مدرسہ شوکت الاسلام آرمور میں داخلے

آرمور۔ 12 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ شوکت الاسلام کے ناظم مدرسہ مولانا کبیر الدین قاسمی نے بتایا کہ مدرسہ شوکت الاسلام جو آرمور انجمن تنظیم المسلمین مرکزی کمیٹی کی زیرنگرانی میں چلایا جارہا ہے۔ اس میں کئی طلبہ شعبہ حفظ سے مستفید ہوچکے ہیں۔ مولانا نے بتایا کہ اس مدرسہ میں داخلے جاری ہے۔ اولیاء طلباء ربط پیدا کریں۔ اس کے علاوہ اس

مانا کنڈور موضع کی مندر میں ریچھ نمودار

ماناکنڈور۔12 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مانا کنڈور منڈل گنگی پلی موضع میں بروز اتوار گاؤں کے مندر میں صفائی کے لئے بی بو جالو، سورم پرساد کے داخل ہونے پر انہیں ریچھ نظر آنے پر انہیں بھینس سمجھ کر اس سے باندھنے کے لئے قریب جانے پر ریچھ نظر آنے پر وہ دونوں خوف سے چلانے لگے۔ اس خبر کے ملتے ہی ماناکنڈور ایس آئی ایم راجو نے اپنے عملہ کے ساتھ و

سروے کے نام پر اسکیمات سے محروم کرنے کی سازش

یلاریڈی /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس انتخابات میں کئے تمام وعدوں کو پورا کرے اور کسانوں کو نو گھنٹہ برقی سربراہ کرنے کا بی جے پی یلاریڈی حلقہ انچارج پنالا لکشما ریڈی نے مطالبہ کیا ۔ انہوں نے اپنے دورہ پر اخباری نمائندوں سے کہا کہ تلنگانہ سرکار کسانوں کو نو گھنٹہ برقی سربراہ کرنے کا انتخابات میں وعدہ کرکے اب صرف پانچ گھنٹہ

دیہاتیوں کی رقم لے کر عہدیدار فرار

چپہ ڈنڈی /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بنک میں جمع کئے جانے والے سیوا شکتی سنگھموں کی رقم کو گرام آتکی سنگھم سی اے نے اپنے ذاتی خرچ میں لاتے ہوئے کچھ عرصہ تک خود روزگار آئیکا سنگھم آئی کے بی سنگھم کے ارکان سے حاصل ک ردہ قسطوں کو بینک میں جمع نہ کرنے پر آئی کے بی اے پی ایم کے واقف کروانے پر اصل حقیقت سامنے آگئی ۔ چپہ ڈنڈی منڈل مستقر پر 36 گر

جامع سروے تلگو میں فارم سے اردو ٹیچرس کو مشکلات

بھینسہ /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت کی جانب سے ہونے والے جامع گھر گھر سروے کے متعلق تربیتی پروگرام کے دوران دئے گئے فارم تلگو زبان میں ہے اور ناموں کا اندراج تلگو میں کرنے سے متعلق عہدیداروں میں تذبذب پایا جارہا تھا ۔ لیکن اس موقع پر اردو اساتذہ کے ایک وفد جس میں عبدالاحد ناز ، سید امیر احمد ، عبدالقادر ، اظہر الدین ، اع

گلبرگہ ایرپورٹ کی تقریب شروعات : روشن بیگ

گلبرگہ /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گلبرگہ ریاستی وزیر انفراسٹرکچر مسٹر آر روشن بیگ نے کہا ہے کہ حکومت کرناٹک نے گلبرگہ ائیر پورٹ کی مابقی تعمیری کاموں کو جلد از جلد پورا کرنے اور اسے دوبارہ شروع کرنے کے بارے م؁ں سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھی طلب کیا جاچکا ہے۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو

بھینسہ میں سب رجسٹرار آفس کی نئی عمارت کا افتتاح

بھینسہ /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ سب رجسٹرار آفس کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس سے قبل سب رجسٹرار آفس شہر کے اولڈ پوسٹ آفس علاقہ میں موجود تھا ۔ لیکن اس کی نئی عمارت ونائیک نگر اولڈ بھینسہ ٹاکیز ایریا میں منتقل کی گئی ۔ اس بات کی اطلاع سب رجسٹرار آفس مسز کے جوتی نے دی اور انہوں نے بھینسہ منڈل کی عوام سے اپیل کی ہے کہ اپ

اتحاد میں ہی مسلمانوں کی ترقی مضمر

نندیال /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حال ہی میں ہوئے میونسپل انتخابات میں نندیال کونسل کیلئے 12 مسلم کونسلرس انتخاب ہونے سے نندیال کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ 12 مسلم کونسلرس میں 7 خواتین اور 5 مرد حضرات انتخاب ہوئے ہیں ان میں 9 ٹی ڈی پی اور تین وائی سی پی کے کونسلرس ہیں ۔ اس خوشی میں حصہ لیتے ہوئے نندیال ڈیویژن کی آواز کمیٹی انج

برقی کٹوتی کے خلاف دیہاتیوں کا اظہار برہمی

کاماریڈی:12؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاماریڈی ڈویژن میں مسلسل برقی کٹوتی کے خلاف کسانوں نے بڑے پیمانے پر سب اسٹیشنوں پر دھرنا دیتے ہوئے برقی سربراہی کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا کاماریڈی حلقہ کے ماچہ ریڈی منڈل کے تمام دیہاتوں میں مسلسل برقی کٹوتی پر دیہاتیوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انا رام سب اسٹیشن پر دھرنا دیتے ہوئے جے ایل ایم

