عوامی مسائل سے آگہی کی مہم رکن اسمبلی دھرم پوری مسٹر کے ایشور کا خطاب
گولہ پلی ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی دھرم پوری کے ایشور نے گذشتہ دنوں حلقہ اسمبلی دھرم پوری کے گولہ پلی منڈل کا دورہ کرتے ہوئے مختلف پروگرامس میں شرکت کی ۔ ان کی آمد پر گولہ پلی منڈل کے ٹی آر ایس قائدین نے خیرمقدم کیا اور رکن اسمبلی کی گلپوشی کی ۔ بعدازاں رکن اسمبلی نے گولہ پلی کے موضع ڈٹنور میں مقامی افراد کے مسائل کی