کریم نگر میںضلع پریشد میں 7 کمیٹیوں کی تشکیل

کریم نگر ۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع پریشد کریم نگر کی مختلف شعبہ جات کی 7 کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آئی ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ مالی سطح کی کمیٹی چیرپرسن تلاأما حلقہ اسمبلی ویملواڑہ رمیش بابو ارکالا ویریشم لنگم ( جمی کنٹہ ) پرمانی منجولا ( سرسلہ ) اپوری سانیا ( چپہ ڈنڈی ) پرشانتی (کوڈیال ) چیلجہ ( گولہ پلی ) ، میکالر ہیمنٹ کمان

کریم نگر میں مجلس بلدیہ کی ترقی کیلئے 100 کروڑ کی منظوری

کریم نگر ۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن کو 100 کروڑ روپئے کی سی ایم کے سی آر نے منظوری دی ہے ۔ ڈپٹی میئر گوگیلا رمیش نے اس بات سے واقف کروایا ۔ یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہری حدود میں سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے 46 کروڑ ، ڈرینج کی تعمیری کاموں کیلئے 50 کروڑ

کریم نگر میں جیل کے احاطے میں پٹرول بنک کا قیام

کریم نگر ۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع مستقر جیل کے احاطہ میں پٹرول بنک قائم کیا جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں انڈین آئیل کارپوریشن لمیٹیڈ (IOCL) کے وفد نے چند دن قبل ضلع جیل میں پٹرول بنک کیلئے کی گئی مختص جگہ کا مشاہدہ کیا اور رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جیل کی جگہ حوالے کئے جانے پر ماباقی خرچ انتظام آئی او س

نظام آبادمیں پولیس اسٹیشن میں غلط اطلاع پر انتباہ

نظام آباد۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع ایس پی ڈاکٹر ترون جوشی نے کہا کہ ڈائیل 100 پروگرام کے تحت 10؍ جولائی تا 9؍ اگست 2014 کے دوران نظام آباد ضلع کے نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن حدود میں واقع تمام پولیس اسٹیشنوں سے جملہ 2548 فون کالس حاصل ہوئے ہیں۔ ضلع ایس پی اپنے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ میںڈائیل 100 فون کالس کی تفص

نظام آبادمیں سینئر سٹیزنس سوسائٹی کا اجلاس

نظام آباد۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خواجہ معین الدین سکریٹری سینئر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کے بموجب سینئر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کا ماہانہ اجلاس ایم اے شکور صدر سوسائٹٰ کے صدارت میں دفتر ہذا پر منعقد ہوا۔ جلسہ کی کارروائی خواجہ معین الدین سکریٹری نے چلائی اور سوسائٹی کی کارکردگی پرتفصیلی روشنی ڈالی بیور

نظام آباد میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع

نظام آباد۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خدام الحجاج سوسائٹی کی جانب سے نظام آباد کے عازمین حج کیلئے ایک روزہ تربیتی اجتماع بروز چہارشنبہ بتاریخ 13؍ اگست صبح 10 بجے تا نماز عصر کنگس پیالیس فنکشن ہال قلعہ روڈ پر منعقد ہوگا نیز آداب زیارت روضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی بتائے جائیں گے ۔ یہ اجتماع حضرت شاہ الحاج حافظ محمد عبدالرشید تج