بیدر میں ساکھشرتا رتھ کا افتتاح
بیدر۔29اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی لیگل سرویس اتھاریٹی کی جانب سے دیہی علاقوں میں کام کو قانون کے بارے میں معلومات فراہم کرنے اور بیداری پیدا کرنے کیلئے قانونی ساکھشرتارتھ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ یہ بات ڈسٹرکٹ سیشن جج اور ڈسٹرکٹ لیگل اتھاریٹی کے صدر مسٹر ہنچانے سنجیوکمار نے بتائی ۔ احاطہ عدالت بیدر میں قانونی ساکھشرتا کا افتتاح ک