Month: 2014 جولائی
غیرقانونی تارکین کی کشتی غرقاب
قاہرہ۔19 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کے کفرالشیخ میں بحیرہ روم میں ایک کشتی غرقاب ہونے سے دو غیرقانونی تارکین وطن غرقاب ہوگئے ۔ حادثہ کے وقت کشتی میں 56 افراد سوار تھے جو مصری اور شامی شہری تھے ۔ اخبارالاحرام کے مطابق کشتی میں سوار تمام افراد غیرقانونی طورپر مصر سے اٹلی کی جانب سفر کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا ۔
طیارہ حادثہ:تحقیقات کرنے والوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا
نیویارک۔19 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یوکرین کی حدود میں گر کر تباہ ہونیو الے ملائیشین طیارے MH-17کے حوالے سے تحقیقات کرنیو الے ماہرین کو مختلف چینلجز کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں اس معاملے میںا نہیں دیگر چیلنجز کا سامنا ہے وہیں انہیں خود اپنی جان کا خطرہ بھی ہے۔انٹرنیشنل سوسائٹی آف ائرسیفٹی انویسٹی گیٹرز کے ایک رکن میٹ روبنس
آج لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز اور افریقہ کو 9وکٹیںدرکار
گال۔19جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا پہلا ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے جیسا کہ اتوار کو مقابلہ کے پانچویں اور آخری تاریخ سری لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز درکار ہیں اور کامیابی کیلئے میزبان ٹیم میں کمارا سنگاکارا کا مظاہرہ اہمیت کا حامل ہوگا کہ رواں برس 90کی
آج لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز اور افریقہ کو 9وکٹیںدرکار
گال۔19جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا پہلا ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے جیسا کہ اتوار کو مقابلہ کے پانچویں اور آخری تاریخ سری لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز درکار ہیں اور کامیابی کیلئے میزبان ٹیم میں کمارا سنگاکارا کا مظاہرہ اہمیت کا حامل ہوگا کہ رواں برس 90کی
مجتبیٰ کامن ویلتھ گیمس میں بہتر مظاہرہ کیلئے پرعزم
گلاسگو۔19 جولائی(سیاست ڈاٹ کام)گھٹنے کے زخم سے صحتیابی کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم میں واپسی کرنے والے میڈ فیلڈر دانش مجتبیٰ چاہتے ہیں کہ وہ کامن ویلتھ گیمس میں کپتان سردار سنگھ کا جہاں تک ممکن ہوسکے بہتر تعاون کریں ۔ دانش جو کہ گذشتہ برس مئی میں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے لیکن صحت یابی کے بعد نہ صرف ان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ب
نائٹ کلب واقعہ سے بہت کچھ سیکھا : بیلنس
لندن۔19جولائی ( سیاست ڈاٹ کام )نائٹ کلب میں مئے نوشی کے بعد بغیر شرٹ کے رقص اور تصاویر کے واقعہ کو انگلش اخبارات نے کافی اہمیت کے ساتھ شائع کیا تھا جس پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین گیری بیلنس نے کہا کہ وہ اس واقعہ سے بہت کچھ سیکھ چکے ہیں اور مستقبل میں وہ اس طرح کی غلطی نہیں دہرائیں گے بھلے ہی انہیں جشن کا موقع کیوں نہ ملے ۔ اس واقعہ کے
شیشہ و تیشہ
انورؔ مسعود
پھر کسی کا امتحاں!
درپئے تقریر ہے اِک واعظِ گنبد گلو
لاؤڈ اسپیکر بھی اس کے سامنے موجود ہے
نیند کا طالب ہے اِک بیمار بھی ہمسائے میں
’’کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے‘‘
……………………………
اظہر فاروقی پروازؔ
خیالات کی ہڑبونگ
میں اور میری تنہائی اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
آپ ڈرتے تھے کہ کھل جائے نہ اصلی چہرہ
رشیدالدین
ویدک حافظ سعید ملاقات پر راز کے پردے
غزہ میں بربریت پر مودی حکومت کی بے حسی
امریکہ کی اسرائیل نوازی عربوں کی بے بسی، اقوام متحدہ کی بے حسی
محمد مبشرالدین خرم
عازمین حج و عمرہ متوجہ ہوں
کے این واصف
ترجمہ قرآن پڑھنے کا ثواب
ترجمہ قرآن پڑھنے کا ثواب
سوال : قرآن کے اردو ترجمہ کی کتاب پڑھنے سے ثواب یا نیکیاں ملتے ہیں یا نہیں ؟
سید مختار، ندیم کالونی
گنگاوتی کا ساہوکار بوسوں سے بوسیدہ ہوگیا
ڈاکٹر مجید خان