Month: 2014 اگست
مائیکل شوماکر کے طبی ریکارڈ کا سارق جیل میں مردہ پایا گیا
زیورخ ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جرمن فارمولا ون کار ریس ڈرائیور مائیکل شوماکر مسلسل بے ہوشی کے عالم میں اور زیر علاج ہیں لیکن ان کی میڈیکل رپورٹس چوری کرنے والا مبینہ ملزم زیورخ کی جیل میں مردہ پایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کی جانب سے اس کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملزم اپنے سیل میں لٹکا ہوا پایا گیا ہے۔ واقعہ کے اسباب جاننے کیلئے
خواجہ میر درد کے ضرب المثل اشعار
صابر علی سیوانی
لالہ ٔخونیںکفن ، فلسطین اُردو شاعری میں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی
لباس پر تلگودیشم رکن پارلیمنٹ کا تبصرہ راجیہ سبھا میں شور و غل
نئی دہلی 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس کے ارکان نے آج راجیہ سبھا میں ایک خاص تبصرہ پر جو تلگودیشم پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے خواتین کے لباس کے بارے میں کیا تھا ، ہنگامہ کھڑا کردیا ۔ جس کی وجہ سے ایوان کا اجلاس 15 منٹ کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔ ایوان کا اجلاس شروع ہوتے ہی پہلے جنگ آزادی کے دوران اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے مجاہدین آزا
حق رائے دہی کی رازداری میں اضافہ کیلئے نئی مشین استعمال کرنے الیکشن کمیشن کی خواہش
نئی دہلی8 اگست (سیاست ڈاٹ کام)رائے دہی کی رازداری کو رائے شماری کے دوران بھی برقرار رکھنے کے مقصد سے الیکشن کمیشن نے تجویزپیش کی ہے کہ نئی مشینیں رائے دہی کیلئے استعمال کی جائیں تا کہ رائے دہی کے رجحان کا انکشاف نہ ہوسکے ۔الیکشن کمیشن نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ’’ٹوٹلائزر‘‘ مشین رائے شماری کیلئے استعمال کی جائے ۔ الیکشن کمیشن
سابق 16 وزراء کو تخلیہ کے تازہ احکام
نئی دہلی8 اگست (سیاست ڈاٹ کام)حکومت نے یو پی اے کے 16 سابق وزراء کو اُن کے بنگلہ خالی کردینے کیلئے تازہ احکام جاری کئے ہیں ۔ قبل ازیں فیصلہ کن نیم عدالتی کارروائی کے بعد ایسا کیا گیا تھا 16 سابق وزراء جو اب لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان بھی نہیں ہے انہیں مقدمہ کی متعلقہ نیم عدالتی اتھاریٹی کی جانب سے فیصلہ کن سماعت کے بعد تخلیہ کے احک
عراق کی صورتحال پر وزیراعظم نریندر مودی کا اظہار تشویش
نئی دہلی8 اگست (سیاست ڈاٹ کام)عراق میں ابتر ہوتی ہوئی صورتحال پر اندیشوں کا شکار وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ وہ صدر امریکہ بارک اوباما سے اپنی چوٹی کانفرنس کی سطح کی ملاقات کے منتظر ہیں تا کہ اس موضوع پر تبادلہ خیال کیا جاسکے کہ عالمی امن،استحکام اور خوشحالی کیلئے ہندوستان اور امریکہ کس طرح شراکت داری قائم کرسکتے ہیں۔ نریندر
یوکرین میں جھڑپیں ،15 فوجی ہلاک
کیف8 اگست (سیاست ڈاٹ کام)یوکرین کے مشرقی علاقہ میں ہولناک جنگ کے دوران گذشتہ 24 گھنٹے میں 15 فوجی ہلاک اور 79 زخمی ہوگئے ۔ یوکرین کی فوج کے ایک ترجمان نے آج کہا کہ مہلوکین میں 7 فوجی اور 8 سرحدی محافظین شامل ہیںجو مخدوش سرحدی علاقہ پر قبضہ کیلئے ہولناک جنگ کے دوران ہلاک ہوئے ۔ یہ مخدوش علاقہ روس کی سرحد سے متصل اور جنگ سے متاثرہ علاقہ لوبا
بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی ساوتری بائی کا حکومت یو پی کو برطرف کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی8 اگست (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی ساویتری بائی پھولے نے یہ ادعا کرتے ہوئے کہ یو پی میں خواتین پر مظالم میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے کہا کہ حکومت یو پی کو برطرف کردینا چاہئے کیونکہ اکھیلش یادو زیر قیادت حکومت میں خواتین کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ لوک سبھا میں خواتین پر مظالم کے موضوع پر مباحثے میں حصہ لی
پاکستان عنقریب ہندوستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا موقف دیدے گا:پاکستانی شعبہ صنعت
نئی دہلی 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی شعبہ صنعت نے آج امید ظاہر کی کہ پاکستان بہت جلد ہندوستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا موقف دیدے گا کیونکہ اس معاملہ میں رسمی کارروائیاں پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے ۔ اندر ملک تمام کام کیا جاچکا ہے اور رسمی کارروائیاں مکمل ہوچکی ہے ۔ ہند ۔پاک مشترکہ بزنس فورم کے معاون صدر نشین سید یاور علی نے کہا کہ فورم
