بنیوال کی برطرفی سیاسی انتقام کا نتیجہ: کانگریس
جئے پور 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) میزورم کی گورنر کملا بنیوال کو برطرف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے راجستھان کانگریس نے آج کہاکہ اُن کی برطرفی ’’غیر دستوری‘‘ ہے اور یہ ’’سیاسی انتقام‘‘ کا نتیجہ ہے۔ راجستھان پردیش کانگریس کے صدر سچن پائلیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ بنیوال بحیثیت سابق کابینی وزیر اور سابق ڈپٹی چیف منسٹر راجستھان کانگری