مرکزی وزیر پٹرولیم کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی برہمی کا سامنا
نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان کو آج راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اپوزیشن ارکان نے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ صدرنشین حامد انصاری کی اس ہدایت کے بعد کہ وزراء کو راست جوابات اور سوالوں کے نکات کے بارے میں واضح جواب دینا چاہئے، آدھار کی بنیاد پر راست سبسڈی کی گھریلو پ