چیف منسٹر کے سی آر نے قلعہ گولکنڈہ کا معائنہ کیا
حیدآباد۔4اگست ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے چیف منسٹر کالوا کنٹلہ چندر شیکھر راؤ نے آج شام حیدرآباد دکن کے تاریخی گولکنڈہ قلعہ کا معائنہ کیا اور یوم آزادی کے موقع پر پریڈ کی سلامی کے علاوہ پرچم کشائی کی تقریب کے انعقاد کے لئے امکانی مقامات کا جائزہ لیا ۔ چیف منسٹر کے ساتھ شہر سے تعلق رکھنے والے وزراء کے علاوہ جی ایچ ایم سی کے میئر محمد ما