عہدیداروں نے گرفتار کر لیا تفصیلات کے بموجب بانسواڑہ آبکاری انسپکٹر نریندر ناتھ اور انسپکٹر پروشتم نے آبکاری دفتر پر صحافیوں کو بتلاتے ہوئے کہا کہ پٹلم منڈل موضع کشٹاپور میں کئی دنوں سے ملا

محمد جلال الدین اکبر محکمہ امداد باہمی کریم نگر کو ایوارڈ

کریم نگر ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد جلال الدین اکبر سینئر انسپکٹر آڈیٹر محکمہ امداد باہمی حضور آباد ضلع کریم نگر کو یوم آزادی کے موقع پر ریاستی وزیر خزانہ ایٹالہ راجندر کے ہاتھوں محکمہ امداد باہمی میں نمایاں خدمات پر توصیفی سند سے نوازا گیا ۔ اس سے قبل بھی موصوف کو نمایاں کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا ۔ موصوف مسجد محس

سڑک کی تعمیر کیلئے سروے

پٹلم ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدل چیرو سے پٹلم سڑک انتہائی خستہ حالت میں پائی گئی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی سیاسی قائدین آر اینڈ بی عہدیداروں سے بھرپور نمائندگی کی تھی ۔ جس کا سروے عمل میں لایا گیا ۔ واضح رہیں کہ مدل چیرو سے پٹلم کا فاصلہ صرف 15 کیلو میٹر ہے آر ٹی سی بس کو موجودہ صورتحال پر ایک گھنٹہ فاصلہ طے کرنے کو صرف ہورہا

کاکتیہ یونیورسٹی کے امتحانات

ورنگل ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاکتیہ یونیورسٹی کنٹرولر آف اگزامیشن پروفیسر ایم وی رنگاراو کے بموجب کاکتیہ یونیورسٹی کے ڈگری کورسس بی اے ، بی کام ، بی بی ایم اور بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 23 ستمبر تا 25 اکٹوبر منعقد ہونگے ۔ڈگری سال اول کیلئے امتحانی وقت دوپہر 2 تا 5 اور سال دوم سوم کیلئے 9 بجے تا 12 بجے تمام طلبہ وطالبات ، ہال ٹ

ناقابل استعمال بورویلس کو فوری بند کرنے کی ہدایت

بیدر ۔ 28 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع بیدر میں واقع ناقابل استعمال کھلے بورویلس کو فی الفور بند کرنے کیلئے مناسب اقدامات کرنے بیدر ضلع انچارج سکریٹری ڈاکٹر وی وی رمن ریڈی نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ضلع پنچایت ایگزیکٹیو انجینئر پنچایت راج انجینئرنگ ڈیویژن کے علاوہ تمام تعلقہ ایگزیکٹیو آفیسرس اور گرام پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسرس کو یہ ہ

چیف منسٹردوہرادون کے ہاتھوں مئیرنظام آباد کوانعام

نظام آباد:28؍اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مئیر نظام آباد شریمتی آکولہ سجاتا نے اترا کھنڈ کے دوہرا دون میں منعقدہ 46 آل انڈیا مئیر کونسل کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے نظام آباد کو اسمارٹ سٹی کی حیثیت سے منتخب کرنے کی خواہش کی۔ کچرے کی نکاسی، نالیوں کے پانی کی نکاسی کے بارے میں اس اجلاس میں غور و خوص کیا گیا۔ نئی ریاست تلنگانہ میں فنڈس کی

فلسطینی وزیر کی کل آمد، اتوار کو جلسہ سے خطاب

حیدرآباد۔/27اگسٹ، ( راست ) فلسطین کے سفارت کار صالح فہید محمد انڈو عرب لیگ حیدرآباد کی دعوت پر تین روزہ دورہ پر جمعہ 29 اگسٹ کو حیدرآباد پہنچیں گے۔ حیدرآباد کی مختلف اہم شخصیات سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے بعد اتوار 31 اگسٹ کی شام 8بجے کھمم میں کل جماعتی جلسہ یوم فلسطین سے خطاب کریں گے۔ کھمم کی مذہبی، سیاسی اور سماجی انجمنوں کے قائدین خ

گنٹور کو آندھرا پردیش کی نئی راجدھانی بنانے کی تجویز

نئی دہلی۔/27اگسٹ، ( پی ٹی آئی) تشکیل تلنگانہ کیلئے تقسیم کے بعد باقی بچ جانے والی ریاست آندھرا پردیش کی نئی راجدھانی کے طور پر ضلع گنٹور ایک ترجیحی مقام ہوسکتا ہے۔ آندھرا پردیش کی نئی راجدھانی کیلئے مناسب مقام کی سفارش کے مقصد سے تشکیل شدہ ماہرین کی ایک کمیٹی نے اپنی رپورٹ آج مرکزی وزارت داخلہ کو پیش کردی۔ سابق مرکزی معتمد شہری ترقیا

آندھرا پردیش اسمبلی سے اپوزیشن کا واک آؤٹ

حیدرآباد۔/27اگسٹ، ( پی ٹی آئی) حکومت آندھرا پردیش نے آج کہا کہ زرعی قرضوں کی معافی کیلئے درکار رقم کے بارے میں ہنوز قطعی معلومات حاصل نہیں ہوسکے ہیں جس کا حساب کتاب کیا جارہا ہے لیکن حکومت کے اس بیان پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے آج قانون ساز اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا اور حکومت پر الزام عائد کی

غریبوں کا علاج کارپوریٹ ہاسپٹلس کی سماجی ذمہ داری

حیدرآباد۔/27اگسٹ، ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ( کے سی آر ) نے آج کہا کہ ’’ دیہاتوں اور قصبوں میں غریب اور متوسط طبقات کے عوام کو قابل دسترس طبی خدمات کی پیشکش کارپوریٹ ہاسپٹلس کی سماجی ذمہ داری ہونا چاہیئے۔‘‘ اپالوہاسپٹل کے سالانہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کے سی آر نے اپالو انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ خود کو ع

تلنگانہ میں ایونٹس انڈسٹری ادارہ کا قیام

حیدرآباد۔/27اگسٹ ، ( پی ٹی آئی) نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ مختلف پروگراموں، کانفرنسوں اور بڑی تقاریب کے انعقاد کے ماہر شعبہ کو صنعت کا درجہ دیتے ہوئے اس کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔ اس مقصدکیلئے ایک نئے صنعتی ادارہ تلنگانہ چیمبرس آف ایونٹس انڈسٹری ( ٹی سی ای آئی) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ٹی سی ای آئی غیر منفعتی خانگی ادارہ ہوگا جس می

الیکٹرانک بینک معاملتوں پر شکایات میں اضافہ

حیدرآباد۔ /27اگسٹ، ( این ایس ایس ) ریزرو بینک آف انڈیا ( آر بی آئی ) نے تمام بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ الیکٹرانک بینکنگ معاملتوں پر کڑی نظر رکھیں۔ آر بی آئی کے رابطہ کار برائے تلنگانہ و آندھرا پردیش این کرشنا موہن نے آج یہاں آر بی آئی دفتر پر علاقائی ڈائرکٹر کے آر داس کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان دونوں ریاس