ضلع میں45 ہزار راشن کارڈز کی حوالگی
میدک۔/8 اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر میدک مسٹر اے شرت نے ضلع کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 19اگسٹ کو منعقد شدنی گھر گھر سروے پروگرام کو کامیابی کے ساتھ ہمکنار کریں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے نفوس کی تعداد اور خاندانی صورتحال کی جانکاری کیلئے اس پروگرام کو مرتب کیا جارہا ہے۔ حکومت ریاست میں آغاز کی جانے والی فلاحی اسکیمات اس س
گھر گھر سروے پروگرام سے استفادہ کا مشورہ
آمنگل۔/8اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقراء ایجوکیشنل اینڈ کیریئر گائیڈنس سوسائٹی کی جانب سے شعور بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے 19اگسٹ کو صرف ایک دن میں منعقد کئے جانے والے گھر گھر اور خاندان کے سروے کے موقع پر تمام افراد اپنی تمام مصروفیات کو چھوڑ کر اس دن اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دیں کیونکہ اس دن سروے کر
بھونگیر کے موضع سورے پلی سے مسلم خاتون ایم پی ٹی سی منتخب
بھونگیر۔/8اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھونگیر منڈل سورے پلی موضع کے عوام نے ایک مسلم خاتون امام بی صاحبہ کو ایم پی ٹی سی ممبر منتخب کرکے ایک تاریخ رقم کی ہے۔ سورے پلی موضع بھونگیر سے 12کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں کی آبادی تقریباً 3500افراد پر مشتمل ہے جس میں 2500 ووٹرس ہیں۔ اس موضع میں ہر طبقہ کے افراد رہتے ہیں لیکن مسلم مکان ایک ہی ہ
ڈاکٹرمجتبیٰ علی کی ایم سی ایچ میں امتیازی کامیابی
حیدرآباد۔/8اگسٹ، ( پریس نوٹ ) ڈاکٹر محمد مجتبیٰ علی ایم ایس فرزند ڈاکٹر محمد آصف علی ( مکہ ) نے تین سالہ ایم سی ایچ کورس مہدی نواز جنگ انسٹی ٹیوٹ آف آنکالوجی و ریجنل کینسر سنٹر سے امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایم بی بی ایس، ایم ایس کی تکمیل کے بعد ریاست میں آنکالوجی میں مختص صرف یہی نشست کیلئے منعقدہ امتحان میں منتخب ہوکر کامیابی سے یہ ک
مدرسہ صالحین معین آباد میں داخلے
معین آباد۔/8اگسٹ، ( فیکس ) شعبہ نشر واشاعت مدرسہ صالحین وینکٹا پور معین آباد کی اطلاع کے بموجب مدرسہ صالحین میں 16 شوال مطابق 9اگسٹ سے داخلوں کا آغاز ہورہا ہے۔ 15شوال المکرم سے قدیم طلبہ کی تعلیم کا باضابطہ آغاز ہوجائے گا۔ قدیم طلبہ 15شوال سے پہلے داخلہ کی کارروائی مکمل کروالیں۔ شعبہ حفظ و ناظرہ کے علاوہ شعبہ عالمیت کی ابتدائی جماعتوں
مذہبی تعلیمات سے معاشرہ میں سدھار ممکن
کاغذنگر۔8اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذنگر کے پدماشالی بھون میںجماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی غیر مسلم برادران وطن کیلئے دعوتی نقطہ نظر سے عیدمیلاب تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں حلقہ آندھراپردیش و تلنگانہ کے سکریٹری جناب عبدالعزیز بحیثیت صدر جلسہ اور مہمان خصوصی عبدالستحان ناظم ضلع نیلور کے علاوہ مقامی رک
کومٹور تالاب کو ترقی دینے کا منصوبہ
میدک۔8اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی نے کہا کہ میدک منڈل میں واقع کومٹور تالاب کو ترقی دیتے ہوئے لفٹ اریگیشن کا مرکز بنایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس اسکیم پر عمل آوری کے ذریعہ 1400 ایکڑ اراضی کو جو بنجر اراضی میں تبدیل ہوگئی ہے قابل کاشت بنایا جائے گا ۔ پدما دیویندر ریڈی کے
قیام تلنگانہ کیلئے آنجہانی پروفیسر جئے شنکر کی خدمات ناقابل فراموش
میدک۔8اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنجہانی پروفیسر جئے شنکر اپنے طالب علمی دور ہی سے علحدہ ریاست تلنگانہ کی حامی تھے ۔ انہوں نے علحدہ ریاست تلنگانہ کی 1969ء کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا ۔ بعد ازاں مسٹر کے سی آر کی جانب سے آغاز کردہ تلنگانہ تحریک کے روح رواں بن چکے تھے لیکن بدقسمتی سے کہ وہ علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کو نہ دیکھ سکے ۔
مسلم طالبات کیلئے اسکالرشپس کا حصول
کریم نگر ۔ 8اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر کی جانب سے سکریٹری سوسائٹی محمد ظہور خالد کی سرکردگی میں گورنمنٹ گرلز جونیئر کالج کریم نگر میں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن نئی دہلی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم زیر تعلیم مسلم طالبات کیلئے اسکالرشپس کے حصول کے ضمن میں شعور بیداری پروگرام بصدارت پرن