جامع سروے ، سرکاری اسکیمات سے مربوط

نظام آباد :12؍اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عبدالرحمن دائودی امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شہر نظام آباد کے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے مطابق 19؍اگست2014ء بروز منگل ریاست تلنگانہ کی جانب سے منعقد ہونے والے گھر گھر جامع سروے سے عوام کو زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا چاہئے۔ حکومت کی فلاح و بہبود اور امدادی پروگراموں کا بھرپور حصہ ریاست کے تمام

مدرسہ مدینتہ العلوم نظام آباد میں داخلے

نظام آباد /12 اگست ( ذریعہ فیاکس ) سید اشرف علی صاحب صدر انتظامی کمیٹی مدرسہ مدینتہ العلوم نظام آباد ر اراکین انتظامی کمیٹی مدرسہ ہذا نے تمام اہل خیر معاونین حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جنہوں نے رمضان المبارک کے مبارک موقع پر مدرسہ ہذا کی بھرپوراعانت فرائی ۔ اللہ تعالی اہل خیر حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ونیز تمام اولیء طلبا

بھینسہ میں جامع سروے کیلئے تربیتی پروگرام

بھینسہ 12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت کی جانب سے 19 اگست کو ہونے والے جامع گھر گھر سروے کے متعلق آر ٹی سی ملازمین کے علاوہ تمام سرکاری ملازمین اور آئی آئی آئی ٹی IIIT کے طلباء و طالبات کو تربیت دی گئی ۔ بھینسہ نرسمہا کلیان منڈپم میں محکمہ ریونیو کی جانب سے بھینسہ تحصیلدار کے ورندھن اور ایم پی ڈی او محمد ضیاء الدین اور بھینسہ گو

لداخ کونسل کی مختلف ترقیاتی ضرورتوں کیلئے وزیراعظم سے نمائندگی

لیہہ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )لداخ سے کیلاش مانسرور یاترا کی رہگذر کھولنا ، ہائیڈرو پاور پراجکٹس میں رائیلٹی اور کھردونگلا کے ذریعہ ہمہ مقصدی گذرگاہ بنانا ایسے چند مطالبات ہیں جو لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کو آج یہاں پیش کئے گئے ۔ کونسل کے چیرمین ریکزین اسپلبار نے یہاں مودی سے ملاقات کرتے ہو

پارلیمانی سیشن میں بلوں کی منظوری کیلئے توسیع متوقع

نئی دہلی ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )پارلیمنٹ کے موجودہ سیشن میں توسیع کی جاسکتی ہے تاکہ بلوں کو منظور کیا جاسکے ، وزیر پارلیمانی اُمور وینکیا نائیڈو نے آج یہاں بی جے پی ایم پیز کو یہ بات بتائی ۔ پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں بی جے پی پارلیمنٹری پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں اہم قانون سازیوں کو منظور ک

پارلیمانی سیشن میں بلوں کی منظوری کیلئے توسیع متوقع

نئی دہلی ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )پارلیمنٹ کے موجودہ سیشن میں توسیع کی جاسکتی ہے تاکہ بلوں کو منظور کیا جاسکے ، وزیر پارلیمانی اُمور وینکیا نائیڈو نے آج یہاں بی جے پی ایم پیز کو یہ بات بتائی ۔ پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں بی جے پی پارلیمنٹری پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں اہم قانون سازیوں کو منظور ک

کشمیر میں تقریباً 200 عسکریت پسند سرگرم ، حکومت کا بیان

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )جموںو کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 1995 سے قابل لحاظ حد تک گھٹی ہے اور موجودہ طورپر اس ریاست میں لگ بھگ 200 انتہاپسند سرگرم ہیں۔ لوک سبھا میں آج مملکتی وزیر داخلہ کرن ری جیجو نے ایک تحریری سوال کے جواب میں کہا کہ 1996 کے دوران اُس ریاست میں مختلف تنظیموں کے 6800 عسکریت پسند سرگرم تھے ، جو 2013 ء میں گ

جسٹس کاٹجو کے مخالف سچن ریمارکس پر شیوسینا کی تنقید

ممبئی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)صدرنشین پریس کونسل آف انڈیا جسٹس مارکنڈے کاٹجو کو کرکٹ اسٹار سچن تنڈولکر کو بھارت رتن عطا کرنے کے تعلق سے اُن کے مبینہ ریمارکس پر ہدف تنقید بناتے ہوئے شیوسینا نے آج سوال اُٹھایا کہ خود کاٹجو کی سرپرستی میں میڈیا کے اس نگران ادارہ نے کیا کام کیا ہے ۔ تنڈولکر اور ریکھا کی راجیہ سبھا سے مسلسل غیرحاضری پر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا جواز کہاں ؟

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )راجیہ سبھا میں آج جنتادل یو کے ایک رکن نے سوال اُٹھایا کہ حکومت نے پاکستان کے ساتھ معتمد خارجہ سطح کی بات چیت منعقد کرنے کا فیصلہ کیوں کر کیا ہے اور فائر بندی کی لگاتار خلاف ورزیوں کے پس منظر میں اُس ملک کے ساتھ نمٹنے کے معاملے میں اس کی پالیسی کیا ہے ؟

سعودی عرب میں پھنسے 13 ہندوستانی ورکرس کی عنقریب واپسی

دوبئی ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )تیرہ ہندوستانی ورکر جو ایک ہندوستانی ایجنٹ کی جانب سے دھوکہ دہی کے بعد سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں ، وہ جلد ہی اس ملک سے روانہ ہونے والے ہیں جبکہ اُن کے سعودی ایجنٹ نے اُن کے واپس سفر کے لئے ادائیگی سے اتفاق کرلیا ہے۔ یہ ورکرس ریاض کی کافی شاپ میں ویٹرس کے طورپر کام کرنے کے لئے آئے تھے لیکن انھیں اس ملک ک