کلواکرتی میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد

کلواکرتی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کلواکرتی میں جئے شنکر کی یوم پیدائش تقریب منائی گئی ۔ جبکہ نگر پنچایت کلواکرتی میں چیرمین اور کمشنر بلدیہ و تمام کونسلرس کی موجودگی میں ان کے پورٹریٹ پر پھول ڈال کر کیک کاٹا گیا ۔ اس موقع پر کمشنر بلدیہ محمد صابر علی ، چیرمین سری سیلم وائس چیرمین محمد شاہد کونسلرس محمد مقبول ، سریکانت ، سو

مختلف جائیدادوں پر تقررات

نظام آباد ۔ ( ذریعہ فیاکس ) ممبئی کے مزگاؤں ڈاک کے تحت مختلف ٹیکنیکل جائیدادوں اور دیگر جائیداوں پر تقررات کئے جار ہے ہیں ۔ محمد سراج مجاہد کی اطلاع کے بموجب درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اگسٹ ہے ۔ مزید معلومات کیلئے ویب سائیٹ www.mazagondock.gov.in پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

ظہیرآباد میں عید ملاپ پروگرام انعقاد

ظہیرآباد ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد کے مسلم اسٹاف کی جانب سے تمام تدریسی و غیرتدریسی اسٹاف کیلئے عید ملاپ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس کا مقصد بلالحاظ مذہب و ملت قومی یکجہتی کا اظہار اور اخوت و بھائی چارگی کے فروغ کی کوشش تھا ۔ اس پرُ مسرت تقریب میں کالج ہذا کے پرنسپال ڈاکٹر کے سرینواس راجو کے بشمول د

جناب سید منیر صدر ٹی یو ڈبلیو جے ظہیرآباد منتخب

ظہیرآباد ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی یو ڈبلیو جے تعلقہ ظہیرآباد کی نئی باڈی کی تشکیل کیلئے ریاستی و ضلعی سطح کے قائدین خواجہ و راحت علی ، رنگاچاری اور محمد عبدالقادر فیصل کی نگرانی میں انتخابات منعقد ہوئے جس میں سید منیر نمائندہ سیاست کو یہ اتفاق آراء صدر منتخب کیا گیا جبکہ تلگو چیانل اے بی این کے نمائندہ محمد ایوب پاشاہ کا جن

بھید بھاؤ ختم ہو ، بھائی چارگی پراون چڑھے

کورٹلہ ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد نعیم الدین امیر مقامی جماعت اسلامی شاخ کورٹلہ کی صدارت میں جماعت اسلامی ہند شاخ کورٹلہ کی صدارت میں جماعت اسلامی کی جانب سے کٹکم سنگیا فنکشن ہال کورٹلہ میں منعقدہ عید ملاپ پروگرام سے جناب محمد صادق احمد نے بزبان تلگو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں اللہ تعالی نے روزے فرض کئے

ای ٹی وی اردو پر کڑپہ کا مشاعرہ

کڑپہ ۔ 7 اگسٹ ( راست ) اے پی اسٹیٹ مشاعرہ کمیٹی کنوینر افتخار جمال نے اطلاع دی ۔ آندھراپردیش ریاستی سطح کا پہلا اردو مشاعرہ جون 27 کو ضلع کڑپہ وائی ایس آر آڈیٹوریم میں منعقد ہوا تھا وہ مشاعرہ ای ٹی وی اردو پر اس ماہ کی 9 تاریخ کی شب 9.30 بجے اور 10 تاریخ اتوار دوپہر 2.30 بجے پیش کیا جائے گا ۔ 52 ممالک میں نشر ہوگا ۔ جس کی صدارت پروفیسر قاسم علی

ہمنا آباد میں اردو کے ساتھ ناانصافی

ہمنا آباد ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمناآباد میں اُردو زبان کے ساتھ نا انصافی کا دور جا ری ہے،موجودہ وقت میں عدالت میں اُردو کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے۔عدالت کے بورڈ پر کنڑا اور انگلش میں تو لکھا گیا ہے مگر اُردو کو نظر انداز کیا گیا ہے۔اس بات سے اُردو داں طبقہ میں نا راضگی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے،ہمناآباد میں کئی ادبی و

سڑک حادثات کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی ضروری

نظام آباد ۔ 7 ۔ اگسٹ (ای میل ) قاضی سید ارشد پاشاہ سابق وائس چیرمین میونسپل کونسل نے ضلع نظام آباد کے نئے کلکٹر مسٹر رونالڈروس سے ملاقات کی ۔ جس کے دوران انہوں نے مختلف شہری مقامات پر سڑک حادثات میں انسانی ہلاکتوں کی صورتحال سے تفصیلات بہم پہونچائیں ۔ انہوں نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ سڑک حادثات کے امکانات کو کم سے کم کرنے کیلئے

ٹی یو ڈبلیو جے ،صحافیوں کی نمائندہ تنظیم

ظہیرآباد ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے ریاستی جنرل سکریٹری خواجہ وراحت علی نے یہاں جے جے گارڈن فنکشن ہال میں ظہیرآباد تعلقہ پریس کلب کی جنرل باڈی کے منعقدہ اجلاس کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی یو ڈبلیو جے نئی ریاست تلنگانہ کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو غیر منقسمہ آندھراپردیش میں اے پی

محبوب نگر میں غیرمسلمین کیلئے تحریری مسابقہ

محبوب نگر ۔ 7 ۔ اگسٹ ( ذریعہ فیاکس ) مسلمان جس علاقہ یا خطے میں ہوں دعوت دین کیلئے اپنے آپ کو فارغ کرنا اپنی جان و مال کو اس کام کیلئے لگانا ، امربا المعروف اور نہی عن المنکر کی صدائیں بلند کرتے رہنا اللہ کی وحدانیت کی طرف لوگوں کو بلاناحق و باطل میں فرق بتانا ، کفر کی تاریکی سے اسلام کی روشنی کی طرف رہنمائی کرنا امت مسلمہ کے ہر فرد کی ذم

