جان کیری کا ممنوعہ ہوٹل میں قیام

یانگون ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکہ نے آج کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری نے اُس وقت کوئی قانون شکنی نہیں کی جب انھوں نے امریکہ کی جانب سے بلیک لسٹ میں شامل بزنس مین کی ملکیتی ہوٹل میں قیام کیا تھا۔ اس ہوٹل کو میانمار کی سابقہ ملٹری حکومت کے ساتھ روابط کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا تھا ۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ کیری نے کوئی

میڈیا میں سیاسی جماعتوں ، کارپوریٹس پر تحدید ، ٹرائی کی تجویز

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )خبروں اور تبصروں کے کثیرپہلو کو یقینی بنانے کی کوشش کے طورپر براڈکاسٹ ریگولیٹر ادارہ ٹرائی نے آج ٹیلی ویژن اور اخبار کے بزنس میں داخل ہونے والے سیاسی اداروں اور کارپوریٹ گھرانوں پر تحدید لگانے کی تجویز پیش کی ۔ اس نے یہ سفارش بھی کی کے کوئی واحد آزاد میڈیا ریگولیٹری اتھاریٹی ہونا چاہئے جو بنیادی ط

ترقیاتی اسکیمات میں کرپشن ، ایم پیز کی شکایت

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )پارٹی خطوط سے قطع نظر لوک سبھا ارکان نے آج بارڈر ایریازڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت اسکیمات پر عمل آوری میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی شکایت کی ۔ جب کئی ارکان نے اُس کمیٹی کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کی جس نے بی اے ڈی پی فنڈس تقسیم کئے ، تو وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنروں کو متعلقہ ایم پیز اور

ستیم کمپیوٹرس مقدمہ ‘ فیصلہ محفوظ

حیدرآباد۔11اگست ( پی ٹی آئی) سابق ستیم کمپیوٹر سروسیس لمٹیڈ کمپنی کے حسابات میں کروڑوں روپئے کی ہیرپھیر اور دھوکہ دہی کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی ایک مقامی عدالت نے اس مقدمہ پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور تمام ملزمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15ستمبر کو عدالت میں حاضر رہیں ۔ سی بی آئی کے خصوصی عوامی استغاثہ کے سریندر نے کہا کہ’’ عدالت نے

پراجکٹ مینجمنٹ میں گریجویٹس اورسینئر مینجمنٹ پروفیشنلس کیلئے سمینار

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست (پریس نوٹ) ایم او ڈی ای کے جنرل سکریٹری فاروق اے اے قریشی کے بموجب مینارٹیز آرگنائزیشن فار ڈیولپمنٹ اینڈ امپاورمنٹ (MODE) سولس انفارمیٹک سے اشتراک کے ذریعہ پراجکٹ مینجمنٹ کے میدان میں گریجویٹس ، پوسٹ گریجویٹس ، میڈل و سینئر مینجمنٹ پروفیشنلس کیلئے ’’ہندوستان اور گلف میں کیریئر اور ملازمتوں کے مواقع‘‘ کے عنوان س