آندھرا پردیش میں برقی کمی پوری طرح دور ہونے کا دعویٰ

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اگست : ( پی ٹی آئی ) : صفر برقی کمی کے حصول کا ادعا کرتے ہوئے حکومت آندھرا پردیش نے 2 اکٹوبر سے تمام گھریلو ، کمرشیل اور صنعتی صارفین کو 24×7 برقی سربراہی کرنے کے لیے آج ایک پلان کا اعلان کیا ۔ جب کہ اس کا منصوبہ آئندہ پانچ برسوں میں 6100mw سے زائد برقی پیداوار کرنے کا ہے ۔ اے پی کابینہ نے ، جس کا آج یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ آئ

شادی

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد کاظم عثمانی کے فرزند مسٹر عمید عثمانی کی شادی جناب کاظم اعظم کی دختر ثانیہ جبین اعظم کے ساتھ یکم اگست کی شام عدن گارڈن کنگ کوٹھی میں انجام پائی ۔ شادی کی اس تقریب میں دوستوں رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ محمد شارق عثمانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔

معین علی بحیثیت بولر کے علاوہ بہتر انسان کے طور پر مقبول

ساوتھمپٹن ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلش ٹیم میں شامل آف اسپنر معین علی اسلامی وضع و قطع کی وجہ سے پہلے ہی کروڑہا کرکٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جبکہ یہاں ساوتھمپٹن میں منعقدہ تیسرے ٹسٹ کے دوران جب انہوں نے اسرائیل کی بربریت کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی کلائی پر بینڈ باندھا تو آئی سی سی نے ان کے خلاف کارروائ

سلپ کی ناقص فیلڈنگ ہندوستانی ٹیم کیلئے تشویش کا باعث

ساوتھمپٹن ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) لارڈس کے تاریخی میدان پر 28 برس بعد یادگار کامیابی حاصل کرنے کے چند دنوں بعد ہی ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف یہاں کھیلی جانے والی 5 مقابلوں کی سیریز میں حاصل ہونے والی سبقت کو گنوا دیا ہے جیسا کہ انگلش کرکٹ ٹیم نے گذشتہ روز یہاں تیسرے ٹسٹ کے پانچویں دن ابتدائی سیشن میں ہندوستان کو جوکہ کامیاب

کوہلی اور پجارا کو درجہ بندی میں نقصان

دبئی ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) چیٹیشور پجارا اور ناقص فام کا شکار ویراٹ کوہلی کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ جیسا کہ ہندوستان کے بہترین بیٹسمین تصور کئے جانے والے چیٹیشور پجارا چند مقامات کے نقصان کے بعد دسویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ تاہم وہ ہندوستانی ٹیم کی جانب سے سب سے بہتر مقام