ہندوستان کی ترقی ، قومی یکجہتی پر منحصر

نظام آباد :7؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہندوستان ایک مذہبی ملک ہے اور اس کی خوبصورتی کا دارومدار یکجہتی پرمنحصر ہے ۔ ہندوستانی شہری ایک دوسرے کے مذہب کو سمجھیں اور اس میں سے جو چیزیں ہماری اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کیلئے بہتر ہوں اسے لے لیں اور اس پر سختی کے ساتھ عمل پیرا ہوجائیں۔ ان خیالات کا اظہار سوامی شری رامانند سرسوتی اسٹ

تعلیم اور روزگار کی رہنمائی کیلئے ویب سائیٹ ڈائری

نظام آباد ۔ 7 اگسٹ ( ذریعہ فیاکس ) مسلم نوجوانوں کی تعلیم اور روزگار کی رہنمائی کے سلسلہ میں 230 اہم ویب سائیٹ پر مبنی انتہائی مفید ڈائری کو محمد سراج مجاہد نے مرتب کیا ہے ۔ اس ڈائری کے ذریعہ نوجوان روزگار اور تعلیم کی سہولتوں اور نئے نئے کورسس کے بارے میں گھر بیٹھے ویب سائیٹ سے معلومات حاصل کر کے اپنے مستقبل کو تابناک بناسکتے ہیں ۔ اضل

دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور میں داخلوں کا آغاز

سنگاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانی دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور مولانا صوفی علی پاشاہ قادری شطاری کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے اولیائے طلبا سے گذارش کی جاتی ہیکہ وہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور میں داخلہ دلوائیں قابل اساتذہ کی نگرانی می

مسلم تحفظات پر بہت جلد عمل آوری

پٹلم ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم منڈل کے اقلیتی سیل کے صدر جناب محمد یوسف الدین ٹی آر ایس پارٹی سینئر لیڈر جناب سید رحمت اللہ کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے دور حکومت میں ریاستی سطح پر اقلیتوں کیلئے 12 فیصد تحفظات کا اعلان ہوچکا ہے اور بہت جلد عمل آوری کی جائے گی ۔ جناب محمد یوسف الدین نے مزید بتایا کہ ماہ رمضان الم

گھریلو صارفین کو روزانہ آٹھ گھنٹے برقی کٹوتی

یلاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی کے ساتھ برقی سب اسٹیشن کے حدود والے مواضعات میں روزانہ آٹھ گھنٹہ برقی کٹوتی کی جارہی ہے ۔ محکمہ برقی ٹرانسکو AE مسٹر درگا پرساد نے مزید بتایا کہ منڈل مستقر پر روزانہ صبح سات بجے سے 11بجے تک اور دوپہر دو بجے تا شام چھ بجے تک برقی کٹوتی کی جائے گی ۔ باقی تمام مواضعات پر صبح چھ سے شام چھ ب

یو پی ایس سی امتحان حسب پروگرام منعقد کیا جائے گا

نئی دہلی 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سیول سرویسس کا امتحان پروگرام کے مطابق 24 اگسٹ کو منعقد کیا جائے گا۔ حکومت نے آج پارلیمنٹ میں اِس کی انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ مشاورت مختلف سیاسی پارٹیوں اور اِس معاملہ سے دلچسپی رکھنے والوں کے ساتھ پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس کے اختتام پر کی جائے گی۔ جہاں تک جاریہ سال کا تعلق ہے، یو پی ایس سی ابتدائی امتحان

اسرائیل ۔ فلسطین مسئلہ کا واحد حل فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی تشکیل

اقوام متحدہ 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے کہاکہ غزہ کے موجودہ بحران کی یکسوئی صرف سیاسی تصویر اور مذاکرات کے ذریعہ ممکن ہے۔ اِس علاقہ اور اِس کے عوام کو درپیش مسائل کی مؤثر یکسوئی کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے مستقل نمائندہ برائے اقوام متحدہ اشوک مکھرجی نے کہاکہ ہندوستان موجودہ صورتحال پ

چین کے زلزلہ میں ہلاکتوں پر صدرجمہوریہ کا پیام تعزیت

نئی دہلی 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے آج صدر چین کو چین کے صوبہ یونان میں زلزلہ سے انسانی جانوں کے ضائع ہوجانے پر اظہار تعزیت کیا۔ زلزلہ سے کم از کم 600 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اپنے پیام تعزیت میں صدرجمہوریہ نے کہاکہ میرے لئے یہ انتہائی المناک ہے کہ زلزلہ میں جنوب مغربی چین کے صوبہ میں انسانی جانیں اتنے بڑے پیمانہ

نیشنل ہیرالڈ مقدمہ سونیا اور راہول کیخلاف معاملہ کی 28 اگسٹ کو سماعت

نئی دہلی 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت جس نے صدر کانگریس سونیا گاندھی، نائب صدر راہول گاندھی اور دیگر افراد کے سمن جاری کئے تھے، مقدمہ کی سماعت 28 اگسٹ تک ملتوی کردی۔ بی جے پی کے قائد سبرامنیم سوامی نے روزنامہ نیشنل ہیرالڈ سے متعلق ایک مقدمہ دائر کیا ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ گومتی منوچا نے مقدمہ کی سماعت ملتوی کردی۔ جبکہ سو