Month: 2014 اگست
دھاتی پرت پر قرآن مجید کی کندہ کاری ، تراسی سالہ شبیر احمد کی کوشش
330 پرتوں پر کام جاری ، ارکان خاندان کا بھر پور تعاون
تلنگانہ عوام کو ٹی آر ایس کی جدوجہد اور قربانیوں کا احساس
میدک ٹی آر ایس امیدوار کے پربھاکر ریڈی کی کامیابی یقینی ، کے کویتا ایم پی کا بیان
حج کیمپ کے انعقاد میں کوئی کسر نہ چھوڑنے اور اوقافی اداروں سے آمدنی بڑھانے کا اعلان
حج کیمپ 2014 کے انتظامات کا جائزہ ، ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی کا عہدیداروں سے خطاب
حج ہاوز کے مینٹیننس اور نگہداشت میں حکام کی لاپرواہی بے نقاب
ڈپٹی چیف منسٹر کا دورہ دفتر وقف بورڈ کے حد تک محدود ، واپسی کے بعد برقی بحال
تلنگانہ میں اقلیتی بجٹ ایک ہزار کروڑ برقرار رکھنے کی منصوبہ بندی
ٹی آر ایس حکومت اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی تیاریوں میں مصروف
شہریان حیدرآباد کو اپنے گھروں پر ترکاری کی کاشت کی سہولت
حکومت سے پچاس فیصد سبسیڈی ، محکمہ باغبانی حکومت تلنگانہ کا اعلان
قانون حق تعلیم کی سفارشات پر عمل آوری کے لیے تلنگانہ حکومت کی مساعی
اوقات کار متعین ، اضافی کلاسیس کے خلاف سخت انتباہ ، اسکولس کو ہدایت کی اجرائی
پارلیمانی حلقہ میدک سے ٹی آر ایس امیدوار کی تائید
عثمانیہ طلبہ جے اے سی کا اعلان
جناب زاہد علی خاں کے ہاتھوں رسالہ عالمی انوار تخلیق کا رسم اجراء
مدیر رسالہ ڈاکٹر ایم اے حق کو مبارکباد کی پیشکشی ، مختلف شخصیتوں کی شرکت
سنگاپور کے طرز پر حیدرآباد کی ترقی سے تلنگانہ کی تہذیب ملیا میٹ
چیف منسٹر کے سی آر کے اقدامات پر محمد علی شبیر کا ردعمل